جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امام الحق نے اہلیہ کے نام پیغام شیئر کر دیا

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے اہلیہ کے نام پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔25 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے کھلاڑی نے شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے لیے…

لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے ورکنگ گروپ قائم

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا۔ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ چیف سیکریٹری پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ورکنگ گروپ میں وفاقی، صوبائی محکموں اور ریسرچ سے وابستہ عسکری اداروں…

بابا گرو نانک کا جنم دن: سکھ یاتریوں کی آمد، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارک باد دی ہے۔اس موقع پر محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بابا گرو نانک نے انسانیت سے پیار، مساوات اور ہمدردی کے پیغام کو عام کیا۔ادھر سکھ مذہب کے بانی…

احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، ان کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں۔یہ بات آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر لاہور کی احتساب عدالت میں احد چیمہ کی بریت کی…

10 لاپتہ افراد کی بازیابی، گمشدگی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی گمشدگی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔10 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے سماعت کی۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ…

شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت…

سرکاری حج کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم…

بارسلونا، ہزاروں افراد کا عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

اسپین کے شہر بارسلونا میں ہزاروں افراد  نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کیا۔برطانوی شہر گلاسگو میں بھی فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی اور مستقل جنگ بندی کی حمایت میں نعرے…

جنگ بندی کے بعد دوبارہ مہم شروع کردیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو بتادیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کے ساتھ غزہ میں مہم دوبارہ شروع کرے گا۔ اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم کریں…

حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج سے 15 بینکوں میں شروع ہوگی، جو 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔مقررہ تعداد سے…

سندھ میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق رواں سال پاکستان میں پولیو کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، 3 کیسز…

غزہ، چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز

غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس جنگ بندی میں 2 سے 4 روز کی توسیع پر رضامند ہوگیا ہے۔جنگ بندی میں توسیع کی صورت میں مزید 20 سے 40 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ہوسکے گی۔امریکی صدر نے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پیپر سوشل میڈیا پر وائرل

خیبر پختونخوا میں آج دوبارہ منعقد کئے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پیپر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، گزشتہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بلیوٹوتھ اسکینڈل کے باعث کینسل کیا گیا تھا، جس کے بعد ٹیسٹ منعقد کرانے کی ذمہ داری ایٹا سے لے کر خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی…

معیشت دو سال میں ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معیشت دو سال میں ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی، لیکن جب نسلیں بگڑ جائیں تو سنوارتے سنوارتے وقت لگے گا۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ 4…

معیشت دو سال میں ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معیشت دو سال میں ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی، لیکن جب نسلیں بگڑ جائیں تو سنوارتے سنوارتے وقت لگے گا۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ 4…

سندھ ہائیکورٹ بار کے انتخابات، ریحان عزیز صدر، زبیر احمد نائب صدر منتخب

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ریحان عزیز صدر اور  زبیر احمد ابڑو نائب صدر منتخب ہوگئے۔ریحان عزیز نے 1626 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ زبیر احمد ابڑو نے 1600 ووٹ حاصل کیے۔جنرل سیکریٹری کی نشست پر بیرسٹر سرفراز میتلو 2129…

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سردی بڑھ گئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔گلشن اقبال، گلستان جوہر میں تیز بارش ہوئی، کلفٹن، گزری، ڈیفنس، خداداد کالونی میں بھی بادل برسے۔آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور اطراف کے…

حماس 13 اسرائیلی اور 7 غیر ملکی یرغمالی رہا کرنے پر آمادہ

حماس 13 اسرائیلی اور 7 غیر ملکی یرغمالی رہا کرنے پر آمادہ ہوگئی۔ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق رکاوٹ امریکا، قطر اور مصر کی کوششوں سے ممکن ہوئی۔اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کو شہید  اور 7 کو زخمی…

ہمیں 5 سال ملے تو پی پی کا بوریا بستر گول ہوجائے گا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں 5 سال مل گئے تو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا بوریا بستر گول ہوجائے گا۔کورنگی میں ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا…

ایک طرف کراچی کے پیاسے دوسری جانب پانی بیچنے والے ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک طرف کراچی شہر کے پیاسے اور دوسری جانب پانی بیچنے والے ہیں۔کورنگی کراچی میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج کورنگی نے 8 فروری 2024ء کے…