Browsing Category
Urdunews
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، عمر بھٹہ قیادت کریں گے۔ پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ میں عبداللّٰہ اشتیاق، اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ، سفیان، ارباز احمد عقیل، احتشام، مرتضیٰ یعقوب، رانا عبدالوحید شامل…
مریم نواز کا ضمنی انتخابات کے نتائج پر فی الحال بات کرنے سے گریز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی انتخابات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔لندن میں صحافیوں نے مریم نواز سے ضمنی انتخابات سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال بات نہیں کریں…
مسلسل اسکرین کے سامنے بیٹھنے سے بچے آنکھوں کی بیماری مبتلا ہونے لگے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ درمیانی عمر میں ہونے والی آنکھوں کی بیماری اب 6 سال کی عمر کے بچوں کو بھی لاحق ہورہی ہے۔ اس کی وجہ ان بچوں کا اسکرین (ٹیلی ویژن، موبائل فون یا کمپیوٹر) کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارنا ہے، کیونکہ اس دوران وہ آنکھ…
عمران خان نے 50 جلسوں پر 5 ارب خرچ کیے، خرم دستگیر کا دعویٰ
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے 50 جلسوں پر 5 ارب خرچ کیے لیکن سیلاب زدگان کو ڈھائی ارب روپے بھی نہیں دیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان مستقل مارچ کی مس…
بھارتی طلبہ کا نائیجیرین طالبعلموں پر تشدد، 60 طلبہ کیمپس چھوڑنے پر مجبور
بھارت کے شہر گڑگاؤں کی جی ڈی گوئینکا یونیورسٹی میں نائیجیرین اور بھارتی طلبہ میں تصادم کے بعد 50 سے 60 نائیجیرین طالبعلم کیمپس چھوڑ گئے۔جمعہ کو دونوں طلبہ گروپس میں فٹبال میچ کھیلنے کے دوران جھگڑا ہوا جس میں ڈنڈے تک چل گئے۔نئی دہلی میں…
ضمنی انتخابات پرامن لیکن ووٹر ٹرن آئوٹ کم رہا، فافن کی رپورٹ
ضمنی انتخابات پر غیر سرکاری تنظیم فری ایند فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق الیکشن مجموعی طور پر پر امن رہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔ فافن کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 35 فیصد…
ناروے کے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ناروے کے سفیر نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ناروے کے سفیر نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی …
الیکشن میں ریاست کا 130 کروڑ روپیہ ایک شخص کی ضد اور انا پر ضائع ہوگیا، ملک احمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ کل الیکشن میں ریاست کے 130 کروڑ روپے ایک شخص کی ضد اور انا پر ضائع ہوگئے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کا لیڈر 5…
حکومتی اتحاد نے عمران خان کا جلد الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا
حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے مشترکہ طور پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کروانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہا کہ ملک میں…
بھارت: تیز رفتار گاڑی کے حادثے سے پہلے کی لائیو اسٹریمنگ ویڈیو، 4 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ہائی وے پر 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی بی ایم ڈبلیو کے حادثے سے قبل کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، حادثے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔گاڑی بہار سے دہلی کی طرف سفر کر رہی تھی جسے 35 سالہ پروفیسر…
عمران خان چاہتے ہیں ٹائیگر فورس کی طرح ملک کے ہر ادارے کا چیف خود لگائیں، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں وہ ملک کے تمام فیصلے اپنی مرضی سے کریں، وہ چاہتے ہیں ٹائیگر فورس کی طرح ملک کے ہر ادارے کا چیف خود لگائیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ کل کے…
زاہد خان نے بیرسٹر سیف کو دو ٹکے کا آدمی کہہ دیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کو دو ٹکے کا آدمی قرار دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ بیرسٹر سیف اپنی حیثیت سے زیادہ بات نہ کریں، ایمل ولی سیاسی تسلسل…
پان چھالیہ لے کر ترکیہ جانے والا پاکستانی گرفتار، چھ ماہ قید کی سزا
ترکیہ میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کا رہائشی پان چھالیہ لے کر ترکیہ پہنچا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ترک قانون کی خلاف ورزی پر مذکورہ بالا پاکستانی شہری کو چھ…
طوفان کا تجربہ کروانے کیلئے سمیولیٹر تیار
قدرتی آفات کا سامنا کرنا انسان کے بس کی بات نہیں لیکن اسے نامساعد حالات میں اپنے آپ کو بچانے کے بارے میں آگاہی ہونا ضروری ہے۔ ایسے ہی کچھ تجربات دینے اور لوگوں کو ان حالات میں خود کو سنبھالنے کے تجربے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک…
نور عالم خان نے دبئی میں پاکستانی پرچم کی توہین کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران نور عالم خان نے دبئی میں کرکٹ میچ ہارنے پر پاکستانی پرچم کی توہین کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔نور عالم خان کا کہنا ہے کہ افغان شائقین جو پاکستانی پاسپورٹ پر عرب امارات گئے انہوں نے پاکستانی…
ملتان میں شکست پر صحافی کا سوال، عمران خان نے جواب تک نہ دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ملتان میں پارٹی امیدوار کی شکست سے متعلق سوال پر بات پلٹ دی۔صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ ملتان میں پی ٹی آئی ہار گئی، لوگوں نے موروثیت کو قبول نہیں کیا۔انہوں نے سوال سننے کے بعد…
ایم کیو ایم کا نشتر اسپتال کی لاشوں میں کارکنان کی لاشیں ہونے کا خدشہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ملتان کے نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں میں اپنے لاپتہ کارکنان کی لاشیں ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے ملازمین غلام عباس، محمد سجاد ناصر اور عبدالرؤف کو بھی معطل کردیا…
وزیراعظم شہباز شریف کا یوسف گیلانی کو ٹیلیفون، بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔شہباز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، اس موقع پر موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے۔وزیراعظم شہباز شریف سے موسیٰ…
الیکشن کمیشن نوٹس: ثمر ہارون بلور نے غلطی تسلیم کرکے معذرت کرلی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ثمر ہارون بلور نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔پشاور سے جاری بیان میں اے این پی رہنما نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا تھا۔ثمر ہارون بلوچ نے کہا کہ…
چیف الیکشن کمشنر سندھ نے عمران خان کا دھاندلی کا الزام مسترد کردیا
چیف الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے این اے 237 ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزام کو مسترد کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہان نے کہا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے…