Browsing Category
Urdunews
امریکا کا پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان
امریکا نے فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور…
ایران: احتجاجی مظاہرے 40 شہروں میں پھیل گئے
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ہیں۔مغربی ذرائع کے مطابق مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے جبکہ 17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200…
لودھراں میں گھر سے نکلنے والے بلیک کوبرا کو مار دیا گیا
لودھراں کے علاقے حویلی آرائیاں میں گھر سے بلیک کوبرا نکل آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوبرا کو مار دیا گیا، بلیک کوبرا کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف کے انسپکٹر محمد احمد کا کہنا ہے کہ ہم عام سانپ نہیں لیتے۔ …
سعودی عرب مرغی کے گوشت کی پیداوار میں خود کفیل ہوگیا
سعودی عرب مرغی کے گوشت کی پیداوار میں خود کفیل ہو گیا ہے۔سعودی عرب کے سیکریٹری ماحولیات، پانی اور زراعت کے مطابق مرغیوں اور انڈوں کی پیداوار کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا کہ مرغی کے گوشت کی پیداوار میں 68 فیصد تک خود کفیل…
شاہ چارلس کی تاجپوشی کے انتظامات کرنے والے ڈرائیور پر 6 ماہ کی پابندی
لندن کی ایک عدالت نے ارل مارشل ڈیوک آف نارفولک پر 6 ماہ کیلئے ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیوک نے 7 اپریل کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کیا تھا۔میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیوک آف نارفولک…
لاہور میں دریائے راوی سےخاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، تحقیقات شروع
لاہور میں شاہدرہ ٹاؤن کے قریب دریائے راوی سےخاتون کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی، جسے پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔پولیس ترجمان کے مطابق شہریوں کی اطلاع پر شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے راوی سے ملنے والی لاش تحویل میں لی۔ فارنزک…
کراچی کے شہری اسٹریٹ کرائم سے تنگ آگئے
کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے شہری تنگ آگئے ہیں، پولیس کے دعووں کے باجود شہر میں وارداتوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوز منظر عام پر آنے لگی ہیں۔اسٹریٹ کرائم کی سفاک وارداتیں کراچی کی دہشت ناک شناخت بن گئیں، دن رات جاری رہنے والی یہ وارداتیں پولیس…
ناسازی طبع کے باعث کام نہیں کرسکتا، کارکنوں پر یقین ہے وہ پارٹی کا ساتھ دینگے، اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ 1970 سے 2018 تک ہر الیکشن میں پارٹی کے ساتھ رہا۔ اس وقت بدقسمتی سے طبعیت ناساز ہے۔ اسفند یار ولی نے منگل کو چارسدہ سے جاری اپنے اس ویڈیو پیغام میں کہا کہ آئندہ…
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سماعت آج ہوگی۔الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد…
ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کیلئے عثمان وزیر کل تھائی باکسر سے مقابلہ کریں گے
ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ہونے والی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کل کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا سے مقابلہ کریں گے۔قومی مایہ ناز باکسر عثمان وزیر کی یہ نویں پروفیشنل باکسنگ فائٹ…
ہوسکتا ہے عمران خان آڈیو لیکس کھیل کا حصہ ہوں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے استفسار کیا ہے کہ منظر پر نہ آنے والی آڈیو لیکس کی معلومات عمران خان کے پاس کیسے آگئیں؟جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہوسکتا ہے آڈیو لیکس…
بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پُرعزم
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی اس لیے ہم نے اپنی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش…
وزیراعظم نے صدر مملکت کی تجویز، عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تجویز اور سابق وزیراعظم عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا۔وفاقی وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کی نئے آرمی چیف کی تقرری پر اتفاق رائے کی…
صوابی میں کار پر فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں انبار انٹرچینج کے قریب فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے انبار انٹرچینج کے قریب کار پر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں خواجہ سرا جاں بحق جاں…
برطانوی ہائی کمشنر کی سعد رفیق سے ملاقات، فضائی رابطے بڑھانے پر غور
پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آج وفاقی وزیر ہوا بازی سعدرفیق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ فضائی رابطے بڑھانے پر غور کیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق برطانیہ سے پاکستان کیلئے پروازیں بڑھانے پر مشاورت کی…
ڈینگی وائرس سے کراچی میں ایک مریض کا انتقال، 436 افراد رپورٹ
ڈینگی وائرس سے کراچی میں ایک اور مریض کا انتقال ہوگیا، مجموعی تعداد 34 ہوگئی۔ سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے موت ضلع وسطی کراچی میں رپورٹ ہوئی، مریضہ نارتھ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں…
اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے
سینیٹر اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب کل صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سینیٹر اسحاق ڈار سے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف لیں گے۔اسحاق ڈار کی حلف…
عمران خان کی وہ ویڈیوز بھی دیکھ رکھی ہیں جو منظر عام پر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی وہ ویڈیوز بھی ہم دیکھ رکھی ہیں جو دیکھنے کے قابل نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ سے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر سے متعلق بھی بہت کچھ ہے۔انہوں نے…
کوشش ہے کہ تاریخی سیریز اپنے نام کریں، محمد نواز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ کوشش ہے تاریخی سیریز اپنے نام کریں، کراچی کے بعد لاہور میں بھی سنسنی خیز میچز ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار محمد نواز نے جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ آل راؤنڈر محمد نواز کا…
ماڑی پور کے گودام پر چھاپہ، غیر ملکی پرانے ٹائروں کی بڑی کھیپ برآمد
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں گودام پر چھاپہ مار کر غیر ملکی پرانے ٹائروں کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی۔کلکٹر کسٹمز عثمان باجوہ کا کہنا ہے کہ اطلاع ملی تھی کراچی میں گاڑیوں کے ٹائروں کی اسمگلنگ کی جا رہی ہے جس پر ماڑی پوری سائٹ ایریا کے…