جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد: پکنک پر آئی اسکول بس کھائی میں گر گئی، بچی جاں بحق، 15 بچے زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پکنک کے لیے آئے…

صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی…

آج اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز آج معاہدے کے تحت اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے۔فلسطینی پریزن اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والوں میں 18 خواتین اور 24 بچے شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عارضی…

اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق  پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے یہ…

جعلسازی کا مقدمہ: حلیم عادل کی بریت کی درخواست مسترد

حیدر آباد کی اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی پر مبنی مقدمے میں دائر کی گئی بریت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔حلیم عادل شیخ کی کیس سے بریت کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے عدالت میں کہا کہ…

فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا دوسرا روز

 فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں دوسرا روز ہے۔پہلے سیشن میں ’بیادِ شوکت صدیقی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ادیب محمود شام نے گفتگو کی۔دوسرے سیشن میں ’پنجاب دوے دو مہاراجے‘ کے عنوان پر ڈاکٹر توحید چٹھہ،…

اسد قیصر کی مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے مقدمات میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 9 مئی واقعات کے ایک مقدمے میں ضمانت پر…

وہاڑی: 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

وہاڑی میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ محکمۂ صحت کے مطابق وہاڑی میں انسدادِ پولیو مہم 27 نومبر سے یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔محکمۂ صحت کا یہ بھی کہنا…

فہیم اشرف بارات کیساتھ دلہنیا لینے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ ہو گئی۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔ان کی…

لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے: نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب

نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے اسموگ کنٹرول سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں مخصوص مقامات پر مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے۔عامر میر کا کہنا ہے کہ حکومت مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی…

ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کہتے تھے کہ ہمارا قائد واپس آئے گا وہ ہمارا گمان نہیں یقین تھا، نواز شریف 8 فروری کو چوتھی بار…

چکوال: کوئلے کی کان میں زور دار دھماکا

چکوال کی تحصیل چوآسیدن کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوال کے لیے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ڈی پی او چکوال کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کان میں بھگدڑ مچ…

نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف…

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے: غلام علی

خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے۔کے پی میں امن و امان کی صورتِ حال پر پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو…

افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔سی اے اے نوٹم کے مطابق کابل میں تاحال ایئر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی پروازیں اپنے رسک پر جاسکتی ہیں۔سی…

پاک فوج کے ریٹائرڈ کیپٹن اور میجر کو قید کی سزا

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔سزا کے تحت 21 نومبر 2023ء…

اسموگ کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کی کارروائیوں کی رپورٹ عدالت میں جمع

اسموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے 3 ماہ میں تقریباً 60 ہزار چھوٹے بڑے یونٹس کو چیک کیا گیا، 6700 سے زائد یونٹس کو خلاف…

وسیم جونیئر نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا

فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا۔دورۂ آسٹریلیا کی تیاریوں کے لیے پاکستان اسکواڈ کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔اس موقع پر سینیریو میچ کا آغاز عبداللّٰہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا…

جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق شہری نے جنرل…

اسموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن جاری

اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔سرگودھا میں پنجاب حکومت کے اعلان کے باوجود متعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے ہیں۔اسموگ کے باوجود کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ ٹریفک بھی رواں دواں ہے جبکہ مختلف علاقوں میں اینٹوں…