Browsing Category
Urdunews
حیدر آباد، سکھر موٹروے (M-6) کی تعمیر کا ٹھیکہ ایوارڈ کرنے کی منظوری
سندھ کی عوام کے لیے وزارت مواصلات نے بڑا تحفہ دے دیا، حیدر آباد، سکھر موٹروے (M-6) کی تعمیر کا ٹھیکہ ایوارڈ کرنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی سپریم باڈی نیشنل…
کنزرویٹو پارٹی کی اکثریت لز ٹرس کے استعفے کی خواہشمند
برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی اکثریت چاہتی ہے کہ وزیراعظم لز ٹرس اب مستعفی ہو جائیں۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم سے صرف چھ ہفتے بعد ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد ناخوش ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کے منی بجٹ کے…
کراچی: دودھ فروشوں کیخلاف ایکشن، 15 دکانیں سربمہر
کراچی کے مختلف علاقوں میں دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔رہنما ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن خلیل احمد کے مطابق تقریباً 15 دکانیں سیل، 3 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی دودھ فروشوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے، صدر کیٹل…
ناکہ بندی کے دوران پولیس افسران کو پستول ہاتھ میں نمایاں نہ رکھنے کی ہدایت
کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس مقدس حیدر کی جانب سے پولیس افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسنیپ چیکنگ یا ناکہ بندی کے دوران پستول اپنے ہاتھوں میں نمایاں نہ رکھیں۔ایک مراسلے میں انہوں نے مشاہدہ ظاہر کیا کہ اسنیپ…
نیب قومی بریت بیورو بن چکا ہے، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو قومی بریت بیورو قرار دیا ہے۔ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ نیب اب قومی بریت بیورو بن چکا ہے، جس نے ناکافی شواہد پر آصف زرداری کے…
فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بیکٹیریا انفیکشن کیسز میں اضافہ، چار افراد ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ ماہ آنے والےطاقتور طوفان ایان (IAN) کے بعد گوشت کھانے والے بیکٹیریا سے ہونے والےخطرناک انفیکشن کے کیسز سامنے آنے لگے۔فلوریڈا میں گوشت کھانے والے بیکٹیریا (Flash eating bacteria) سے ہونے والے انفیکشن سے اب…
لاہور: روٹی اور نان کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے ایک بار پھر روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ لاہور میں نانبائیوں نے من مانی کرتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمت میں 3 سے5 روپے…
امریکی صحافی کی نئی آڈیو بک میں ٹرمپ سے متعلق اہم انکشافات
امریکی صحافی باب ووڈورڈ کی نئی آنے والی آڈیو بک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے پیچھے کوئی مؤثر اور وسیع حمکت عملی نہیں تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیو بک…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کردیے
سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے معاملے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے معاملے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس…
انڈونیشیا: بچوں میں گردوں کی بیماری کے کیسز بڑھنے لگے
انڈونیشیا میں بچوں میں گردوں کی بیماری کے کیسز بڑھنے لگے، رواں سال جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں گردے کی بیماری سے 99 بچوں کی اموات ہوئیں۔اس صورتحال کے بعد انڈونیشیا کی حکومت نے ملک میں تمام قسم کے سیرپ پر پابندی عائد کر دی۔ بچوں میں گردے…
نئی دہلی: دیوالی پر پٹاخے پھوڑنے کی پابندی عائد، خلاف ورزی کرنیوالے جیل جائیں گے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دیوالی پر پٹاخے پھوڑنے کی پابندی عائد کر دی گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی حکومت نے پٹاخے پھوڑنے والوں کو جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر ماحولیات گوپال رائے نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی پر پٹاخے چلانے والوں…
راولپنڈی پولیس کا 4 سالہ بچے پر ناقابلِ ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ، عدالت برہم
راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد میں 4 سالہ بچے سعید احمد پر ناقابلِ ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا، جس کے بعد 4 سالہ سعید احمد کو ایڈیشنل سیشن جج…
باٹا پور سے اغواء نیلم شہزادی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
باٹا پور سے اغواء ہونے والی نیلم شہزادی کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق شوہر ایک ماہ قبل بیوی کو قتل کرچکا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر کے مطابق نیلم شہزادی کو شوہر وہاب خان نے ایک ماہ قبل گلا دبا کر قتل کردیا…
گورنر سندھ کی نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کی تجویز
صوبہ سندھ میں بھی نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کیلئے گورنر کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا۔گورنر نے نکاح نامہ میں نبی کریم ﷺ کے خاتم النبیین ہونے کے اقرار کو لازمی شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔خط کے…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 42 ہزار 226 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 25 کروڑ…
بے آب و گیاہ صحرائے گوبی میں نخلستان بنانے والا 82 سالہ معمر شخص
منگولیا کے ایک 82 سالہ معمر شہری نے اپنی زندگی کے 30 برس ملک میں واقع مشہور صحرائے گوبی کے وسط میں سرسبز نخلستان بنانے کےلیے وقف کردیے۔ برادوز ڈیمچک کی انہیں کاوشوں کے باعث اکثر انہیں جنگلات کے خاتمے کے خلاف لڑنے والے شخص کی زندہ مثال کے…
سیلاب سے ہوئے 30 ارب ڈالرز کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے اربوں ڈالرز چاہئیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا سے قرضوں کی واپسی میں التوا یا ری شیڈولنگ نہیں چاہتا، ہمیں سیلاب سے ہوئے 30 ارب ڈالرز کے نقصان کو پورا کرنے کے لیے اربوں ڈالرز چاہئیں۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حالیہ تباہ کن سیلاب سے…
نیوکلئیر پاور پلانٹس کی سیفٹی و مرمت انتہائی معیاری ہے، ترجمان اٹامک انرجی کمیشن
گزشتہ ہفتہ بجلی کے بلیک آؤٹ کے بارے میں جاری انکوائری رپورٹ پر ترجمان اٹامک انرجی کمیشن نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے نیوکلئیر پاور پلانٹس کی سیفٹی اور مرمت انتہائی معیاری ہے۔ ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا تھا کہ میڈیا رپورٹس میں…
بطور رکن حقوق انسانی کونسل بھارت تمام اقلیتیوں کے تحفظ کا ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھارت کو انسانی حقوق کی پامالی پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کونسل کے رکن کی حیثیت سے بھارت اقلیتی برادریوں سمیت تمام افراد کے حقوق کے تحفظ کا ذمہ دار ہے۔بھارت کے شہر ممبئی میں تقریب سے خطاب کرتے…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ری شیڈول کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضامند ہوگئے، یہ سیریز اب جنوری 2024 میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیریز ملتوی کرنے کا یہ…