Browsing Category
Urdunews
دادو: 500 سے زائد دیہات سے پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی، ڈپٹی کمشنر
ضلع دادو میں 500 سے زائد دیہات سے پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی، ضلعی ڈپٹی کمشنر کے مطابق 500 دیہاتوں میں سے زیادہ تر تحصیل خیرپور ناتھن شاہ، میہڑ اور جوہی کے دیہات شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کالی موری کے مقام پر ایم این وی ڈرین میں لگے…
پی آئی اے نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس غیر ملکی ایئرلائنز کو دے دیں
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے دنیا کے اہم اور مصروف ترین لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیں۔ یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کے بعد لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سلاٹس…
ٹرین کرایوں میں آج سے اضافہ، سروس 5 اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان
محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرمیل کا لاہور سے کراچی اے سی سلیپر کا کرایہ 11 ہزار روپے، اے سی بزنس کا کرایہ 8 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ…
زمینداروں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاق میں سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کے لیے مضبوط موقف اپنائیں گے اور زمینداروں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ نے یقین دلایا کہ کھاد اور زرعی بیجوں پر کسانوں کو سبسڈی…
کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کا حل کیا ہے؟
کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کا حل کیا ہے؟ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن، سابق آئی جی سندھ کلیم امام اور ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے تجاویز دے دیں۔جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سیف سٹی کے لیے 100…
کراچی میں روزانہ 90 موبائل فونز چھین لیے جاتے ہیں
کراچی میں ہر روز لگ بھگ 90 شہریوں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا جاتا ہے، چھینے گئے فونز کا سراغ لگانا سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی ذمے داری ہے۔ سی پی ایل سی کتنے شہریوں کے فون واپس دِلاتا ہے؟ اور جو فون واپس نہیں آتے، وہ…
لاہور: نانبائیوں کی من مانی، روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ
لاہور میں نانبائیوں نے من مانی کرتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمت میں 3 سے 5 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن لاہور نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کردیا، ضلعی انتظامیہ نے دام بڑھانے پر کارروائی کی وارننگ دی ہے۔نانبائیوں…
جرمنی کے نئے قونصل جنرل کراچی کے مداح نکلے، ذمہ داریاں سنبھال لیں
کراچی کے لیے تعینات جرمنی کے نئے قونصل جنرل نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نئے سفارت کار ڈاکٹر روڈیگر لوٹز شہر قائد کے مداح نکلے۔ قونصل جنرل کراچی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کراچی…
ساتواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
سات میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 3-3 سے برابر ہے، آج کے میچ کی فاتح ٹیم ٹرافی کی حقدار ہوگی۔آخری ٹی ٹوئنٹی…
19 گریڈ کے معطل ریلوے آفیسر کا پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے رویے پر استعفیٰ
پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے رویے پر 19 گریڈ کے معطل ریلوے آفیسر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔گریڈ 19 کے افسر طارق لطیف نے اپنا استعفیٰ چئیرمین ریلوے کو بھجوا دیا۔طارق لطیف نے کہا کہ 2001 میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے ریلوے…
پولیس اہلکار سے بد تمیزی کرنے اور گریبان پکڑنے پر خاتون کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد پولیس نے اہلکار سے بد تمیزی کرنے اور گریبان پکڑنے پر خاتون کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور پولیس اہلکار کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ تھانہ کراچی کمپنی میں پیش آیا، پولیس…
پنوعاقل: سیلاب متاثرین نے خورشید شاہ کی گاڑی کو روک لیا
وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی گاڑی کو پنوعاقل میں سیلاب متاثرین نے روک لیا۔خورشید شاہ اپنے حلقے کے معائنے اور متاثرین سیلاب میں امدادی سامان کی تقسیم کے لیے پہنچے تھے، ان کی گاڑی کو متاثرین نے روک…
مریم نواز کی عمران خان کے بارے میں رائے بالکل درست ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کی عمران خان کے بارے میں رائے بالکل درست ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان خواتین کو کم تر مخلوق سمجھنے کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں۔انہوں…
انڈس ہائی وے: این 55 ایک ماہ بعد بھی آمد و رفت کیلئے بحال نہ ہوسکی
انڈس ہائی وے این 55 بارشوں اور سیلاب کے ایک ماہ بعد بھی آمد و رفت کے لیے بحال نہ ہوسکی۔ایک ماہ سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود انڈس ہائی وے این 55 دو مختلف مقامات پر اب بھی بند ہے۔داود میں سیلاب کی وجہ سے 50 سے زائد رابطہ سڑکیں زیر آب…
پوپ فرانسس کی یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل
پوپ فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ روس یوکرین معاہدے میں اقلیتوں کے جائز قانونی…
سینئر خاتون افسر پر نشے کی حالت میں تشدد، انفورسمنٹ افسر کیخلاف مقدمہ درج
محکمہ کارپوریشن راوی زون کی سینئر خاتون افسر پر تشدد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق انفورسمنٹ انسپکٹر نے نشے کی حالت میں خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔پولیس نے ڈی ایم او آر پارس زبیر کی درخواست…
علیم خان کئی روز سے کردار کشی کر رہے ہیں، میاں اسلم اقبال
سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ علیم خان کئی روز سے میری کردار کشی کر رہے ہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے…
شیخ رشید کا بلاول بھٹو سے جلنا بنتا ہے، عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے جلنا بنتا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بلاول بھٹو کے خلاف بیان بازی کر کے شیخ رشید میڈیا میں زندہ رہنا چاہتے…
برکینا فاسو میں فوجی بغاوت کا الزام، فرانسیسی مخالف غصے میں اضافہ
افریقی ملک برکینا فاسو میں دوسری فوجی بغاوت کا الزام فرانس پر لگانے کے بعد مقامی افراد میں فرانسیسی مخالف غصے میں اضافہ ہوگیا۔فرانس کی جانب سے بغاوت کے الزام کی تردید کے باوجود بھی برکینا فاسو میں فرانسیسی مخالف غصے نے ملک کو اپنی لپیٹ…
مراسلہ کہاں سے آیا، حقیقت قوم کے سامنے آ چکی ہے: شاہ محمود قریشی
سابق وزیرِ خارجہ اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ مراسلہ کہاں سے آیا، یہ حقیقت قوم کے سامنے آ چکی ہے، یہ معاملہ دوبارہ اٹھانے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…