Browsing Category
Urdunews
غزہ صورتحال پر امریکی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ ترکیہ پر استنبول پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلنکن نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ملاقات کی۔ترک وزارت خارجہ کے مطابق امریکا اور ترک وزرائے خارجہ ملاقات میں غزہ جنگ پر تبادلہ خیال ہوا،…
کاغذات نامزدگی پر اعتراضات درست، حبا فواد صوبائی حلقہ سے نااہل قرار
الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقہ سے نااہل قرار دے دیا۔الیکشن ٹربیونل میں ایف آئی اے نے غیر ملکی دوروں اور اسٹیٹ بینک نے بینک اکاؤنٹس کا…
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نجیب ہارون ایم کیو ایم میں شامل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق…
انڈونیشیا: امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے
انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یوں تو ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہر ایک شخص کی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی موت ایمان کی حالت میں ہو اور اگر کسی…
ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے برطرف صدر خالد سجاد کھوکھر کی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔درخواست گزار نے اپنی جگہ طارق منصور…
امریکی نرس نے پین کلر کی جگہ پانی کی ڈرپ لگا کر 10 مریضوں کی جان لے لی
امریکی اسپتال میں ایک نرس کی جانب سے فینٹینائل IVs (پین کلر) کے بجائے نلکے کے پانی سے بھری ڈرپس لگانے کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک ہو گئے۔نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اوریگون کے ایک اسپتال میں دس مریض اس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک نرس نے…
بلّے پر سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوگا، منظور ہوگا، بیرسٹر گوہر علی
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بلّے پر سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوگا، منظور ہوگا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔بیرسٹر…
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا اور 17 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 34 میچ ہوں گے۔پہلے مرحلے میں میچز لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے…
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ اور بانی پی…
بھارت، غیر قانونی چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیوں کے لاپتہ ہونے سے متعلق اسکینڈل سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھوپال کے ایک شیلٹر ہوم سے گجرات، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش اور راجستھان…
الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد میں کہا ہے کہ مقررہ…
پیر تک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ٹکٹس کا اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے اجرا کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ٹکٹوں…
نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کرنیوالے دوسری بار بھی پیش نہ ہوئے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کرنے والے شاہد اورکزئی دوسری بار بھی عدالت کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے۔الیکشن ٹربیونل میں نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی کی…
ذوالفقار علی بھٹو سزائے موت ریفرنس، پیپلز پارٹی نے تحریری جواب جمع کروا دیا
سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحریری جواب بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا۔پیپلز پارٹی کے…
اقوامِ متحدہ کے بیان سے اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی حالت عیاں
اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی مسلسل بمباری کے بعد غزہ ناقابلِ رہائش ہو چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں مارٹن گریفتھس نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023ء سے جاری خوفناک حملوں کے 3 ماہ بعد غزہ موت…
شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹر بننے کا سفر کیسے شروع کیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹ کا شوق کیسے پیدا ہوا ان کے بڑے بھائی اور کوچ ریاض آفریدی نے بتادیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹڑ ریاض آفریدی نے حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ دوران پروگرام ان سے…
عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ…
کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
صوبہ بلوچستان کی وادی کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلےکا مرکز…
ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ بچپن کے دوست ہیں اور آسٹریلیا کے لیے متعدد میچز بھی ایک ساتھ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 857 روپے…