جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بشیر میمن نے عمران خان سے متعلق ہیکر کے انکشافات کی تصدیق کردی

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے گزشتہ روز ہیکر کی جانب سے عمران خان سے متعلق کیے گئے ٹوئٹس کی تصدیق کر دی ہے۔ ہیکر کی جانب سے آڈیوز لیک کرنے کے بعد انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز ہیکر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات…

صدرِ مملکت نے سزائے موت پانیوالے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں

صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے سزائے موت پانیوالے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی گئیں۔محمد شعبان، محمد عمران، محمد افضل، محمد اکبر اور محمد اصغر کے خلاف سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی رحم کی اپیلیں مسترد…

لاہور اور کراچی کے درمیان ٹرین آپریشن جزوی بحال

سیلاب کی وجہ سے بند لاہور اور کراچی کے درمیان ٹرین آپریشن کو جزوی بحال کر دیا گیا۔ترجمان محکمۂ ریلوے کا کہنا ہے کہ آج 3 ٹرینوں کو لاہور سے کراچی روانہ کیا جائے گا۔سیلاب کی وجہ کراچی سے بند ٹرین سروس کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا…

شہزادہ جارج پیسے کمانے کے لیے کیا کرتے ہیں؟

ننھے شہزادے جارج کو صرف 9 برس کی عمر میں ہی پیسے کمانے کی جستجو ستانے لگی۔مستقبل کے بادشاہ اور موجودہ شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج گھر کے مختلف امور انجام دے کر پیسے کماتے ہیں۔اس حوالے سے شاہی مبصر کیٹی نکول نے اپنی…

طلاق ناقابل یقین حد تک تکلیف دہ ہے، ملینڈا گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کا کہنا ہے کہ بل گیٹس سےطلاق لینا ناقابلِ یقین حد تک تکلیف دہ ہے۔ملینڈا گیٹس نے فارچیون میگزین انٹرویو دیتے ہوئے اپنی طلاق کے بارے میں بات کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ’میرے پاس کچھ وجوہات…

استعفوں کی منظوری، PTI ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے استعفوں کی منظوری سے متعلق پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل سماعت کریں گے۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کی آج ہی…

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محبوبہ مفتی نے نظر بند کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر…

فرانس، پی ٹی آئی رہنما ایڈوائزری کونسل اوورسیز پاکستان کے کوآرڈینیٹر نامزد

وائس چئیرمین اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب مخدوم طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اشفاق جٹ  کو ایڈوائزری کونسل اوورسیز پاکستان کا کوآرڈینیٹر نامزد کیا ہے۔اشفاق چوہدری کے مطابق ایڈوائزری کمیٹی میں خواتین…

کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج: کیپٹن (ر) صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اب وقت ہے کہ پوچھیں کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج؟مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اپنی اہلیہ مریم نواز کو لندن کے لیے رخصت کرنے لاہر ایئر پورٹ آئے تھے،…

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ…

بھارت: مسلمان نوجوانوں کو پول سے باندھ کر ڈنڈوں سے تشدد

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں مسلمان نوجوانوں کو پول سے باندھ کر پولیس کی جانب سے ان پر ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجمع میں شامل لوگ  پولیس تشدد کو سراہتے ہوئے نعرے لگاتے رہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ مسلمان نوجوانوں…

عبدالرزاق نے انگلینڈ سیریز کو اچھا قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اچھی سیریز ملی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ انگلینڈ بڑی ٹف ٹیم ہے، پاکستان کو اس کے خلاف کھیلنے کا موقع ملا،…

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بیک کرنے کی ضرورت ہے، اعجاز احمد

پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیم گوجرانوالہ جائنٹس کے ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس وقت بیک کرنے کی ضرورت ہے، ہم سب کو اس کو بیک کرنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز احمد نے کہا…

ڈالر کا زوال، پاکستان پر قرضوں میں کمی

امریکی ڈالر کے زوال کے باعث جہاں عام فرد کے حالات بہتر ہونے کی توقع ہے، وہیں پاکستان پر موجود قرضوں میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔امریکی ڈالر گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پسپائی اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ عروج کی…

لاہور ہائیکورٹ کے دفاتر میں پرائیویٹ افراد کی خدمات فوری بند کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے عدالتی دفاتر میں پرائیویٹ افراد کے کام کرنے کا نوٹس لے کر تمام افسران اور ملازمین کو پرائیویٹ افراد کی خدمات فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار ایچ آر نے اس حوالے سے…

بھارت: باراتیوں کی بس کھائی میں گر گئی، 32 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 32 مسافر ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں لاپتہ ہونے والے 20 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے…

15 نومبر تک سیاست آر پار ہو جائے گی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 نومبر تک سیاست آر پار ہو جائے گی۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے یہ بات کہی ہے۔ان کا رانا ثناء…

افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی

افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی.افغان میڈیا کے مطابق کوٹ سانگی میں مارکیٹ میں لگی آگ قریب دوسری مارکیٹ تک پھیل گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

شاداب خان کو کرائسٹ چرچ پہنچتے ہی امی کی یاد کیوں آئی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو کرائسٹ چرچ کی سردی نے امی کی یاد دلا دی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کو لاہور سے کرائسٹ چرچ پہنچتے ہی مختلف موسم کا سامنا کرنا پڑا ہے، کرائسٹ چرچ میں موسم سرد اور کم سے کم درجہ حرارت دو سینٹی گریڈ تک چلاجاتا…

شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا ہوگئے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک مداح کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ یہ شہدی اور شودی کے چکر چھوڑو اور مہربانی کر کے ورلڈ کپ پر توجہ دیں۔شاداب…