Browsing Category
Urdunews
یورپ میں کورونا اور انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ جاری
یورپ میں کورونا وائرس اور انفلوئنزا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا ہے۔ یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ہینس کلوگ کے مطابق یہ وقت ابھی اطمینان کا نہیں ہے۔ یورپی خطہ ایک بار پھر کورونا وائرس کا مرکز بنا ہے۔ …
علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کا اعلان جمعہ کو کریں گے۔عمران خان سے راولپنڈی ڈویژن کے…
سماجی کارکنوں نے 11 کروڑ ڈالر کی پینٹنگ پر آلو کا بھرتا پھینک دیا
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کام کرنے والے سماجی کارکنوں نے جرمنی میں ایک بیش قیمتی پینٹنگ پر آلو کا بھرتا پھینک دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جس پینٹنگ پر آلو کا بھرتا اچھالا گیا اس کی قیمت 11 کروڑ امریکی ڈالر تھی۔ جرمنی میں پیش آئے…
بھارت: پولیس اسٹیشن سے 144 کلو چرس چوری
بھارت کے صوبے گجرات میں پولیس اسٹیشن سے 144 کلو چرس چوری ہوگئی جس کی مالیت 8 لاکھ 60 ہزار روپے تھی۔ورساد پولیس اسٹیشن کے حراستی کمرے سے چرس چوری ہوئی، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔خاتون ہیڈ کانسٹیبل نے کہا کہ ہفتے کی…
وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد شریف کی والدہ سے فون پر اظہار تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی والدہ کو ٹیلی فون کرکے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد شریف کی وفات کی خبر پر بےحد رنج ہوا ہے۔ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم سے مرحوم کی میت جلد پاکستان لانے کی درخواست کی جس پر شہباز شریف…
اراکین پارلیمنٹ کی حمایت سے پارٹی لیڈر منتخب ہونا اعزاز ہے، رشی سونک
رشی سونک نے بطور لیڈر کنزرویٹو پارٹی پہلا خطاب کرتے ہوئے اپنی پیشرو وزیراعظم لز ٹرس کو اندرون و بیرون ملک مشکل حالات کے باوجود باوقار قیادت پر خراج تحسین پیش کیا۔لندن میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کی حمایت سے پارٹی…
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض کے گورنر نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا استقبال کیا۔شہباز شریف دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم…
بمبلبی چمگادڑ: دنیا کا مختصر ترین جسامت کا حامل ممالیہ
کٹیز ہاگ نوزڈ بیٹ یا بمبلبی، چمگادڑوں کی ایسی قسم ہے جو دنیا میں پائے جانے والے ممالیہ یا بچوں کو دودھ پلانے والے جانوروں میں سب سے کم جثے یا جسمانی ساخت کے حامل ہوتے ہیں اور یہ کسی انسان کی ایک انگلی پر سما سکتا ہے۔ یاد رہے کہ ہماری…
جہلم: ڈمپر کی گاڑیوں کو ٹکر، دولہا دلہن سمیت 6 جاں بحق
پنجاب کے شہر جہلم میں کھیوڑہ سالٹ رینج میں ڈمپر کی ٹکر سے دولہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں دولہا…
وزیر خارجہ کی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، خاندان سے اظہارِ تعزیت
وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کی…
نین تارہ اور وگنیش کی طرف سے دیوالی کا خوبصورت پیغام
نین تارہ سوشل میڈیا سے اجتناب کرتی ہیں لیکن ان کے خاوند وگنیش شیون ان کے حصے کی پوسٹس بھی خود کر دیتے ہیں۔دیوالی کے موقع پر وگنیش نے اپنی اور نین تارہ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے دونوں صاحبزادے بھی نظر آرہے ہیں۔A post shared by…
پاکستان کی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست
پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قائم مقام سیکریٹری خارجہ رضا بشیر نے کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے۔ حکومت پاکستان کینیا کے حکام کے ساتھ ارشد شریف کی میت لانے کیلئے متحرک…
رشی سونک کے بلامقابلہ کنزرویٹو پارٹی لیڈر اور برطانوی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار
رشی سونک کے بلامقابلہ کنزرویٹو پارٹی کے نئے لیڈر اور برطانیہ کے نئے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پینی مورڈنٹ کنزر ویٹو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ پینی مورڈنٹ مطلوب 100 ٹوری ارکان پارلیمنٹ کی…
پنجاب اسمبلی قوانین سبوتاژ کرکے چلانے کی کوشش کی گئی، رانا مشہود
مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی قوانین کو سبوتاژ کرکے چلانے کی کوشش کی گئی۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا مشہود نے کہا کہ اراکین کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کرنا غیر قانونی ہے۔ انہوں نے…
ہنگامہ آرائی: ن لیگ کے 18 ایم پی ایز کے پنجاب اسمبلی ایوان میں داخلے پر پابندی
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ایوان میں ہنگامہ آرائی پر ایم پی اے عظمیٰ بخاری اور صبا صادق سمیت مسلم لیگ ن کے 18 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ہنگامہ آرائی…
سعودی ولی عہد الجزائر کی عرب سمٹ میں شرکت نہیں کریں گے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اگلے ماہ الجزائر میں ہونے والی عرب سمٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق انہیں ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے منع کیا ہے۔ڈاکٹرز نے ولی عہد کو طویل پروازوں میں سفر کرنے سے اجتناب کرنے…
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کی کال کے بعد سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، ایف سی کے 90 پلاٹون اور 2667 اہلکار…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت رجحان، انڈیکس میں 133 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 133 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 133 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 347 پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 22 کروڑ 67…
رشی سونک کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، اینجیلارئینر
برطانوی پارلیمنٹ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اینجیلارئینر نے رشی سونک کے انتخاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رشی سونک کے سر پر تاج تو سجا دیا، لیکن ابھی تک ایک لفظ نہیں کہا گیا کہ وہ کریں گے کیا؟اینجیلا رئینر کا مزید کہنا تھا کہ رشی…
دمشق میں دھماکے، اسرائیلی طیاروں نے ایران نواز ملیشیا کو نشانہ بنایا، سیریئن آبزرویٹری
شام کا دارالحکومت دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا۔ میڈیا کے مطابق دھماکے ممکنہ اسرائیلی حملہ کے نتیجے میں سنائی دیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کی بھی اطلاع ہے۔عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں…