Browsing Category
Urdunews
بلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں: خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، زرداری صاحب نے جو کہا ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔پی پی رہنما خورشید شاہ نے سکھر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، یہ ووٹ کو عزت…
فجرالشرق فائیو کا انعقاد، رکن ممالک کا مہارت سے استفادہ کرنے کیلئے جذبے کا مظاہرہ
کثیرالملکی مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق فجرالشرق فائیو کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک رکن ممالک نے مہارت اور تجربے سے استفادہ کرنے کےلیے اپنے جذبے کا مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں کی طویل کثیر ملکی…
صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ شہر کے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، یہ ناقابلِ برداشت ہے، صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال پر اجلاس…
مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار
پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں بلوم برگ پاکستانی کرنسی…
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کچھ لوگوں کا احتجاج
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا اور نعرے لگائے۔احتجاج کے موقع پر علیمہ خان اور نورین بی بی بھی گاڑی میں موجود…
نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج
لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ہے۔نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کےلیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کو…
بنوں: خود کش موٹر سائیکل دھماکا، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں موٹر سائیکل سوار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بکا خیل بنوں میں خود کش…
عظمیٰ خان کرپشن کیس: وکلاء دلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب
خصوصی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے وکلاء کو مبینہ کرپشن کے مقدمے میں دلائل کے لیے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔عظمیٰ خان مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاء کے ہمراہ اینٹی کرپشن کی…
خیبر پختون خوا: سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل
خیبر پختون خوا کے ضلع کولئی پالس میں لڑکی کو سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر قتل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو خاندان کے افراد کی مشاورت پر قتل کیا گیا، کچھ روز قبل مقتولہ اور ایک دوسری لڑکی کی 2 لڑکوں کے ساتھ…
مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے…
سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 943 روپے کے…
بنگلا دیش: الیکشن سے قبل اپوزیشن پر پُرتشدد کریک ڈاؤن
ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں 7 جنوری کے الیکشن سے قبل اپوزیشن پر پُرتشدد کریک ڈاؤن کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ بنگلا دیشی حکام اپوزیشن کو کچلنے، مقابلہ روکنے کے لیے گرفتاریاں کر رہے…
الیکشن کا التواء نہیں ہونے دیں گے: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آج کچھ سیاستدان اور کچھ اینکر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں، الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہو گا، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…
انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 37 پیسے کا…
کاروباری ہفتے کا آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند…
نگراں وزیرِ صحت سندھ کی عوام سے پولیو ورکرز سے تعاون کی اپیل
نگراں وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ پولیو ورکرز کتنی مشکلات سے اپنی ذمے داریاں انجام دیتے ہیں، عوام پولیو ورکرز کے ساتھ مہم چلانے میں بھرپور تعاون کریں۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کراچی میں سچل…
90 فیصد عمارتوں میں فائر فائٹنگ کا نظام ہی موجود نہیں: ڈائریکٹر ریسکیو 1122 سندھ
ڈائریکٹر ریسکیو 1122 سندھ ڈاکٹر عابد کا کہنا ہے کہ ایک سروے کے مطابق 90 فیصد عمارتوں میں فائر فائٹنگ کا نظام ہی موجود نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے کی ایف آئی آر ہو چکی اور تحقیقات بھی ہوں…
کراچی:موسم خشک، رات سرد رہنے کا امکان
پاکستان کے معاشی حب کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا بھی امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی…
صوابی کا دولہا ہیلی کاپٹر میں دلہنیا لینے پشاور پہنچ گیا
صوابی سے تعلق رکھنے والا دولہا بارات لے کر ہیلی کاپٹر میں پشاور پہنچ گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق دولہا نے دلہن کی خواہش پر ہیلی کاپٹر میں رخصتی کروا کر اس خاص موقع کو یادگار بنا دیا۔زکریا طوطالئی صوابی کا رہائشی ہے جو پشاور کے…
نگراں وزیرِ اعظم کو ہٹانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے…