Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی رہنماحامد زمان کی درخواست ضمانت منظور
پی ٹی آئی رہنماحامد زمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ممبر حامد زمان کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے حامد…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں لاہور ہائی کورٹ…
پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا خیال رکھنا ہوگا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا اب خیال رکھنا ہوگا۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد پر پی سی بی تعریف کا مستحق ہے، لیگ میں اچھا…
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے بیان پر جاوید میانداد کا جواب
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر جاوید میانداد کا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔جاوید میانداد نے ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کو کرکٹ سے دور رکھنا…
سازشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سازشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، بند کمروں میں فیصلوں کا زمانہ گزر گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو نا اہل کیا گیا، عوام نے…
بادشاہ چارلس کو شاہی مبصرین نے مقبولیت حاصل کرنے کی ترکیب بتادی
شاہی خاندان کی دو مبصرین کے مطابق نئے بادشاہ چارلس سوم کو چاہیئے کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی پرنس اینڈریو کی اہلیہ سارہ فرگوسن کو ملکہ الزبتھ دوم کے کتوں سے دور رکھیں۔گزشتہ ہفتے فوٹو اینڈ ویڈیو پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سارہ فرگوسن نے آنجہانی…
عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد
عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے…
اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست گزشتہ روز منظور کی گئی تھی۔عدالت کی جانب سے اعظم…
عمران خان، اسد عمر سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج
الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل کرنے پر گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے توڑ پھوڑ اور احتجاج کیا گیا تھا۔ احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ…
بھارت کیخلاف میچ کیلئے ذہن میں 11 کھلاڑی ہیں پر فائنل نہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے ذہن میں تو 11 موجود ہیں لیکن کنڈیشن دیکھ کر اس کو فائنل کریں گے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، بطور کپتان یہی…
مشہور شوبز شخصیات جن کے قبولِ اسلام نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پی ٹی آئی رہنما صالح محمد سواتی عدالت میں پیش
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کو اسلام آباد کچہری پیش کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے باہر صالح محمد سواتی کے گارڈ کی فائرنگ کے واقعے پر انہیں سیشن جج طاہر محمود خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ملزم صالح محمد سواتی پر دہشتگردی…
عمران خان کی نااہلی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے پر اعتراض
عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا گیا۔عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے اعتراضات عائد کیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کا کہنا ہے…
یوکرین میں جنگی ہیلی کاپٹر گاڑیوں سے ٹکراتے ہوئے بچ گیا، ویڈیو وائرل
یوکرین میں جنگی ہیلی کاپٹر ہائی وے پر گاڑیوں کے انتہائی نزدیک آکر حادثے سے بال بال بچ گیا۔یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کو کچھ ہی دیر میں 12 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا اور اسے متعدد لائکس بھی ملے۔ویڈیو پر انٹرنیٹ…
اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئر پورٹس سے منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرکے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کارروائیوں کے دوران منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو…
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست میں الیکشن…
اسلام آباد: PTI کی مقامی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر تحریک انصاف کی اسلام آباد کی مقامی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سرکار کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج کیا گیا، جس میں…
آرمی چیف کے اعلان نے بہت سارے مسئلے حل کر دیے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کر کے بہت سارے مسئلے حل کر دیے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی کھیل شروع نہیں ہوا ابھی ٹریلر چلا ہے، عمران خان جب کال…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کے اوپنرز کے جارحانہ آغاز کے بعد کیوی ٹیم نے 10 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 97 رنز بنا لیے ہیں۔نیوزی لینڈ کے بیٹر فن ایلن 42 رنز…
کراچی، فلیٹ میں جھلس کر زندگی کی بازی ہارنے والے دو بھائی کون تھے؟
3 روز قبل کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 11 میں واقع نعمان ٹیرس فیز 1 میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا جس میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دو بھائی طلحہ طاہر اور امیر حمزہ طاہر زندگی کی بازی ہار گئے۔طلحہٰ…