جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آڈیو ویڈیو کی سیاست ان کو لے ڈوبے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈار بھی خوار ہوگا، الیکشن وقت سے پہلےہوں گے، آڈیو ویڈیو کی سیاست ان کو لے ڈوبے گی۔شیخ رشید نےاپنے بیان میں کہا کہ جو آڈیو، ویڈیو کا کام یہ خود کرتےتھے اس میں خود ہی پھنس گئے۔اُنہوں نے مزید…

سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر…

بابر اعظم اور نسیم شاہ کا نیٹ میں آمنا سامنا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ پریکٹس سیشن کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کرتے ہوئے بابر اعظم نے نسیم شاہ کی فاسٹ بالنگ کا بھرپور سامنا کیا۔ اس دوران انہوں نے کور…

کراچی میں تیزاب گردی، شہری کا جسم جھلس گیا

کراچی کے علاقے صدر میں تیزاب پھینکنے کے نتیجے میں ایک شہری شدید جھلس گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزم نے ایک شہری پر تیزاب پھینکا جس سے اس کے کپڑے اور…

کسی کو پاکستانی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے، کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔’’عمران خان کے وزراء کہتے تھے انٹرپول کے ذریعے مجھے لائینگے‘‘احتساب عدالت میں پیشی کے…

شاہین سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا کے پہلے 5 کھلاڑیوں میں شامل

سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے آئی سی سی ویب سائٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا، انہوں شاہین شاہ آفریدی کو بھی اپنے پہلے 5 کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے۔سابق کرکٹر مارک وا نے پہلے نمبر پر بھارت کے فاسٹ بولر…

ایاز امیر کی مقتولہ بہو کے اہلِ خانہ میت لینے اسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد میں شوہر شاہ نواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کی میت لینے کے لیے ان کے اہلِ خانہ اسپتال پہنچ گئے۔مقتولہ سارہ انعام کی میت 6 دن سے پمز کے سرد خانے میں موجود ہے۔سارہ انعام کے بھائی اور کزن ان کی میت…

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد شہزادہ ہیری کو مالی مشکلات کا خطرہ

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کو اپنی دادی، ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد  شہزادہ ہیری اپنی سوانح…

اسحاق ڈار کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

گزشتہ روز سینیٹ اور آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب…

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی شادی کی ویڈیو وائرل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہلیہ سارہ انعام کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار ملزم شاہنواز کی شادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔اس وائرل ویڈیو کے حوالے سے یہ دعویٰ کیاجارہا ہے کہ یہ ویڈیو سارہ انعام اور شاہنواز کی شادی…

روسی پائپ لائنز میں پُراسرار لیکیج کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات شروع

یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی دو روسی پائپ لائنز میں پُراسرار لیکیج کی ہنگامی بنیادوں پر تفتیش شروع کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں پائپ لائنز سویڈن اور ڈنمارک کے نزدیک بحیرہِ بالٹک سے گزرتی ہیں۔ یورپی سیکیورٹی ذرائع کا…

’امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی

امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس…

ڈار کے حلف کے بعد وزیرِ اعظم کا مفتاح کیلئے تعریفی ٹوئٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے حلف اٹھانے کے بعد مفتاح اسماعیل کے لیے تعریفی ٹوئٹ کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی بطور وزیر خزانہ عوامی…

اسحاق ڈار نے حلف اٹھا لیا، ڈالر مزید سستا

گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا اور وہ وزیرِ خزانہ بن گئے اس خبر کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ سامنے آئی ہے۔انٹر بینک میں…

ویڈیو :آسمانی بجلی نے رات میں دن کا سماں پیدا کردیا

اسپین کے ایک جزیرے میں آسمانی بجلی کی چمک نے پورے جزیرے کو روشنیوں سے بھر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ اسپین کے جزیرے مینورکا میں آنے والے شدید طوفان نے ایک طرف تو جل تھل ایک کردیا۔ دوسری جانب رات گئے موسلا دھار بارش اور…

انگلینڈ کا مقابلہ کرنے والی پاکستان ٹیم خوش قسمت ہے، کرسچن ٹرنر

برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کو خوش قسمت قرار دے دیا۔برطانوی ہائی کمشنر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہت دلچسی لے رہے ہیں۔ وہ گزشتہ ہونے والے میچز پر بھی پیغامات اور…

اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

ایوانِ صدر اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا، گزشتہ روز انہوں نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اُٹھایا تھا۔تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد…

حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اداروں کے ساتھ مل کر بڑھنا چاہتے ہیں، حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی نسلوں کی دشمنی نہیں۔سابق وفاقی…

پیدل چلتا سیکیورٹی گارڈ موٹر سائیکل سوار چوروں سے تیز نکلا

بھارت میں سیکیورٹی گارڈ کی تیزی اور حاضر دماغی نے کوریئر ڈلیور کرنے والے شخص کی موٹرسائیکل چوری ہونے سے بچالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں دو افراد خود کو میونسپل حکام ظاہر کر کے ایک کالونی میں داخل ہوئے اور کوریئر ڈلیور کرنے والے شخص…

اڈیالہ جیل تشدد کیس: جیل عملے کی معطلی کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰه کے اڈیالہ جیل دورے کے بعد جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰه نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیس اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں ہے،…