جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

خان صاحب، احتجاج کب کا ختم، آپ کسے کہہ رہے ہیں ختم کردو؟ رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ خان صاحب، احتجاج کب کا ختم، آپ کسے کہہ رہے ہیں احتجاج ختم کر دو؟عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آپ کا لانگ مارچ جہاد نہیں، چور کا چوری کی سزا سے بچنے کا واویلا…

عمران خان کی نا اہلی پر خواجہ آصف کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواجہ آصف  نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال…

عمران خان کی نااہلی پر 86 اضلاع میں احتجاج، اعداد و شمار سامنے آگئے

وزارت داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر ملک کے 86 اضلاع میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ڈیٹا جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر 250 سے 300…

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم

دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔صدر سرگیو مٹاریلا نے پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے بعد میلونی کو حکومت سازی کی ہدایت دی ہے۔وزیراعظم منتخب ہونے کے کچھ ہی دیر بعد میلونی نے جارجیٹی…

روس کو فٹیف کے تنظیمی معاملات سے الگ کردیا گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روس کو تنظیم کے تمام معاملات سے علیحدہ کرکے سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیٹف کے نئے صدر ٹی راجا کمار نے آج پیرس میں فیٹف کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…

کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے اسمبلیاں توڑنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا، ذرائع

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ایف سی اہلکار…

فیٹف نے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا، حنا ربانی

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے فیٹف نے پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مسائل پر کوششوں کو تسلیم کیا۔حنا ربانی کھر نے پیرس سے ویڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال…

ملک میں دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا

ملک میں دوا بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستانی شاخ نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا۔ اس حوالے سے دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستان شاخ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط تحریر کیا ہے۔ دوا ساز کمپنی کا خط میں کہنا ہے کہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا گرے لسٹ سے نکلنے پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) گرے لسٹ سے نکلنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نجات ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ میانوالی کی نشست پر آیا ہے، وکیل پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ میانوالی کی نشست پر آیا ہے اور حالیہ ضمنی انتخابات میں جیتی گئی نشستوں پر اس میں کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان آئین کے…

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایف سی اہلکار تعینات

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر ایف سی اہلکار کو تعینات کردیا گیا۔ایف سی اہلکار رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ ایف سی اہلکار پولیس کے ہمراہ عمران خان…

پی ٹی آئی کی پنجاب و کے پی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق مشاورت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں لانگ مارچ کےحوالے سے بھی حتمی فیصلہ…

انڈونیشیا میں گردوں کی بیماری سے ہلاک بچوں کی تعداد 133ہوگئی

انڈونیشیا میں گردوں کی بیماری میں مبتلا ہو کر مرنے والے بچوں کی تعداد 133ہوگئی ہے۔انڈونیشیا کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچوں میں گردے کی تکلیف کے اب تک 241 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 133 بچے بیماری کے سبب جان کی بازی ہار…

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔پاکستان ایف اے ٹی ایف کی…

قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے 24ویں قومی سلامتی ورکشاپ کے…

اسحاق ڈار کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹر…

بھارت: 30 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین ’مصنوعی ذہانت‘ کی تربیت لیں گے

بھارت اگلے سال 30 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور بلاک چین سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجیز کی تربیت دے گا۔بھارت کے مرکزی وزیر جتیندرا سنگھ کا کہنا ہے کہ مرکزی اور ریاستی سرکاری عہدیداران کو یہ تربیت دینے کا مقصد…

چیئرمین سینیٹ نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی اجازت دے دی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی اجازت دے دی۔اعظم سواتی جن کمیٹیوں کے ممبر ہیں ان کے چیئرمین پروڈکشن آرڈر جاری کرسکیں گے۔سینیٹر اعظم سواتی 5 مختلف کمیٹیوں کے رکن ہیں، سینیٹ کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق دس گرام سونےکا…

الیکشن کمیشن نے دفاتر اور عملے کیلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے اپنے دفاتر کےلیے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔ای سی پی نے وزارت داخلہ کو فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔خط میں مطالبہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر اور عملے کو…