Browsing Category
Urdunews
غلط اور بےبنیاد مقدمات کسی صورت نہیں بنائے جائیں گے، ترجمان اینٹی کرپشن
ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز احتساب کے اصول پر کام کر رہی ہے، غلط اور بے بنیاد مقدمات کسی صورت نہیں بنائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائے منظور نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…
پاکستانی معیشت کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش
پاکستانی معیشت کے خلاف گھناؤنی سازش کا ایک اور نمونہ سامنے آگیا، آٹے کی ایک امدادی بوری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر کے پروپیگنڈا کیا گیا کہ غیر ملکی امدادی سامان پاکستان میں دکانوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔یہ تصویر چند گھنٹوں کے اندر…
ایشیا کپ فائنل: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں ٹیم بیٹرز مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز بنانے کے بعد 22 پر آؤٹ ہوئے تو اگلے ہی گیند پر فخر زمان بھی بولڈ…
رانا ثناء اللّٰہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن 30 ارکان اسمبلی پر مقدمات ہیں وہ اسلام آباد جا کر وہیں رکے ہوئے ہیں۔ رانا ثناءاللّٰہ بھی حفاظتی ضمانت کروا کر آتے ہیں، بغیر ضمانت آئے تو رانا ثناءاللّٰہ کے خلاف ایکشن ہوگا۔صوبائی…
سندھ میں گندم کی قیمت مقرر کردی گئی
سندھ کابینہ نے 23-2022 کے لیے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے من مقرر کردی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال گندم کی فصل نہیں ہوئی تو قحط جیسی صورتِ حال ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ کوٹری میں ابھی تک اونچے درجے کا…
عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، ملاقات کے وقت سینیٹر شہزاد وسیم…
ایشیا کپ فائنل: جلد وکٹیں گرنے کے باوجود سری لنکا کا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف
ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں 58 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے باوجود سری لنکا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے…
حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں سری لنکا کے خلاف انجام دیا ہے۔حارث رؤف نے کیریئر کے 41ویں میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور…
وزیراعظم پاکستان کا ترک صدر سے رابطہ، متاثرین کی امداد پر اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی پر ترک حکومت سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام آباد سے اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امدادی…
منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے باوجود سطح آب کم نہ ہوئی
منچھر جھیل کے پشتوں پر کٹ لگائے جانے اور شگاف پڑنے کے سبب سیکڑوں دیہات زیر آب آچکے ہیں، لیکن جھیل میں پانی کی سطح کم نہیں ہو رہی، ایک بار پھر منچھر جھیل کے پانی میں اضافہ کے بعد سطح آب 122.8 آر ایل ہو گئی۔ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ آبپاشی…
عمران خان نوٹس ملنے پر جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے تیسرا طلبی کا نوٹس ملنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کی جانب سے آج تیسرا نوٹس…
ورلڈ پولو چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کو شکست
ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے زون ای پلے آف مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ دوسرے پلے آف کے اس میچ میں پاکستان نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو ہرایا۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے زون ای سے ورلڈ پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی…
عمران خان کو زور زبردستی کرنے کی عادت ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب لاڈلا بن کر زور زبردستی کرنے کی آپ کو عادت ہوگئی ہے، عادت بدلیں، وقت بدل چکا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب…
سیلاب متاثرین کیلئے دبئی سے 275 ٹن خوراک لے کر بحری جہاز کراچی پہنچ گیا
پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت کی جانب سے خوراک پر مشتمل 17 کنٹینرز بحری جہاز سے کراچی پہنچا دیے گئے۔ان کنٹینرز کو سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کیا جارہا…
کے پی: غربت کے خاتمے کے منصوبے میں پسماندہ علاقے نظر انداز کرنے کا انکشاف
خیبر پختونخوا میں غربت کے خاتمے کے منصوبے میں پسماندہ علاقے نظر انداز کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق مرغبانی کے منصوبے کے پہلے سال 19 اضلاع میں ایک مرغی بھی تقسیم نہیں ہوئی۔مہمند، وزیرستان، اورکزئی، دیر، چترال، ایبٹ آباد کو بھی…
شاہ چارلس نے ملکہ کی آخری رسومات پر 19 ستمبر کو بینک تعطیل کی منظوری دیدی
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سرکاری سطح پر 19 ستمبر (پیر ) کو آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔اس حوالے سے شاہ چارلس سوم نے آخری رسومات کے دن برطانیہ میں بینک تعطیل کی منظوری دے دی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملکہ کی آخری رسومات ویسٹ…
ملکہ برطانیہ کی وفات، آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ، کینیڈین پارلیمنٹ سیشن مؤخر
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ منایا جائے گا اور اس دن آسٹریلیا میں عام تعطیل ہوگی۔آسٹریلوی وزیراعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب جنوبی کوریا کے صدر یون وک یول بھی ملکہ برطانیہ…
ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کپ: دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر
چھٹے ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کپ کا دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس مرحلے میں نارتھ ریجن کے مارگلہ گرین کلب میں 45 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی۔عمران احمد اور شاہد امان پر مشتمل ٹیم مائنس نائن اسکور کے ساتھ فاتح قرار…
عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں، 2023 میں وقت پر ہوں گے۔ عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا ان کی حکمت عملی ہے۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی…
فیصل آباد: بینکوں سے کیش لے کر نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان گرفتار
فیصل آباد میں پولیس نے بینکوں سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے ساتھی بینکوں کے اندر اور باہر موجود رہ کر ریکی کرتے اور موٹرسائیکل سوار شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ایس ایس پی…