Browsing Category
Urdunews
اورماڑہ: ماہی گیر نے جال میں پھنسی وہیل کو بحفاظت آزاد کردیا
اورماڑہ کے قریب ماہی گیر نے جال میں پھنسی ایک بڑی وہیل کو بحفاظت آزاد کر دیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان نے بتایا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک بڑی اسپرم وہیل کسی مچھیرے کے جال میں پھنسی۔ معظم خان کا کہنا ہے کہ وہیل کی…
سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا: سینیٹر عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی سے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے وفد کی آمد اور منشور کی تیاری کے…
عامر میر کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ
نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر گوردوارہ جنم…
امریکا: 3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی
امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن کے میئر نے اپنے بیان میں کہا…
امریکا: 3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی
امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن کے میئر نے اپنے بیان میں کہا…
آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔سعودی کمانڈر کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی…
الیکشن کا التواء نہیں ہونے دیں گے: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آج کچھ سیاستدان اور کچھ اینکر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں، الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہو گا، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…
بنوں: خود کش موٹر سائیکل دھماکا، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں موٹر سائیکل سوار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بکا خیل بنوں میں خود کش…
عظمیٰ خان کرپشن کیس: وکلاء دلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب
خصوصی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے وکلاء کو مبینہ کرپشن کے مقدمے میں دلائل کے لیے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔عظمیٰ خان مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاء کے ہمراہ اینٹی کرپشن کی…
خیبر پختون خوا: سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل
خیبر پختون خوا کے ضلع کولئی پالس میں لڑکی کو سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر قتل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو خاندان کے افراد کی مشاورت پر قتل کیا گیا، کچھ روز قبل مقتولہ اور ایک دوسری لڑکی کی 2 لڑکوں کے ساتھ…
مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے…
سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 943 روپے کے…
بنگلا دیش: الیکشن سے قبل اپوزیشن پر پُرتشدد کریک ڈاؤن
ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں 7 جنوری کے الیکشن سے قبل اپوزیشن پر پُرتشدد کریک ڈاؤن کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ بنگلا دیشی حکام اپوزیشن کو کچلنے، مقابلہ روکنے کے لیے گرفتاریاں کر رہے…
بابا گرو نانک کا جنم دن: سکھ یاتریوں کی آمد، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارک باد دی ہے۔اس موقع پر محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بابا گرو نانک نے انسانیت سے پیار، مساوات اور ہمدردی کے پیغام کو عام کیا۔ادھر سکھ مذہب کے بانی…
احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا: نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، ان کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں۔یہ بات آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر لاہور کی احتساب عدالت میں احد چیمہ کی بریت کی…
10 لاپتہ افراد کی بازیابی، گمشدگی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی گمشدگی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔10 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے سماعت کی۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ…
شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت…
انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 37 پیسے کا…
کاروباری ہفتے کا آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند…
نگراں وزیرِ صحت سندھ کی عوام سے پولیو ورکرز سے تعاون کی اپیل
نگراں وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ پولیو ورکرز کتنی مشکلات سے اپنی ذمے داریاں انجام دیتے ہیں، عوام پولیو ورکرز کے ساتھ مہم چلانے میں بھرپور تعاون کریں۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کراچی میں سچل…