Browsing Category
Urdunews
نگراں حکومت نے پنجاب میں سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز تیار کرلی
پنجاب کی نگراں حکومت نے اسموگ کی شدت میں اضافے پر سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز تیار کرلی۔لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کے…
سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ میں توسیع دی، سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی…
برمنگھم: 50 سالہ شخص کو قتل کرنے والے ملزمان کا جرم ثابت
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 3 ملزمان پر 50 سالہ شخص کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان پر قتل کی فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کو اگلے سال جنوری میں سزا سنائی جائے گی۔50 سالہ کیلون وارڈ کو اپریل میں چھریوں کے وار کرکے قتل…
پی ایس ایل 9: عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلیں گے جبکہ فاسٹ بولر حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے۔پی ایس ایل کے پچھلے ایڈیشنز میں عماد وسیم کراچی کنگز کے کپتان تھے، اب وہ اسلام آباد…
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کی گفتگو میں تضاد
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے بعد وکلاء کی گفتگو میں تضاد سامنے آیا ہے۔نعیم پنجوتھا اور لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین برقرار رکھنے کا اعلان کیا جبکہ سینیٹر علی ظفر نے بیرسٹر گوہر کی پارٹی…
الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی نہیں دیتی، چودھری سالک حسین
مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا پلان دیے بنا الیکشن ملکی مسائل کا حل نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے چودھری سالک حسین نے کہا کہ الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی…
کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری، نیپرا نے نظرثانی فیصلہ جاری کردیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا نے پاور ڈویژن کے اعتراض کے بعد نظرثانی فیصلہ جاری کیا اور اسے نوٹیفکیشن کےلیے وفاقی حکومت بھجوادیا ہے۔نیپرا فیصلے میں…
غزہ کے 80 فیصد لوگوں کو جبری بے دخل کیا جا چکا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کے 80 فیصد لوگوں کو جبری بے دخل کیا جا چکا ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ شیلٹرز میں 10 لاکھ سے زیادہ…
شان مسعود کی قیادت میں قومی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں آج رات آسٹریلیا روانہ ہوگی۔پاکستان ٹیم 6 دسمبر کو کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4…
راولپنڈی: تہرے قتل کے ملزمان کو عمر قید کی سزا
راولپنڈی کی سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تہرے قتل میں ملوث ملزمان کو سزا سنادی۔ملزمان کے خلاف فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج راجہ فیصل رشید نے سنایا۔ملزم شیراز اور علی اکبر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی…
جب تک چیئرمین پی ٹی آئی باعزت واپس نہیں آجاتے ذمہ داری نبھاؤں گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل کے اندر ہوں یا باہر لیڈر وہی ہیں جب تک وہ با عزت واپس نہیں آ جاتے ذمہ داری نبھاؤں گا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں علی ظفر، روف حسن…
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی جلسوں کیلئے دائر توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن طلب
پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلسوں کیلئے دائر توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن حکام کو طلب کرلیا گیا۔پی ٹی آئی جلسوں کیلئے دائر توہین عدالت کیس پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انوار اور جسٹس ایس ایم عقیق…
افسوس، 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا۔شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں ن لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے ملاقات میں کیا۔شہباز شریف اور…
سیشن کورٹ: خاتون جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی، مرید عباس خان کی عدالت نے…
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ نے نواز شریف کی دس سال کی سزا اور جرمانے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نواز شریف کو بری کردیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز…
اللّٰہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللّٰہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز بھی اللّٰہ پر ہی چھوڑے ہوئے…
گوگل کا خودکار ’آرگنائز ٹیبز‘ فیچر پر کام جاری، جلد متعارف کروایا جائے گا
اگر آپ کو گوگل کروم پر براؤزنگ کرتے ہوئے ایک سے زائد ٹیبز آرگنائز کرنے میں دشواری پیش آتی ہے تو اب پریشان نہ ہوں کیونکہ جلد گوگل ’آرگنائز ٹیبز‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جو اس مسلئے کو حل کر دے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
وفاقی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزارتِ قانون کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی اور اب 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل احتساب عدالت اڈیالہ…
پاکستان رہائش کیلئے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرِ فہرست
عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی رہنے کے لیے دنیا میں سب سے سستے ممالک کے بارے میں رپورٹ سامنے آگئی۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر دنیا میں رہنے کے لیے سب سے سستے ترین ممالک کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔اس…
چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہیں لڑ رہے،علی ظفر
تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہیں لڑ رہے۔وکیل علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کو موقع دینا نہیں چاہتے کہ…