Browsing Category
Urdunews
مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔مریم نواز پاکستان سے لندن جاتے ہوئے جنید صفدر سے ملاقات کیلئے دوحہ میں رک گئیں۔مریم نواز دوحہ میں سابق سینیٹر سیف الرحمان کی رہائش گاہ پر قیام کریں…
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں اتحاد ٹاؤن تھانے کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گھر سے بھاری اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ضلع کیماڑی پولیس کے ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان کے مطابق تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر…
آڈیو لیک پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک معاملے پر بنائی گئی 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا کل (جمعرات) ہونے والا اجلاس ایک روز کےلیے ملتوی کیا…
جس نے ہٹلر کی طرز پر حلف لیا اسے کیا کہیں گے؟ مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کارکنوں سے حلف لینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حلف تو خدا کو حاضر ناظر جان کر لیا جاتا ہے، کل جو حلف لیا گیا وہ کس کے نام پر لیا گیا؟اسلام آباد میں پریس…
حکومت کا ایم ٹی آئی خاتمے کے بعد پمز اسپتال کے آڈٹ کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خاتمے کے بعد آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت صحت نے ایم ٹی آئی کے تحت فنڈز کے آڈٹ کےلیے ٹیم تشکیل دینے کا حکم جاری…
کیمسٹری کا نوبیل انعام دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان کے نام
سال 2022ء کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے اپنے نام کر لیا۔ امریکی سائنسدان کیرولین آر برٹوزی اور بیری شارپ لیس جبکہ ڈنمارک کے مورٹن میلڈل نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبیل…
پمز کی ڈاکٹر کا شوہر پر تشدد اور ویڈیو بنانے کا الزام
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد (پمز) اسپتال کی ڈاکٹر انیقہ نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز اسپتال پارکنگ میں شوہر مدثر نے نجی تنازع پر بحث کے دوران تھپڑ مارے، میرے غصہ کرنے اور پولیس کو اطلاع دینے پر ویڈیو بنائی۔پولیس کا کہنا…
فواد چوہدری نے خواجہ آصف کو ذہنی مفلوج شخص قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے خواجہ آصف کو عمران فوبیا کا شکار ذہنی مفلوج شخص قرار دیا ہے۔ خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فواد چوہدری نے استفسار کیا کہ وزیر دفاع نے آج تک کبھی کشمیر پر بات…
پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی، سینیٹر عرفان صدیقی
رہنما مسلم لیگ (ن) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزر گئے، 123 ارکان قومی اسمبلی میں سے کسی نے سرکاری رہائش گاہ خالی نہیں کی۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت…
اہم داعش رہنما عبدالمالک عرف مالکی افغانستان میں گرفتار
داعش کے اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔افغان طالبان کے ذرائع نے داعش کے اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالمالک عرف مالکی کو…
آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارت کے اکسر پٹیل بھی نامزدگیوں میں شامل…
بری ہونے پر مریم نواز سے بھی زیادہ خوش کون تھا؟
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کو ’سوئٹ‘ قرار دے دیا۔گزشتہ روز مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 4 سال بعد پاسپورٹ ملنے کے بعد شام اہم ترین پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں نے موجودہ سیاسی…
ایلون مسک اور ولادیمیر زیلینسکی کے درمیان ٹوئٹر پر نوک جھونک
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی کے درمیان پیر کے روز ٹوئٹر پر نوک جھونک ہوگئی۔ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے بارے…
پیرس: پولیس کا منشیات استعمال کرنے والوں کیخلاف آپریشن کا آغاز ہوگیا
فرانسیسی وزیر داخلہ کی ہدایت پر پیرس پولیس نے کریک کوکین استعمال کرنے والوں کے کیمپ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث کریک کوکین کے کیمپ کے خلاف کریک ڈاؤن چیف کمشنر کی زیر نگرانی میں شمال مشرقی علاقے میں کیا…
ملکہ الزبتھ کی والدہ کی شہزادی شارلیٹ سے غیر معمولی مماثلت
پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز، شہزادہ ولیم اور کیتھرین مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلیٹ اور ملکہ الزبتھ دوم کی والدہ کی تصاویر میں مماثلت دیکھ کر شاہی مداح حیران رہ گئے۔شہزادی شارلیٹ اور ملکہ کی والدہ کی بچپن کی ایک تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی…
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے نیا انٹری پرمٹ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی طرف سے جدید ویزا سسٹم کے تحت 3 اکتوبر کو نئے انٹری پرمٹ کا اعلان کیا گیا ہے، یو اے ای میں ملازمت کے حصول کے خواہشمند افراد یہ ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیا سنگل انٹری پرمٹ متحدہ عرب…
نیب کے نئے قانون میں کابینہ کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے قانون میں وفاقی کابینہ کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران معاون خصوصی نے کہا کہ نیب کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر…
کابل میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکا وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب مسجد میں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔بشکریہ جنگbody a…
سارہ انعام کے والد انعام الرحیم کا قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار
مقتولہ سارہ انعام کے والد انجینئر انعام الرحیم نے قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ کیس ہم ہی لے کر چل رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انعام الرحیم نے کہا کہ سارہ 3 بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی، ہم…
کنزرویٹو پارٹی ہمیشہ کم ٹیکسوں کی حامی رہی ہے، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے میری تین ترجیحات ہیں اور وہ ہیں ترقی، ترقی اور ترقی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار برمنگھم میں کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔…