جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 112 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دے دیا۔متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔یو اے ای کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے…

کراچی، 2 سیاسی جماعتوں کا جھگڑا، PTI رہنما زخمی، اسپتال منتقل

کراچی میں ضمنی الیکشن کے موقع پر 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں جھگڑا ہوا ہے۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق پی ٹی آئی کے بلال غفار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ کس کی جانب سے کیا گیا یہ کہنا قبل از وقت ہے،…

الیکشن کمیشن کا پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون کے استعمال کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے ہونے والی پولنگ کے دوران چند پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ترجمان…

وفاق کے گندم کی امپورٹ کی اجازت نہ دینے پر تشویش ہے: پرویز الہٰی

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے وفاق کی جانب سے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں گندم کے موجودہ اسٹاک اور دیگر امور کا…

نمیبیا کی جیت پر سچن ٹنڈولکر نے کیا کہا؟

سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے نمیبیا کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمیبیا نے دنیائے کرکٹ کو آج بتا دیا ہے کہ نام یاد رکھنا۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہوا، نمیبیا نے سری لنکا کو…

حکومت سے چھٹکارا ملے گا تو پکنک اور جشن منائیں گے: عمر ایوب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اس حکومت سے چھٹکارا ملے گا تو پکنک اور جشن منائیں گے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ موسم اچھا ہے، ہم لوگوں کا پکنک منانے کا…

کراچی میں دورانِ پولنگ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا: آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں پولنگ کے دوران کہیں بھی کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صبح سے پولنگ کا عمل جاری ہے، کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں…

ٹی 20 ورلڈ کپ: UAE کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں…

ایرون فنچ نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تمام کپتانوں کی پریس کانفرنس کے اختتام پر بابر اعظم کو  سالگرہ کا کیک پیش کر کے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ایک خوش گوار اتفاق یہ ہوا کہ گزشتہ روز…

ہیوسٹن سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی ‎سامان کا کنٹینر روانہ

کانگریشنل پاکستان کاکس کی سربراہ اور‎ رکنِ کانگریس شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ہیوسٹن نے قابلِ تحسین کردار ادا کیا ہے۔پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف کے تحت ہیوسٹن سے امدادی…

اب تک ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت اچھا جا رہا ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت اچھا جا رہا ہے، تمام ووٹرز گھروں سے نکلیں، ووٹ ڈالنا آپ کی قومی ذمے داری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بہتر…

گرفتار PTI رہنما اعظم سواتی کا مزید 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے درخواست پر عدالت نے ان کا مزید 1 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔عدالت نے ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو کل دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیلٹ پیپرز کی تصاویر شیئر کر دیں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بعض رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر بیلٹ پیپرز کی تصاویر شیئر کر دیں جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان سہیل احمد کا کہنا ہے کہ پوسٹ کی گئی تصاویر کا نوٹس لیا گیا ہے، بیلٹ پیپرز…

لیاقت علی خان کی اہلیہ کا شادی سے قبل مذہب کیا تھا؟

پاکستان کی پہلی خاتونِ اوّل بیگم رعنا لیاقت علی خان کو کون نہیں جانتا، تحریکِ پاکستان سے لے کر قیامِ پاکستان تک اور قیامِ پاکستان سے استحکامِ پاکستان تک، سیاسی و سماجی منظر نامے پر ایک طاقتور خاتون کی حیثیت سے ان کی موجودگی کو نظر انداز…

ابھی تک ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت اچھا جا رہا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت اچھا جا رہا ہے، تمام ووٹرز گھروں سے نکلیں، ووٹ ڈالنا آپ کی قومی ذمہ داری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بہتر…

عابد شیر علی کی والدہ اور بیوی کی قبر پر حاضری

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے والدہ اور بیوی کی قبر پر حاضری دی۔عابد شیر علی نے دونوں قبروں پر ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔ واضح رہے کہ عابد شیر علی کی بیوی ان کی بیرون ملک موجودگی میں وفات پا گئی تھیں۔ عابد شیر علی بیرون ملک ہونے کی…

گرفتار PTI رہنما اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، یہ محفوظ کیا گیا فیصلہ 10 منٹ میں سنایا جائے گا۔ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے…

پنجاب کا وفاق کی جانب سے گندم امپورٹ کرنیکی اجازت نہ دینے پر اظہار تشویش

پنجاب حکومت نے وفاق کی طرف سے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں گندم کےموجودہ اسٹاک اوردیگرامورکاجائزہ لیا گیا۔اجلاس میں یوریا، فاسفیٹ، گندم کے بیج اور…

بھارت: پالتو کتے کا حملہ، مالکن کو 50 ٹانکے لگوانے پڑ گئے

بھارت کی ریاست ہریانہ کے ایک گاؤں میں پالتو کتے نے گھر میں خاتون اور بچوں پر حملہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ گھر پہنچی تو پٹ بل نسل کے کتے نے ان پرحملہ کر دیا، جس کے بعد خاتون اور بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا…

عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان PCB ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود، ظہیر عباس، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار…