Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد بار کونسل کا سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تعیناتی کے فیصلے پر ردعمل
اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔اسلام آباد بار کونسل نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰٰہ کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا فیصلہ خوش آئند…
ٹھٹھہ: گٹکا، مین پوری مافیا کا سرغنہ تاحال گرفتار نہ ہوسکا
ٹھٹھہ پولیس تاحال گٹکا اور مین پوری مافیا کے سرغنہ کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔پولیس نے گٹکا مافیا کے گرفتار 6 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت حیدر آباد میں پیش کیا، عدالت نے تمام ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر…
جرمنی: بھنگ کے استعمال کو قانونی قرار دینے کے اقدامات
جرمنی نے بھنگ کے استعمال کو قانونی قرار دینے کے لیے اقدامات شروع کر دیے، چانسلر اولاف شولز کی حکومت نے انتخابات میں وعدہ کیا تھا کہ وہ اقتدار میں آ کر یہ اقدام کریں گے۔ملک کی وزیر صحت کارل لوٹرباخ نے بھنگ کی سرکاری نگرانی میں تقسیم اور…
ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کینیا روانہ
سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد شامل ہیں۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ارشد…
سندھ پولیس کے ایک ہزار جوان اسلام آباد روانگی کیلئے تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سندھ سے پولیس کے مزید ایک ہزار اہلکاروں کی نفری تیار کرلی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے حکومت…
لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم کردیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے 13086 افسران، اہلکار تعینات کیےجائیں گے، 2 ڈی آئی…
سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا…
یہ قوم تمہاری حرکتوں سے نہیں ڈرے گی، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعے کو حقیقی آزادی کیلئے جہاد کیلئے نکل رہا ہوں، یہ قوم تمہاری حرکتوں سے نہیں ڈرے گی، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے۔سیالکوٹ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب…
آل پاکستان جمناسٹک چیمپئن شپ خیبر پختونخوا نے جیت لی
آل پاکستان جمناسٹک چیمپئن شپ خیبر پختون خوا نے جیت لی۔سندھ کے جمناسٹرز دوسرے نمبر پر رہے جبکہ بلوچستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان جمناسٹک فیڈریشن اور نجی اسکول کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ میں صوبوں سمیت 40 تعلیمی اداروں کے 450…
قبل از موت کے خطرے کا تعلق وٹامن ڈی کی کمی سے ہے، تحقیق
وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اور اس کی کمی قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتی ہے۔Annals of Internal Medicine نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قبل از موت کے خطرے کا تعلق انسانی جسم میں وٹامن…
ارشد شریف کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کرنے کا…
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔بارش کی وجہ سے دونوں کا کھیل ہی شروع نہیں ہوا جس کی وجہ سے دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
کسی سے احتجاج کا حق چھینا نہیں جاسکتا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ کسی سے احتجاج کا حق چھینا نہیں جا سکتا، احتجاج آئینی حق ہے، جو قانون کے دائرے کے اندر ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی عمران خان کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا کی درخواست پر سماعت…
زیرِ حراست نیوزی لینڈ کے 2 شہریوں کو ایران چھوڑنے کی اجازت مل گئی
ایران میں زیرِحراست نیوزی لینڈ کے 2 شہریوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت مل گئی۔ایران میں کچھ مہینوں سے زیرِ حراست دونوں شہری سوشل میڈیا انفلوئینسر ہیں۔نیوزی لینڈ نے ایران کے لیے اپنے سفری الرٹ کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری وہاں سے…
سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا ہے، نومبر میں آر یا پار ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیا گیا اسی طرح الیکشن…
پاکستان ہمارے لیے سخت حریف ثابت ہوگا، کپتان رمبابوے
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ ایروین نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ پاکستان ہمارے لیے سخت حریف ثابت ہوگا، ہم پاکستان کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کریگ ایروین نے کہا کہ یہاں ابتدائی چھ اوورز کافی اہم ہیں اور …
کراچی: کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ،2 زخمی ملزمان گرفتار
کراچی کے ضلع سینٹرل میں واقع شاہراہِ نور جہاں تھانے کی حدود میں کٹی پہاڑی پر شاہین فورس کے اہلکاروں کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 زخمی ہونے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقابلہ عین اس وقت ہوا جب 3…
پاکستانیوں کی رہائی پر شہباز شریف سعودی ولی عہد کے شکر گزار
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے حکم پر ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری درخواست پر…
فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی فارماسیوٹیکل کمپنیز کے سربراہان سے ملاقات ہوئی ہے۔ مذکورہ ملاقات کے دوران بخار کی گولی کی قیمت کا جائزہ…
عمران خان کا لانگ مارچ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا…