Browsing Category
Urdunews
امریکا جوہری معاہدے کی بحالی کے بجائے فیصلے کو طول دے رہا ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ کی بحالی کے لیے امریکا فیصلہ کرنے کے بجائے معاملے کو طول دے رہا ہے۔تہران میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کے لیے اب امریکا کو فیصلہ کرنا ہے،…
کراچی: دودھ کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ کے باوجود دودھ فروش ناراض
کمشنر کراچی اور دودھ فروشوں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دن دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمت 170 روپے مقرر کی گئی ہے جس پر دودھ فروش ناراض ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا جس…
عمران خان کو ہم نے نہیں آئینی باڈی نے چور کہا ہے، محسن نواز رانجھا
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن نواز رانجھا نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو چور نہیں کہا بلکہ ایک آئینی باڈی نے چور کہا ہے۔لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نواز رانجھا…
افغانستان کی خاتون سائیکلنگ چیمپئن اسرائیلی ٹیم میں شامل
افغانستان کی سائیکلنگ چیمپئن فریبہ نے اسرائیلی خواتین ٹیم میں شمولیت کی پیشکش قبول کرلی۔اسرائیل کی ویمن ورلڈ ٹور ٹیم نے فریبہ کو نئے سیزن کے لیے پیشکش کی تھی۔فریبہ اسرائیل کی طرف سے خواتین کے ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ایونٹ میں شرکت کریں…
اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈز کی قسمت کا فیصلہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے حوالے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے 6 کرکٹ گراؤنڈز کی قسمت کا فیصلہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ہاتھ میں دے دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا۔…
سپریم کورٹ ججز تعیناتی معاملہ: خیبر پختونخوا بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان
سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے میں خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔پشاور سے جاری بیان میں خیبر پختونخوا بار کونسل نے اعلان کیا کہ کل صوبے بھر کی عدالتوں میں وکلاء پیش نہیں ہوں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا…
سندھ کے سرکاری اسکول کے پی اور پنجاب سے بہت بہتر ہیں، سردار شاہ
صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے سرکاری اسکول خیبر پختونخوا اور پنجاب کے سرکاری اسکولوں سے بہت بہتر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو سندھ کے سرکاری اسکولوں کو خراب اور وہاں کے اسکولوں کو بہتر بتاتے ہیں وہ غلط اعداد و شمار پیش…
اسٹوئنس نے سری لنکا کو تر نوالہ بنالیا، آسٹریلیا 7 وکٹوں سے کامیاب
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے میں گروپ 1 کے بڑے میچ میں آسٹریلین بلے باز مارکس اسٹوئنس کی دھواں دار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158…
مشتاق احمد نے ارشد شریف کی موت پر سینیٹ میں تحریک جمع کرا دی
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کے واقعے پر تحریک ایوان بالا میں جمع کرا دی۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں ارشد شریف کے ملک چھوڑنے، قتل اور اس کے محرکات پر بحث کے لیے تحریک جمع کرائی…
بنگلہ دیش: سمندری طوفان سے ہلاکتیں16 ہوگئیں
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سترنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، بلند لہروں کے باعث کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لاپتا ہوگئے۔بنگلہ دیشی حکام کے مطابق زیادہ تر اموات درختوں کے گرنے کے نتیجے میں ہوئیں، طوفانی ہواؤں سے سیکڑوں درخت جڑ سے اُکھڑ گئے۔…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سفیر ڈونلڈ بلوم سے سیلاب متاثرین کی امداد پر…
حافظ حمد اللّٰہ کا عمران خان پر ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام
پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سینئر صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام لگادیا۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سینئر…
منیزہ شاہین پاکستان گالف کی پہلی خاتون ریفری
گالفر منیزہ شاہین نے سنگاپور سے آر اینڈ اے گالف رولز اسکول سے لیول ٹو کورس پاس کرلیا۔انہوں نے رواں سال مارچ میں لیول ون کورس کا امتحان 96 فیصد نمبروں سے پاس کیا تھا۔عمران احمد اور شاہد امان پر مشتمل ٹیم مائنس نائن اسکور کے ساتھ فاتح قرار…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے…
موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، ٹیکنالوجی سے معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں، شہبا زشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے، اسی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کا سامنا ہے۔ سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ آج کا یہ فورم بڑی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ…
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل کر دیا گیا
کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) سے معاہدہ کر لیا۔معاہدے پر پی سی بی چیئرمین…
صدر بائیڈن رشی سونک کا نام درست نہ لے پائے
امریکی صدر جو بائیڈن نئے برطانوی رشی سونک کا نام درست ادا نہیں کر پائے۔وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے ان کا نام صحیح طور پر لینے میں…
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور کرلی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس نے پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کی ضمانت منظور کی۔عدالت نے درخواست ضمانت کی منظوری پر پی ٹی آئی ایم…
مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، رشی سونک
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ ان کی پیشرو لز ٹرس نے معاشی بحالی کیلئے انتھک محنت کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے پہلے غیر سفید فام اور کم عمر ترین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ ان کا مزید…
بھارت: برطانوی راج کے 1500 قانون اب تک رائج، ختم کردیں گے، وزیر قانون
بھارت کے وزیر قانون کیرن رجیجو نے کہا ہے کہ برطانوی راج کے زمانے سے ملک میں رائج 1500 قوانین ختم کیے جائیں گے۔وزیر قانون نے کہا کہ دسمبر میں ہونے والے پارلیمنٹ کے اگلے سیشن میں ان قوانین کو ختم کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ بھارت کی عدالتوں…