جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

ساف ویمن کپ: پاکستان ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلے گی

ساف ویمن کپ میں پاکستان ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلے گی، پاکستان اور مالدیپ کے درمیان گروپ میچ سوا بارہ بجے شروع ہوگا۔پاکستان ویمن ٹیم مالدیپ کے خلاف ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔پاکستان نے 2010 اور 2012 کے ساف کپ میں…

عمران خان نے سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات سے متعلق جواب نہیں دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات کے متعلق صحافیوں نے سوالات پوچھے، مگر انہوں نے اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر…

کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریضوں کی تصدیق

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کانگو وائرس کے مریضوں کا تعلق بلوچستان کے خاران اور ژوب اضلاع سے ہے۔ دونوں مریضوں کا علاج جاری ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے مزید…

انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بیالوجیکل سائنسز جامعہ کراچی میں فارنزک ڈی این اے پر تربیتی سیشن

صوبے کی پہلی جدید سندھ فارنزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی ایل) کے تحت بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں پیر کو کرائم سین یونٹ آفیسرز سندھ پولیس کے لیے فارنزک ڈی این اے سے…

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، سیلابی صورتحال پر غور ہوگا

وزیر اعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں سیلاب کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11بجے ہوگا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں حج کوٹے سے اضافی…

بھارتی پولیس نے شاداب کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کو ٹریفک آگاہی کیلئے استعمال کرلیا

بھارتی پولیس نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اور آصف علی کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے استعمال کیا ہے۔سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ میں…

ایم کیو ایم کے سابق مرکز نائن زیرو میں آگ لگنے کی تحقیقات

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق مرکز نائن زیرو میں آگ لگنے کی تحقیقات آگے بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے حکام کو گھر کا معائنہ کرنے کی ہدایت کردی۔ڈی جی ایس بی سی اے  نے ہدایت کرتے…

ڈسکہ انتخاب دھاندلی کیس: پی ٹی آئی نے تحریری جواب جمع کروادیا

ڈسکہ انتخاب دھاندلی کیس کی انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار اور عمر ڈار پیش ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے انکوائری کمیٹی کو تحریری جواب جمع کروادیا، جس میں کہا کہ 7 فروری 2021 کو اجلاس کی صدارت نہیں کی، میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، قیادت روہیت شرما کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔اسکواڈ میں کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، دیپک ہودا اور رشبھ پنٹ شامل ہیں۔دنیش کارتھک، ہاردیک پانڈیا، روی چندرن…

پرویز الہٰی کا وزیر اعلیٰ رہنا مشکل ہو جائے گا، راجہ ریاض

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کوئی بھی وزارت نہ ملنے پر ق لیگ والے ناراض ہیں، ناراض ارکان نے چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے گرین سگنل دے دیا ہے، ارکان اسمبلی چوہدری شجاعت کے ساتھ چلے گئے تو پرویز الہٰی…

جاپان :ن لیگ کیجانب سے قائد اعظم اور محترمہ کلثوم نواز کی برسی کا اہتمام

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام قائد اعظم اور محترمہ کلثوم نواز کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ٹوکیو کے صدر شیخ عارف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح اور مسلم لیگ ن…

ملکہ برطانیہ کا انتقال، نیوزی لینڈ کا 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

نیوزی لینڈ نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 14ستمبر کو لندن جائیں…

4 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے این اے 157، پی پی 139، پی پی 241، پی پی 209 میں ضمنی…

محکمہ بورڈز و جامعات کے نئے دفتر کا افتتاح کردیا گیا

نجی جامعات کی فیسوں کو مانیٹر کرنے کے لیے قانون سازی کر رہے ہیں، کچھ نجی جامعات کی فیس بہت زیادہ ہیں جو مستحق اور ضرورت مند طلبہ کو رعایت بھی نہیں دیتیں جبکہ ان کی اکثریت رفاہی پلاٹس پر قائم ہے۔ان خیلات کا اظہار صوبائی وزیر برائے بورڈز و…

ملکہ برطانیہ کے ملبوسات سے متعلق چند دلچسپ حقائق

ملکہ الزبتھ دوم ہمیشہ منفرد انداز میں ڈیزائن کیے ملبوسات پہنے نظر آتی تھیں، ان ملبوسات کو دیکھ کر آرام سے پہچانا جاسکتا تھا کہ یہ ملکہ کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔اپنے دورِ اقتدار کے دوران ملکہ نے تقریباََ ہر رنگ کے منفرد…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 85 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 85 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 862 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 324 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 42 ہزار 136 رہی۔ حصص…

چند ماہ میں ملکی معیشت کو سنگین صورت حال کا سامنا ہوگا، عمران خان کو بریفنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر قیادت سینئر قائدین کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ آئندہ چند ماہ میں ملکی معیشت کو سنگین صورت حال کا سامنا ہوگا۔بنی گالا میں ہونے والے اجلاس میں…

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست، بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی پاسپورٹ کےحصول کیلئے درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی…

سعودی عرب سے بات چیت کیلئے کوئی پیشگی شرائط نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں، انہوں نے تعلقات میں بہتری کے لیے ریاض کو تعمیری سوچ اپنانے کا کہا۔ایک نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…