Browsing Category
Urdunews
دورہ آسٹریلیا: بیٹرز و بولرز کے اہداف پر مشتمل دو روزہ سینیریو میچ
دورہ آسٹریلیا کےلیے پنڈی میں جاری قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں دو روزہ سینیریو میچ میں پاکستانی بیٹرز اور بولرز نے اپنے اپنے اہداف حاصل کیے، جبکہ اسپن بولنگ کوچ سعید اجمل نے نیٹ سیشن میں اسپنرز کو ٹپس دیں۔ فاسٹ بولر محمد وسیم…
نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہ بنیں، محمد علی درانی
سابق وزیراطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے ملک کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہ بننے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد علی درانی نے کہا کہ نواز شریف، آصف علی زرداری اور عمران خان وزارت عظمیٰ کے…
نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کو طلب کرلیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس 29 نومبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سندھ کمیٹی میں شامل احسن اقبال، سعد رفیق، سردار ایاز صادق، زاہد حامد، بشیر میمن اور شاہ محمد شاہ کو نواز شریف نے طلب…
تحفے کی شکل میں دبئی کی سیر سے انکار شوہر کو بیوی نے مکا مار کر قتل کردیا
سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ریئل اسٹیٹ ڈیولپر…
کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی
کراچی میں جوہر موڑ کے قریب شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، جس کے سربراہ ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر ہوں گے۔پولیس حکام کے مطابق کمیٹی میں سینئر…
سیالکوٹ: مریم نواز کو فٹ بال کا تحفہ
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو سیالکوٹ میں فٹ بال کا تحفہ دیا گیا۔مریم نواز نے تحفے میں ملنے والی فٹ بال کو مریم اورنگزیب کی طرف اچھال دیا۔ن لیگی چیف آرگنائزر نے فٹ بال کو پارٹی کی خاتون عہدیدار کی طرف اچھالتے ہوئے کہا کہ یہ…
چیئرمین پی ٹی آئی دن میں وزیراعظم، رات میں مرید بن جاتے تھے، فردوس اعوان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دن میں وزیراعظم اور رات کو مرید بن جاتے تھے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس اعوان کا کہنا تھا…
ملک کو آگے بڑھانے کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔سیالکوٹ چیمبر میں تاجروں سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ ہماری 4 سالہ حکومت کے آخری سال حکومت نہ ہونے کے برابر تھی۔مسلم…
توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل 30 نومبر کو سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلہ معطل کرنے کی متفرق درخواست بھی سماعت کےلیے مقرر کی…
لاہور: گاڑی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم افنان شفقت نے گاڑی تیز چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ گاڑی اکثر تیز چلاتا تھا اور زیگ زیگ بھی کرتا…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور بارش
کراچی کے بعض علاقوں میں بوندا باندی جبکہ کچھ میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جبکہ گلشن اقبال کے علاقے میں ہلکی بارش ہوئی۔ علاوہ ازیں گلستان جوہر اور شارع فیصل…
غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ برطانیہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے بڑا مظاہرہ کیا گیا، لندن میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، جس کے دوران عارضی جنگ بندی کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔مظاہرین نے…
وزیراعظم کی بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اس وقت ملک میں سیکیورٹی چیلنجز پہلے سے زیادہ…
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری کردیے گئے
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام سندھ میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری کردیے گئے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق طالبعلم ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ ساٸنسز کی ویب ساٸٹ پر یوزر آئی ڈی ڈال کا نتائج دیکھ…
اسلام آباد: پکنک پر آئی اسکول بس کھائی میں گر گئی، بچی جاں بحق، 15 بچے زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پکنک کے لیے آئے…
صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی…
آج اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے
غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز آج معاہدے کے تحت اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے۔فلسطینی پریزن اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والوں میں 18 خواتین اور 24 بچے شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عارضی…
اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے یہ…
جعلسازی کا مقدمہ: حلیم عادل کی بریت کی درخواست مسترد
حیدر آباد کی اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی پر مبنی مقدمے میں دائر کی گئی بریت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔حلیم عادل شیخ کی کیس سے بریت کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے عدالت میں کہا کہ…
فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا دوسرا روز
فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں دوسرا روز ہے۔پہلے سیشن میں ’بیادِ شوکت صدیقی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ادیب محمود شام نے گفتگو کی۔دوسرے سیشن میں ’پنجاب دوے دو مہاراجے‘ کے عنوان پر ڈاکٹر توحید چٹھہ،…