جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میری بات لکھ لیں لانگ مارچ فلاپ ہوگا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میری بات لکھ لیں لانگ مارچ فلاپ ہوگا، یہ صرف اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانا چاہ رہے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آرمی چیف کسی پارٹی کا نہیں…

سینیٹر اعجاز چوہدری نے فیصل واوڈا کے لانگ مارچ سے متعلق دعووں کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے فیصل واوڈا کے لانگ مارچ میں جنازے نظر آنے کے دعوے کی تردید کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اعجاز چوہدری نے کہا کہ میں فیصل واوڈا کی بات کی کُھلم کُھلا تردید کرتا ہوں۔انہوں نے…

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی بالکل سمجھ نہیں آئی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اپنی پارٹی کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس بالکل سمجھ نہیں آئی۔پریس کانفرنس پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا اور کہا کہ فیصل واوڈا کی پریس پر حیرت…

سمندری حدود کا تعین، شام نے لبنانی وفد سے ملاقات منسوخ کردی

شام نے لبنان کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے ہونے والی ملاقات اس وقت منسوخ کردی جب لبنان اسرائیل اسی حوالے سے معاہدے پر دستخط کے بالکل قریب ہے۔لبنان کے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شامی حکومت نے لبنانی وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے منسوخی…

ارشد شریف کو قتل کیا گیا، سازش پاکستان میں تیار کی گئی، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو قتل کیا گیا، اس کی سازش پاکستان میں تیار کی گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے عمران خان کے لانگ مارچ میں خون ہی خون اور…

فٹبال ورلڈکپ دیکھنے قطر آنے والوں کیلئے کورونا منفی رپورٹ کی شرط ختم

رواں برس فٹبال ورلڈکپ کے میزبان ملک قطر نے ایونٹ میں شرکت کے لیے آنے والے شائقین کو کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔قبل ازیں قطر نے فٹبال شائقین کے لیے ملک میں داخلے کے وقت کورونا منفی رپورٹ پیش کرنا لازمی قرار دیا…

مردم شماری 17 سال نہیں ہوئی لیکن الیکشن ہوتے رہے، کامل علی آغا

مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ پر عمران خان مان جائیں گے تو قوم مان جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران کامل علی آغا نے کہا کہ 17 سال مردم شماری نہیں ہوئی، لیکن الیکشن ہوتے…

بھارتی کھلاڑیوں کا ٹھنڈا کھانا ملنے کا پروپیگنڈا بےنقاب

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران ٹھنڈے سینڈوچز اور پھل ملنے کا بھارتی کھلاڑیوں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹریننگ پر ٹیموں کو کیا کھانا ملے گا وہ  پہلے سے طے تھا۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پریکٹس…

عمران نیازی آزادی کی بات اشاروں میں کیوں کر رہے ہیں؟ احسن اقبال کا سوال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان نیازی آزادی دلانا چاہتے ہیں تو اشاروں میں کیوں بات کر رہے ہیں؟جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ن لیگی رہنما احسن اقبال اور ق لیگی سینیٹر کامل علی آغا نے اظہار خیال کیا۔احسن اقبال…

اکشے کمار بھارت میں مارشل آرٹس کے فروغ کیلئے کوشاں

اکشے کمار نے اپنے نام سے منسوب 14ویں بین الاقوامی کوڈو (مارشل آرٹس) ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔یہ ٹورنامنٹ وہ خود منعقد کرواتے ہیں، اکشے نے ایونٹ میں شرکت کرکے اپنی فٹنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اینٹیں توڑیں اور اس کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا…

بھارتی کھلاڑیوں کا باسی کھانا ملنے کا پروپیگنڈا بےنقاب

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران ٹھنڈے سینڈوچز اور پھل ملنے کا بھارتی کھلاڑیوں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹریننگ پر ٹیموں کو کیا کھانا ملے گا وہ  پہلے سے طے تھا۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پریکٹس…

میرے ذہن میں لانگ مارچ کے سارے مقاصد ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ بڑا سوچ سمجھ کر پلان کیا ہے، میرے ذہن میں لانگ مارچ کے سارے مقاصد ہیں۔ لاہور میں پارلیمانی پارٹی اور رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

خیبر پختونخوا: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ہدایت دی ہے کہ وہ 27 اکتوبر کو ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہوں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہ نوٹس صوبائی وزیر…

رشی سونک کے آتے ہی بھارتی کوہِ نور ہیرا واپس لانے کا مضحکہ خیز منصوبہ بنانے لگے

بھارتی نژاد برطانوی رشی سونک کے برطانیہ کے وزیراعظم بنتے ہی بھارتی کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے کے مضحکہ خیز منصوبے بنانے لگے۔ ٹوئٹر پر ایک بھارتی سرمایہ دار نے کوہِ نور ہیرا برطانیہ سے واپس بھارت لانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس…

فیصل آباد: زنجیروں میں جکڑی کم عمر ملازمہ بازیاب، مالک گرفتار

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس نے ایک گھر سے زنجیروں میں جکڑی کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرکے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا۔بچی کا کہنا ہے کہ اسے کام نہ کرنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ کپڑے، برتن، واش روم دھونے سمیت صفائی…

پاک زمبابوے آخری 10 ٹی 20 مقابلے، کس کا پلڑا بھاری؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں میلبرن کے تاریخی اسٹیڈیم میں بھارت سے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست کے بعد پاکستان ٹیم نےاگلے میچ میں زمبابوے کو قابو پانے کا پلان بنالیا ہے۔زمبابوے اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو…

انڈونیشیا: لاپتہ خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

انڈونیشیا میں لاپتہ ہونے والی ایک خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اژدھے کی لمبائی 16 فٹ تھی اور اُس کے اندر لاش سالم  حالت میں موجود تھی۔واقعہ انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں پیش آیا، مقامی رپورٹس کے مطابق…

ارشد شریف قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ میں آج رات 9 بجے بتاؤں گا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ اس سے متعلق میں بتاؤں گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف قتل کے حقائق کے بارے میں آج رات 9 بجے…

زمبابوے کے خلاف پاکستان ٹیم میں 4 فاسٹ بولر کھلائے جانے کا امکان

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق زمبابوے کے خلاف پرتھ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم میں کل 4 فاسٹ بولر کھلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق زمبابوے کے خلاف…

پیوٹن نے رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام کیوں نہیں بھیجا؟

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام نہیں بھیجا۔ماسکو سے کریملن کا کہناہے برطانیہ روس کے غیر دوستانہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔کریملن کے مطابق اسی وجہ سے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے رشی…