Browsing Category
Urdunews
آئی جی اسلام آباد نے صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ملزم صالح محمد سواتی پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے میں ملوث اہلکاروں کو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کیساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 14…
محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی ملزم نامزد کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے معاملے میں پیشرفت سامنے…
کمی اور خامیاں ہیں لیکن سیلاب میں سب نے مل کر بہت کام کیا، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یقیناً ہم میں کمی اور خامیاں ہیں لیکن سیلاب میں ہم سب نے مل کر بہت کام کیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کا کام مکمل…
گلین فلپس کے ناقابلِ یقین کیچ کے سوشل میڈیا پر چرچے
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گلین فلپس کا کیچ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا، صارفین انہیں سپرمین قرار دینے لگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی 89 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ…
پاکستان کی بہتری کیلئے ہر در پر جانے کے لیے تیار ہوں اگر اس میں سنجیدگی ہو، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان سے مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان کی بہتری کیلئے ہر در پر جانے کے لیے تیار ہوں اگر اس میں سنجیدگی ہو، عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات کے سوال پرجواب دینے سے گریز کرتے ہوئے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان کی بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کو 113 کا ہدف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے دوسرے میچ میں سیم کرن افغانستان کی بیٹنگ لائن کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوگئے، ان کی تباہ کن بولنگ کے باعث افغانستان کی ٹیم 112 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔پرتھ میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے…
پاکستان ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کیوں نہیں کھیلے گا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنے کے لئے بالکل تیار نہیں، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے، نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔ پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت…
جمعے تک لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعرات یا جمعے کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا، مجھے یقین ہے یہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے…
امریکا: چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک
امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے شہر کین میں چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا، حادثے میں طیارے میں سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹکرانے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ طیارہ ٹکرانے سے عمارت میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں…
مسلم لیگ (ن) فرانس کی فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی گرے فہرست سے پاکستان کا نام خارج ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔الیکشن کمشن آف پاکستان (ای سی پی) کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کے فیصلے اور فیٹف کی طرف…
موجودہ حکومت کی تحلیل اور فوری انتخابات کیلئے تیار ہیں، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہم موجودہ حکومت کی تحلیل اور فوری انتخابات کیلئے تیار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان کے…
کینیڈا میں ہینڈ گنز کی خرید و فروخت پر پابندی
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں ہینڈ گنز کی خرید و فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق کینیڈا میں پچھلے 40 سالوں کے دوران میں گن کنٹرول کے حوالے سے کیے جانے والے یہ سخت ترین اقدامات…
عمران خان نااہل، نالائق اور جھوٹا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہل، نالائق اور جھوٹا ہے، اگر وہ لاڈلا ہے تو قانون میں تبدیلی کر دیں، یہ نہیں ہو سکتا کہ ان کو خصوصی ٹریٹمنٹ دیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں افغانستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پرتھ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔افغانستان کی ٹیم میں حضرت اللّٰہ زازئی، وکٹ کیپر رحمٰن…
میگھن مارکل کو ہیری سے محبت نہیں، وہ خود پسندی کا شکار ہیں؟
ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل بارہا شہزادہ ہیری سے اپنی محبت کے اظہار کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں۔آسٹریلوی صحافی اور مبصر امندا پلیٹل نے ڈیلی میل سے بات چیت کرتے ہوئے میگھن مارکل کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں ایک خود پسند شخص قرار دے…
پرویز الہٰی عمران کیساتھ نہیں ہوں گے، خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کل کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ شروع ہو چکی ہے، پہلے عمران خان کو پرویز الہٰی کا خیال رکھنا چاہیے، وہ کسی اور طرف نہ چلے جائیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ محمد آصف نے کہا…
ٹریفک قوانین توڑنے پر چالان نہیں، پھول ملے گا
بھارت کی ریاست گجرات میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو جرمانہ…
پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا خیال رکھنا ہوگا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا اب خیال رکھنا ہوگا۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد پر پی سی بی تعریف کا مستحق ہے، لیگ میں اچھا…
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے بیان پر جاوید میانداد کا جواب
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر جاوید میانداد کا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔جاوید میانداد نے ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کو کرکٹ سے دور رکھنا…