Browsing Category
Urdunews
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ اور بانی پی…
بھارت، غیر قانونی چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیوں کے لاپتہ ہونے سے متعلق اسکینڈل سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھوپال کے ایک شیلٹر ہوم سے گجرات، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش اور راجستھان…
الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد میں کہا ہے کہ مقررہ…
پیر تک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ٹکٹس کا اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے اجرا کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ٹکٹوں…
نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کرنیوالے دوسری بار بھی پیش نہ ہوئے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کرنے والے شاہد اورکزئی دوسری بار بھی عدالت کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے۔الیکشن ٹربیونل میں نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی کی…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شہزاد اکبر، فرح خان، ذلفی بخاری مفرور قرار
بانی چیئرمین عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔دوران سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 6…
نیب تفتیشی افسر نے دیگر کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، طیبہ گل
سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔طیبہ گل نے ہراسانی اور زیادتی کیس میں…
سپریم کورٹ: سینیٹ میں الیکشن التواء سے متعلق قرارداد کیخلاف آئینی درخواست دائر
سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کیلئے قرارداد کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق احمد راجہ نے دائر کی، جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سینیٹر دلاور خان کو فریق بنایا…
کسی قیمت پر بھی الیکشن کو مؤخر نہیں ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کسی بھی قیمت پر الیکشن کو مؤخر نہیں ہونا چاہیے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی…
غزہ صورتحال پر امریکی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ ترکیہ پر استنبول پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلنکن نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ملاقات کی۔ترک وزارت خارجہ کے مطابق امریکا اور ترک وزرائے خارجہ ملاقات میں غزہ جنگ پر تبادلہ خیال ہوا،…
کاغذات نامزدگی پر اعتراضات درست، حبا فواد صوبائی حلقہ سے نااہل قرار
الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقہ سے نااہل قرار دے دیا۔الیکشن ٹربیونل میں ایف آئی اے نے غیر ملکی دوروں اور اسٹیٹ بینک نے بینک اکاؤنٹس کا…
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نجیب ہارون ایم کیو ایم میں شامل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق…
انڈونیشیا: امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے
انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یوں تو ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہر ایک شخص کی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی موت ایمان کی حالت میں ہو اور اگر کسی…
شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کرنے والے پیش نہ ہوئے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر اپیلیٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی۔درخواست گزار شاہد اورکزئی دوسری بار بھی عدالت کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے جس کے بعد عدالت نے درخواست گزار کو رجسٹرار آفس…
سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان اسلم کریں گے۔نوٹیفکیشن کے…
دورۂ بھارت، انگلش ٹیم اپنا شیف ساتھ لائے گی
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم دورۂ بھارت پر اپنا شیف ساتھ لائے گی۔برطانوی اخبار کے مطابق کھلاڑیوں کے بیمار ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر شیف ساتھ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انگلش ٹیم ہر دورے پر باقاعدگی سے…
جاپان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پاکستانی کمیونٹی بھی میدان میں
جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے جاپانی شہریوں کی مدد کر کے جاپانی عوام کے دل جیت لیے۔اس حوالے سے تویاما میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پہل کی ہے جس کی پاکستانی سفیر نے بھی تعریف کی ہے۔حالیہ زلزلے سے…
شاہ محمود قریشی کےملتان سے کاغذات نامزدگی مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔اپیلیٹ ٹربیونل میں کاغذات نامزدگی پر دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنا…
پنجاب سے 7 دہشتگرد گرفتار
پنجاب کے مختلف علاقوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور اور بہاول نگر میں کی گئی۔لاہور سے…
جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے: : مفتی طارق مسعود
معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا کہنا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانیوں میں فرقہ واریت سے پاک ماحول دیکھ کر خوشی ہوئی ہے، پاکستان میں بھی علمائے کرام کو فروعی اختلافات بھلا کر امت کو متحد کرنے پر کام کرنا چاہیے۔ مفتی طارق مسعود اپنے دورہ…