Browsing Category
Urdunews
بانی پی ٹی آئی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 6 دسمبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔بانی پی…
جاپانی شہری کی 4 بیویاں، تین بچے، پھر بھی ایک دہائی سے کچھ نہیں کمایا
جاپان میں ایک ایسا شخص بھی رہتا ہے جس کی خلافِ قانون چار 4 ’بیویاں‘ ہیں جبکہ وہ ایک دہائی سے کبھی کسی کام پر نہیں گیا۔جی آپ نے بالکل درست پڑھا، جاپانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایک جاپانی شخص کی چار بیویاں ہیں جبکہ اس کے 3 چھوٹے بچے بھی…
کراچی: الیکشن ٹربیونل نے 4 پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے
سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے 241 سے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 241 سے ہی پی ٹی آئی کے امیدوار آواب علوی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کیے ہیں۔دوسری طرف…
اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس مسلم ممالک سے کیا چاہتی ہے؟
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ اکتوبر 2023 سے جاری ہے اور صیہونی افواج نے تمام تر بین الاقوامی دباؤ جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے غزہ کو زندہ لوگوں کا قبرستان بنا دیا ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہیں۔فلسطین کی…
اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، 2013 کے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ امیدوار نااہل ہوئے تھے۔انہوں…
شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کے سوالوں جواب کے دوران مائیک سنبھال لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر علی اور شعیب شاہین کی پریس کانفرنس کے دوران شیر افضل مروت آگئے۔شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کے سوال جواب کے دوران مائیک سنبھال لیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ شیر…
مختلف اضلاع کے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ملک کے مختلف اضلاع کے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق پشاور کے 3، حیدر آباد کے 2 اور کراچی شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ترجمان کے مطابق کراچی وسطی، کیماڑی اور غربی سے ایک ایک…
بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل پرتشدد واقعات
بنگلہ دیش میں کل ہونے والے عام انتخابات سے پہلے پُرتشدد واقعات رونما ہوگئے، دارالحکومت ڈھاکا میں مسافر ٹرین، 5 اسکولوں اور 4 پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی گئی۔ڈھاکا میں گذشتہ روز مسافر ٹرین میں آگ لگانے کے واقعے میں 4 افرادجاں بحق اور 8 زخمی…
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلے کے نشان سے متعلق متفرق درخواست…
لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکم نامہ، وفاقی حکومت سے تحریری یقین دہانی طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا اور اس معاملے میں وفاقی حکومت سے تحریری یقین دہانی طلب کرلی۔سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا، جو چیف…
لاہور: بلاول بھٹو کا گریس اسمبلیز چرچ کا دورہ، پرتپاک استقبال
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کے علاقے بہار کالونی میں گریس اسمبلیز چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس کا کیک کاٹا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری این اے 127 بہار کالونی میں گریس اسمبلیز چرچ پہنچے تو…
حبا فواد نے الیکشن کیلئے نااہل قرار دینے کی تردید کردی
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عام انتخابات کے لیے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض درست قرار دینے کے بعد انہیں نااہل قرار دینے کی تردید کردی۔کاغذات نامزدگی پر اعتراض درست قرار ہونے سے متعلق اپنے بیان میں حبا فواد…
کسی نے کورم کی نشاندہی نہیں کی، قرارداد قانونی طور پر منظور ہوئی، سینیٹر دلاور خان
سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے سینیٹر دلاور خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کسی نے کورم کی نشاندہی نہیں کی تھی اس لیے الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد قانونی طور پر منظور ہوئی ہے۔مردان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر دلاور…
کراچی: گلستان جوہر میں 55 سالہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 55 سالہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب گردی کے واقعے میں 55 سال کی خاتون جاں بحق ہوگئیں، خاتون کی بیٹی کی 6 ماہ قبل طلاق ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق تیزاب گردی کی شکار خاتون کا سابق…
جے یو آئی نے پنجاب سے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی اعلامیے کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی کی 53 اور صوبائی اسمبلی کی 138 نشستوں سے امیدوار کھڑے کریں گے۔جے یو آئی ترجمان کے…
این اے 122 لاہور: بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے پر ریٹرننگ افسر طلب
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہور سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کاغذات مسترد کرنے پر اپیلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو کل طلب کر لیا ہے۔ این اے 122 لاہور سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت…
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ اور بانی پی…
بھارت، غیر قانونی چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیوں کے لاپتہ ہونے سے متعلق اسکینڈل سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھوپال کے ایک شیلٹر ہوم سے گجرات، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش اور راجستھان…
الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد میں کہا ہے کہ مقررہ…
پیر تک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ٹکٹس کا اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے اجرا کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ٹکٹوں…