Browsing Category
Urdunews
تمام ٹیسٹ کلیئر، شان مسعود اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود تمام ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔آج میلبرن میں ٹریننگ سیشن کے دوران گیند لگنے کی وجہ سے شان مسعود کو ہلکی سوجن آئی ہے۔ ان کی تمام نیورولوجیکل آبزرویشن نارمل آئی ہیں۔رپورٹس…
رقم نظر انداز، مدد ہونی چاہیے بس! آفریدی نے لوگوں کے دل جیت لیے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھرے اسٹیڈیم میں ایک شخص کی پکار سن کر لوگوں کے دل جیت لیے۔لاہور کے اسٹیڈیم میں ایک غریب شخص اپنے بچے کے آپریشن کی فریاد پوسٹر پر لکھ کر لے آیا جسے شاہد آفریدی نے دیکھ لیا۔شاہد آفریدی نے…
ڈالر آج مزید مہنگا ہوا
امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر آج بھی جاری رہا، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بدستور زوال پزیر ہے۔آج بھی امریکی ڈالر اپنی قدر بڑھاتے ہوئے مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ۔انٹر بینک میں…
عمران خان نے الیکشن کمیشن فیصلے کو جانبدار قرار دے دیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، عمران خان نے الیکشن کمیشن فیصلے کو جانبدار قرار دے دیا۔عمران خان الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان پارٹی رہنماؤں سے مسلسل ملاقاتیں کر رہے ہیں، اجلاس کے…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ سُن کر عمران خان کا کیا ردِعمل ہے؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تازہ ترین تصویر شیئر کر دی ہے۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پاکستان…
عمران خان نے عوام کو بدتمیزی اور گالیوں کا پروجیکٹ دیا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عوام کو بدتمیزی اور گالیوں کا پروجیکٹ دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ کل دوسروں کو چور کہنے والا آج خود چور ثابت ہوچکا، ملک کا سب سے بڑا…
بنی گالہ، پی ٹی آئی رہنما صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شیریں مزاری بنی گالہ سے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔صحافیوں نے اسد عمر سے سوال پوچھا کہ پی ٹی آئی کی اندرجو لوگ نااہلی چاہتے تھے کیا وہ خوش ہیں؟اسد عمر نے صحافیوں کے اس سوال…
عمران خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے دانستہ طور پر تحائف کی تفصیلات گوشواروں کی تفصیلات میں جمع نہیں…
عمران خان وزارت عظمیٰ چھِن جانے پر ملک سے بدلہ لے رہے ہیں، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی کرسی چھِن جانے پر ملک سے بدلہ لے رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ اداروں اور عدالت کے فیصلوں پر ملک میں تباہی کرنے کا ردعمل نہیں ہونا چاہیے، …
آج عمران خان کو نہیں 22 کروڑ عوام کو مائنس کیا گیا، مسرت جمشید چیمہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خواتین ونگ کی رہنما مسرت جشمید چیمہ نے کہا ہے کہ عوم کے ٹیکس پر چلنے والا ادارہ کیسے کسی کا ذاتی ملازم بن سکتا ہے۔لاہور میں صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجا بشارت اور مسرت جمشید چیمہ نے مشترکہ پریس کانفرنس…
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ، وزیراعظم کا رد عمل سامنے آگیا
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر رد عمل دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ قوم نے دیکھ لیا…
اے ڈی بی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز قرض کی منظوری دیدی: اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اے ڈی بی نے 1 ارب 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے اس…
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے آئین کے مطابق متفقہ فیصلہ دیا۔عمران خان کی نااہلی پر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ فیصلے پر پی ٹی آئی کا…
اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، ناصر حسین شاہ کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل
صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہو گیا۔صوبائی وزیر بلدیات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی…
پارٹی عمران خان کی ہے، عمران خان کی ہی رہے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پارٹی عمران خان کی ہے، عمران خان کی ہی رہے گی۔شاہ محمود قریشی نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی کے سربراہ عمران خان ہیں، عمران خان ہی پارٹی کے سربراہ ہیں۔شاہ…
عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم…
کلفٹن تھانے کے مال خانے میں ایک اور واردات، چرس کی جگہ کھجوریں برآمد
کراچی کے علاقے کلفٹن میں تھانے کے مال خانے میں ایک اور واردات پیش آئی جس میں ملزم سے برآمد شدہ چرس کو غائب کرکے کھجور رکھ دی گئی۔ڈی آئی جی ساوتھ شرجیل کھرل کے مطابق کلفٹن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کی تھی۔…
مریم نواز کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے الیکشن کمیشن سے نااہل ہونے پر گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور…
سندھ: دھند قبل از وقت اور معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ رواں سال کراچی سمیت سندھ میں دھند وقت سے پہلے اور معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں عام طور پر نومبر میں دھند کا آغاز ہوتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے باعث صوبے بھر میں…
ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ بہو کے قتل میں خود کو معصوم ثابت کرنے میں ناکام
سینئر صحافی ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ ثمینہ شاہ خود پر لگنے والے الزامات کو غلط ثابت کرنے میں ناکام رہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اس دوران ملزمہ ثمینہ شاہ کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی حکمنامہ جاری…