Browsing Category
Urdunews
شاہزیب قتل کیس: ملزم شاہ رخ جتوئی بری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
اعتزاز احسن PTIکا سینیٹر بننے کی کوشش کر رہے ہیں: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن نے عدالتی فیصلے کو متنازع بنانے کی کوشش کی، وہ پی ٹی آئی کا سینیٹر بننے کی کوشش میں ایسا کر رہے ہیں۔انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…
خبردار ایسا ہزگز نہ کریں ، ورنہ واٹس ایپ آپ کا اکاؤنٹ بند کردے گا
دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ اکثر جعلی خبروں کے پھیلاؤ کا ذریعہ بنتا ہے تو کبھی یہ اسکیمرز اور ہیکرز کے نشانے پر رہتا ہے جس کے باعث صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔اب میٹا کی زیرملکیت کمپنی مسلسل صارفین اور ان…
پاک بھارت میچ سے قبل پاک بھارت کرکٹ شائقین کا ٹاکرا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے 5 دن پہلے دونوں ملکوں کے کرکٹ شائقین کا ٹاکرا شروع ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولرز کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو بھارت کے مداحوں کو کچھ خاص پسند…
فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ: عمران خان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران…
پی ٹی آئی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چینلج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے حلقے این اے 237 سے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پی ٹی آئی کی طرف سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، درخواست ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط…
لال حویلی خالی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست، وکیل وقف املاک کے دلائل
راولپنڈی کی لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونِٹس کے کیس کی سماعت کے دوران راولپنڈی کی عدالت میں وقف املاک کے لیگل ایڈوائزر مدثر اکرام چوہدری نے دلائل دیے۔کیس کی سماعت راولپنڈی کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے…
ویوین رچرڈز ویسٹ انڈیز کی اپ سیٹ شکست پر افسردہ
دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر سر ویوین رچرڈز اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کی اپ سیٹ شکست پر افسردہ ہو گئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ سے شکست پر بہت…
ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرا کر بھارت کو کیا ملے گا، سریش رائنا نے بتادیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر سریش رائنا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی کامیابی کو پاکستان کے خلاف میچ جیتنے سے مشروط کردیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سریش رائنا نے کہا کہ اگر بھارت پہلے میچ میں پاکستان کو ہرا دے تو ضرور انڈین…
لانگ مارچ کی دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ نہ دے کر عمران خان کیا ثابت کر رہے ہیں، یہ کہ آپ بزدل ہیں، دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان تسلیم کر لیں،…
پُر اعتماد ہیں کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے: امریکی وزارتِ خارجہ
امریکی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پُر اعتماد ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے۔یہ بات امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔امریکی وزارتِ خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکا…
پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں ٹریننگ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے برسبین میں ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کی نگرانی میں ٹریننگ کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس حوالے سے تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور…
سانحہ کار ساز کو 15 سال مکمل، آصف زرداری کا خصوصی پیغام
سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ کار ساز کے بہادر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سانحہ کار ساز کے 15 سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری نے کہا کہ جیالوں نے بم دھماکوں سے بے خوف ہو کر اپنی عظیم بہن اور قائد کی حفاظت…
پاسپورٹس پر خفیہ چیزیں کیوں نقش کی جاتی ہیں؟
کسی بھی ملک کے شہری کے لیے بیرون ملک سفر کی خاطر پاسپورٹ لازمی ہوتا ہے، تمام ممالک کے پاسپورٹس میں کچھ نہ کچھ خفیہ ضرور ہوتا ہے، مثال کے طور پر اگر آپ جاپان کے پاسپورٹ پر نیلی روشنی ڈال کر دیکھیں گے تو آپ کو اس پر بنی ہوئی مختلف تصاویر…
صدر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھا۔سپریم کورٹ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نمیبیا کا نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو اپ سیٹ شکست دی تھی جبکہ نیدرلینڈز نے اپنے پہلے میچ میں یو اے ای کو…
سانحۂ کارساز کے 15 سال مکمل
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو 15 سال پہلے آج ہی کے دن 8 برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی میں عوام کے سمندر نے ان کا استقبال کیا، کارساز کے مقام پر ان کے استقبالی جلوس میں ہونے والے بم دھماکوں میں 177 افراد جاں بحق اور 600 سے…
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں 2016 کو قتل کیے گئے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ آج اسلام آباد کے سیشن جج سنائیں گے۔بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں تفتیش کے مطابق مقتول اور مرکزی ملزم راجہ ارشد کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد مرکزی ملزم…
ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل، آج الیکشن کمیشن طلب
اے این پی کی رہنما ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا اور آج الیکشن کمیشن طلب کرلیا۔ ثمر بلور کا کہنا ہے کہ وڈیو پارٹی ورکر نے بنائی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔انہوں نے کہا کہ ان کو پتا نہیں…
آسو گوٹھ پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہوئی، عمران اسماعیل
تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ آسو گوٹھ گورنمنٹ سیکنڈری بوائر اسکول پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہوئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈی وی آر پریزائیڈنگ افسر نے ثبوت کے طور اپنے پاس رکھی، دو نامعلوم افراد…