جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سانگھڑ: 50 سالہ شخص کی لاش برآمد، 5 سال سے کراچی سے لاپتہ تھا

سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے شاہ پور چاکر سے ایک 50 سالہ شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت بصارت صدیقی کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کا رہائشی تھا۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح…

کراچی: سیلاب کی آڑ میں جرائم پیشہ غیرملکی عناصر امن برباد کرنے آگئے، صدر کے سی سی آئی

صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد ادریس نے شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کی آڑ میں جرائم پیشہ غیرملکی عناصر کراچی کا امن برباد کرنے آگئے ہیں۔کے سی سی آئی کے جاری کردہ اعلامیہ کے…

سیالکوٹ: استعمال شدہ سرنجز و دیگر اشیاء دوبارہ پیک کرکے فروخت کرنے کا انکشاف

سیالکوٹ میں استعمال شدہ سرنجز اور دیگر اشیاء کو دوبارہ پیک کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتالوں سے استعمال شدہ سرنجز، ڈرپس کی بوتلیں، بلڈ بیگ اور دیگر اشیاء کو دوبارہ پیک کرکے فروخت کرنے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔ محکمہ صحت کے حکام…

پاکستان کی امداد کے لیے مزید طریقوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی سفیر

پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی امداد کا اعلان کیا ہے، مزید طریقوں کا جائزہ لے رہے ہیں کہ پاکستان کی کیسے امداد کی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہم دنیا بھر…

پی سی بی نے آصف آفریدی کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر آصف آفریدی کو معطل کردیا۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آصف آفریدی کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے تک آصف آفریدی کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں…

سوات میں دھماکا، رکن امن کمیٹی سمیت 5 افراد شہید

سوات سے ملحقہ کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں دھماکے کے نتیجے میں  رکن امن کمیٹی ادریس خان سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ڈی پی او زاہد مروت کے مطابق شہید افراد میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی…

اسٹیٹ بینک نے دو ایکسچینج کمپنیز کو 3 ماہ کیلئے کاروبار کرنے سے روک دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے دو ایکسچینج کمپنیز کو تین ماہ کے لیے کاروبار کرنے سے روک دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے دونوں کمپنیز کے اجازت نامے ضابطے کی خلاف ورزی پر معطل کیے ہیں۔ تین مہینوں کی معطلی کے دوران دو ایکسچینج کمپنیوں کے ہیڈ…

لاہور: 10 سالہ معذور بچی سے مبینہ زیادتی

لاہور میں چراغ شاہ بستی کے علاقے میں 10 سالہ معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ…

عمران خان کہتے ہیں میری زندگی سے زیادہ اہمیت افواج پاکستان کی ہے، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں میری زندگی سے زیادہ اہمیت افواج پاکستان کی ہے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان جو بھی…

کرم: سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید جوانوں میں نائیک محمد رحمان، نائیک معیز خان اور سپاہی عرفان اللہ شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک…

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپیں

آرمینیا اور آذربائیجان کےدرمیان گزشتہ رات سے تازہ سرحدی جھڑپیں جاری ہیں، دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر چند منٹ بعد ہی ختم ہوگیا۔آرمینیا کے وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات سرحدی جھڑپوں میں آرمینیا کے 49 فوجی مارے…

وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا

وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔وزارت صحت کے مطابق 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی، تاہم ویکسین والدین کی رضامندی سے ہی…

نادیہ خان کے 4 گول، پاکستان ویمن کی فٹبال میں تاریخی کامیابی

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مالدیپ کو ریکارڈ سات گول سے ہرادیا، نادیہ خان نے چار گول اسکور کیے، یہ پاکستان ویمن ٹیم کی گولز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح ہے۔ کٹھمنڈو میں جاری ایونٹ کے تیسرے اور گروپ میچ میں پاکستان ویمنز نے…

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں جانوں کے ضیاع پر تشویش ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے بتایا کہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر گذشتہ گھنٹوں کے دوران شدید لڑائی ہوئی…

گومل یونیورسٹی تنازع شدت اختیار کرگیا، جامعہ غیر معینہ مدت کیلئے بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور اور وائس چانسلر گومل یونیورسٹی میں تنازع شدت اختیار کرگیا، جبکہ جامعہ کو بھی غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کا مبینہ آڈیو بیان سامنے…

سندھ، بلوچستان، پنجاب کے سیلاب متاثرین وبائی امراض کے نشانے پر

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرین وبائی امراض کے نشانے پر آگئے۔ سندھ میں 24 گھنٹوں میں سانس، دمہ اور سینہ کی بیماریوں سے 12 ہزار 27 افراد متاثر ہوئے جبکہ ڈائریا کے 16 ہزار، ملیریا کے 2 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔ادھر پنجاب کے…

علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باوجود ایل بی او ڈی میں زیرو پوائنٹ پر کٹ لگانے کا فیصلہ

علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باوجود سندھ میں نکاسی آب کے سیم نالے ایل بی او ڈی میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر کٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔   بتایا جارہا ہے کہ ایل بی او ڈی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث محکمہ آبپاشی کی جانب…

کراچی: آج کورنگی میں سب سے زیادہ بارش ہوئی

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 34.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک کی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق قائدآباد میں 28.5 ملی میٹر، سعدی ٹاؤن میں 28 ملی میٹر جبکہ ڈی ایچ…

عمران خان پہلے امریکا کو گالیاں نکال رہا تھا اب پاؤں پڑ رہا ہے، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جعلی چورن بیچا، پہلے امریکا کو گالیاں نکال رہا تھا اب پاؤں پڑ رہا ہے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ریاست کا رویہ بچہ جمہورہ کے…

کسی میوزیکل چیئر کا حصہ نہیں بننا چاہتا، چیف سیکریٹری پنجاب

چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا ہے کہ کسی میوزیکل چیئر کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ذرائع کے مطابق آل سیکریٹریز کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا کہ سیاسی مداخلت بہت زیادہ ہے، کسی افسر کی مدت پوری…