Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس کو پہلی بار پیپر بال گنز مل گئیں
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپر بال گن مشتبہ افراد کے جسموں پر انمٹ سیاہی یا رنگ چھوڑے گی جس سے ان کی شناخت کی جائے گی اور…
کبھی بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا نہیں کہا، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے لیے مجھ سے غلط بیان منسوب کیا گیا ہے۔اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادیا جائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاکستان ٹیم…
ایران، حملے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 20 ہوگئی
ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ جو پناہ…
ایران نے یورپی پابندیوں کا جواب کیسے دیا ؟
ایران نے یورپی پابندیوں کے جواب میں ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کر دیا۔جرمنی نے ایران کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے لیے ویزہ قوانین سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی…
ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی
سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں کی جائے گی۔ گزشتہ روز ارشد شریف کی میت کو کینیا سے پاکستان لایا گیا جس کے بعد پمز اسپتال اسلام آباد میں ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ میں ارشد شریف کے اہل…
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کیخلاف مقدمہ درج
اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمے میں اکبر ناصر پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سی او او سیف سٹی لاہور ہوتے ہوئے ٹھیکے دینے میں دھوکا دہی کی۔اینٹی کرپشن کی ایف…
ارشد شریف کی کینیا میں موت، وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی
صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کی تحقیقات کے لیے وزارتِ داخلہ نے ٹیم تشکیل دیدی۔وزارت داخلہ کی تشکیل دی گئی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر…
کراچی: سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار
کراچی کےعلاقے کلفٹن میں بچی سے زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہ یار سے گرفتار کیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔کراچی میں سیلاب…
سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچا دی گئی
کینیا میں قتل کیے گئے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی میت لے کر آنے والا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔ارشد شریف کی میت وصول کرنے کے لیے اُن کے اہل خانہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر موجود ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب…
کراچی: سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار
کراچی کےعلاقے کلفٹن میں بچی سے زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہ یار سے گرفتار کیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔کراچی میں سیلاب…
نوید قمر کی یورپین یونین کے کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ سے ملاقات
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے یورپین یونین کے کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جینز لینارک کے ساتھ آج برسلز میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں وزیر تجارت نوید قمر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر یورپین کمشنر کا…
پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے عمران خان کے لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، لاشوں اور خون کا…
فیصل واوڈا نے بد زبانی کی، ارشد شریف کے گھر والوں اور ساتھیوں کے دل دکھے، اعجاز چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے کروڑوں پاکستانیوں کے دل دکھے، فیصل واوڈا نے بد زبانی کی، ارشد شریف کے گھر والوں اور ساتھیوں کے دل دکھے۔لاہور میں عمر سرفراز چیمہ…
فیصل واوڈا نہ جانے کس کی ایما پر یہ سب بول رہے ہیں، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا نہ جانے کس کی ایما پر یہ سب بول رہے ہیں۔اعجاز چوہدری نے کہا کہ اللّٰہ کریم اس کی حفاظت کرے گا، حضور ﷺ کی محبت سے سر شار لوگ اس کا حصہ ہوں گے۔اپنے بیان میں…
پی ٹی وی نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کیوں نشر کی؟ سوشل میڈیا پر بحث
پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے پاکستان تحریک انصف (پی ٹی آئی) رہنما فیصل ووڈا کی پریس کانفرنس براہ راست کیوں نشر کی؟ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے زبردست بحث چھڑ گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ…
فیصل واوڈا کی باتوں سے عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی گفتگو کے بعد عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں۔فواد چوہدری کو اپنی پارٹی کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس بالکل سمجھ نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…
ارشد شریف کو قتل کیا گیا، سازش پاکستان میں تیار کی گئی، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو قتل کیا گیا، اس کی سازش پاکستان میں تیار کی گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے عمران خان کے لانگ مارچ میں خون ہی خون اور…
فٹبال ورلڈکپ دیکھنے قطر آنے والوں کیلئے کورونا منفی رپورٹ کی شرط ختم
رواں برس فٹبال ورلڈکپ کے میزبان ملک قطر نے ایونٹ میں شرکت کے لیے آنے والے شائقین کو کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔قبل ازیں قطر نے فٹبال شائقین کے لیے ملک میں داخلے کے وقت کورونا منفی رپورٹ پیش کرنا لازمی قرار دیا…
مردم شماری 17 سال نہیں ہوئی لیکن الیکشن ہوتے رہے، کامل علی آغا
مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ پر عمران خان مان جائیں گے تو قوم مان جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران کامل علی آغا نے کہا کہ 17 سال مردم شماری نہیں ہوئی، لیکن الیکشن ہوتے…
بھارتی کھلاڑیوں کا ٹھنڈا کھانا ملنے کا پروپیگنڈا بےنقاب
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران ٹھنڈے سینڈوچز اور پھل ملنے کا بھارتی کھلاڑیوں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹریننگ پر ٹیموں کو کیا کھانا ملے گا وہ پہلے سے طے تھا۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پریکٹس…