جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان وزارت عظمیٰ چھِن جانے پر ملک سے بدلہ لے رہے ہیں، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی کرسی چھِن جانے پر ملک سے بدلہ لے رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ اداروں اور عدالت کے فیصلوں پر ملک میں تباہی کرنے کا ردعمل نہیں ہونا چاہیے، …

آج عمران خان کو نہیں 22 کروڑ عوام کو مائنس کیا گیا، مسرت جمشید چیمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خواتین ونگ کی رہنما مسرت جشمید چیمہ نے کہا ہے کہ عوم کے ٹیکس پر چلنے والا ادارہ کیسے کسی کا ذاتی ملازم بن سکتا ہے۔لاہور میں صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجا بشارت اور مسرت جمشید چیمہ نے مشترکہ پریس کانفرنس…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ، وزیراعظم کا رد عمل سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر رد عمل دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ قوم نے دیکھ لیا…

فیصلے کی کاپی ملتے ہی متعلقہ عدالت سے رجوع کیا جائے، عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ جیسے ہی فیصلے کی کاپی ملتی ہے متعلقہ عدالت سے رجوع کیا جائے۔عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ…

عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔یہ بات انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی ہے۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم…

حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، اللّٰہ بہتری کے حالات پیدا کرے گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور تحریک انصاف کے اہم اتحادی شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، اللّٰہ بہتری کے حالات پیدا کرے گا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں شیخ رشید نے کہا کہ جو لوگ تاحیات نااہلی چاہتے تھے ان کے منہ پر…

پروفیسر غلام علی ملاح مزید 3 برسوں کیلیے سیکریٹری IBCC مقرر

وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت نے پروفیسر غلام علی ملاح کو مزید 3 برسوں کے لیے سیکریٹری آئی بی سی سی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے اہم ادارے انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین (آئی بی سی سی) کے سیکریٹری…

پرویز الہیٰ نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔چوہدری پرویزالہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ ہر لمحہ…

اعظم سواتی کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔عدالت کی جانب سے اعظم سواتی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد کی عدالت نے پی…

الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دیا ہے،شرجیل انعام میمن

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیخلاف فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دیا ہے۔صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ دوسروں پر الزامات لگانے والے آج خود پھنس…

تمام ٹیسٹ کلیئر، شان مسعود اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود تمام ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔آج میلبرن میں ٹریننگ سیشن کے دوران گیند لگنے کی وجہ سے شان مسعود کو ہلکی سوجن آئی ہے۔ ان کی تمام نیورولوجیکل آبزرویشن نارمل آئی ہیں۔رپورٹس…

ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ بہو کے قتل میں خود کو معصوم ثابت کرنے میں ناکام

سینئر صحافی ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ ثمینہ شاہ خود پر لگنے والے الزامات کو غلط ثابت کرنے میں ناکام رہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اس دوران ملزمہ ثمینہ شاہ کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی حکمنامہ جاری…

نشتر اسپتال، DNA کے نمونے حاصل کرنے کے بعد 82 لاوارث لاشیں سپردخاک

ملتان کے نشتر اسپتال کے سرد خانے میں موجود 82 لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی۔پولیس کے مطابق نشتر اسپتال کے سرد خانے میں موجود 82 لاوارث لاشوں کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے اور فنگر پرنٹس حاصل کرنے کے بعد سپردخاک کردیا گیا ہے۔پولیس کا…

عمران خان کی نااہلی، مختلف شہروں میں PTI کارکنوں کے مظاہرے

الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔لاہور میں اپنے…

الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی ایم این اے کے گارڈ سے گولی چل گئی

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔ذرائع کے مطابق  گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی، جسے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس ذرائع کے…

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ریڈ زون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں…

اے ڈی بی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز قرض کی منظوری دیدی: اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اے ڈی بی نے 1 ارب 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے اس…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے آئین کے مطابق متفقہ فیصلہ دیا۔عمران خان کی نااہلی پر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ فیصلے پر پی ٹی آئی کا…

اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، ناصر حسین شاہ کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ  کا کہنا ہے کہ اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہو گیا۔صوبائی وزیر بلدیات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی…

پارٹی عمران خان کی ہے، عمران خان کی ہی رہے گی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  پارٹی عمران خان کی ہے، عمران خان کی ہی رہے گی۔شاہ محمود قریشی نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی کے سربراہ عمران خان ہیں، عمران خان ہی پارٹی کے سربراہ ہیں۔شاہ…