Browsing Category
Urdunews
دادو: گرڈ اسٹیشن بچانے کیلئے پاک فوج نے 36 گھنٹے میں ڈھائی کلو میٹر طویل بند باندھ دیا
سندھ کے ضلع دادو میں بجلی کے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کے لیے پاک فوج نے 36 گھنٹوں کی ہنگامی کارروائی کے دوران ڈھائی کلو میٹر طویل مضبوط بند بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری…
سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردِعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا گیا۔نئے عدالتی سال کے…
مریم نواز کی والدہ کی قبر پر حاضری
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے والدہ، بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی گئی۔مریم نواز کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر گزشتہ روز والدہ کی قبر پر حاضری دیتے ہوئے تصویریں شیئر کی گئیں، اس پوسٹ کے کیپشن…
شفقت محمود کو دل کی تکلیف، اسپتال میں داخل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کو دل کی تکلیف لاحق ہوئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما کے خاندانی ذرائع کے مطابق دل کی تکلیف کے باعث شفقت محمود کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔خاندانی ذرائع…
قومی ٹیم نے ہار کر جینے کا مزہ کرکرا کر دیا ہے، پاکستانی مداح پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی
پاکستان کی ایشیا کپ 2022ء کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر کرکٹ کا شوق رکھنے والی پاکستانی لڑکی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔گزشتہ روز سری لنکا ایشیا کپ 2022ء میں پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ٹرافی لے اُڑا، مصائب سے گھرے سری لنکا کو جہاں…
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع
خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے کیس میں اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔دوبارہ…
مرد حضرات بال گرنے کے مسئلے سے کیسے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں؟
بالوں کے روکھے پن اور خراب ہونے یا بال گرنے سے صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی پریشان نظر آتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پروٹین اور آئرن سے بھرپور غذا کا استعمال ممکنہ طور پر بالوں کو شیمپو میں موجود نقصان دہ کیمیکلز سے محفوظ رکھتا…
پہلا کاروباری دن، ڈالر مزید مہنگا
امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند روز سے مسلسل اضافے کی جانب گامزن ہے۔ آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی…
ڈی آئی خان: گیس لیکیج کا دھماکا، 3 خواتین جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گھر میں گیس کی لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 3 خواتین جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔واقعے میں ماں، بیٹی اور بہو جھلس کر جاں بحق ہو گئیں جبکہ بیٹا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے…
بچے ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ٹیڈی بیئرز اور سینڈوچ کیوں لائے؟
ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد سے شاہی خاندان کو دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں جبکہ لوگوں کی جانب سے ملکہ کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ملکہ برطانیہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے والوں میں ننھے بچے بھی…
عمران، اسد اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کے…
میرا موازنہ نواز شریف اور الطاف حسین سے نہ کرو: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا صحافیوں سے کہنا ہے کہ نواز شریف چور سے اور الطاف حسین دہشت گرد سے میرا موازنہ نہ کرو۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر…
استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں، کامران اکمل کا شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل
شعیب ملک کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر کیے گئے ٹوئٹ پر کامران اکمل نے ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ…
شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ بتایا گیا تھا کہ 14 ستمبر کو سماعت ہے، اب کل سماعت رکھ لیں۔شہباز گِل کے وکیل…
ایشیا کپ فائنل، فواد چوہدری کا نامکمل ٹوئٹ عظمیٰ بخاری نے پورا کردیا
ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری میں لفظی جنگ شروع ہو گئی۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں…
عمران کے شاملِ تفتیش ہونے پر بابر اعوان اور تفتیشی افسر کے بیانات میں تضاد
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے کیس کی سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان اور تفتیشی افسر کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے شاملِ تفتیش ہونے کے حوالے سے بیانات میں تضاد سامنے آیا ہے۔اسلام…
پاکستان کی شکست پر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹوئٹ کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم نے فائنل میچ میں…
ایشیاکپ، قومی ٹیم کے ہارنے پر عمران خان کا ردِ عمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی ٹیم کے ہارنے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔گزشتہ روز ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ ہوا، سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین…
پاکستان: مزید 105 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…
رمیز راجہ کی بھارتی صحافی سے گرما گرمی
سری لنکا سے ایشیا کپ کا فائنل ہارنے کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ اور بھارتی صحافی میں گرما گرمی ہو گئی۔رمیز راجہ بھارتی صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے اور کہا کہ آپ لوگ پاکستان کی…