Browsing Category
Urdunews
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سڈنی میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا آج مدمقابل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ ون کی دو ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، نیوزی لینڈ کا مقابلہ سابق عالمی چیمپئن سری لنکا سے ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا، میدان سجے گا سڈنی میں جہاں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے…
یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ہمارے قوانین کے مطابق اڑے گی، یورپی یونین
یورپی یونین کے انٹرنل مارکیٹ کمشنر نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو متنبہ کیا ہے کہ یورپ میں ٹوئٹر کو ای یو بلاک کے قوانین کو مدنظر رکھنا ہوگا۔یورپی یونین کےانٹرنل مارکیٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ای یو قوانین کے مطابق اڑے…
ہجوم کے تشدد سے جاں بحق 2 افراد کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کو ہجوم کی جانب سے تشدد کرکے قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین کو تشدد کرکے قتل کرنے کا مقدمہ ڈاکس تھانے میں…
دنیا 130 اسٹرائیک ریٹ پر کرکٹ کھیل رہی ہے، معین خان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ دنیا 130 اسٹرائیک ریٹ پر کرکٹ کھیل رہی ہے، ہمیں بھی ایسی ہی کرکٹ کھیلنی ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست پر…
عمران اور سلمان اقبال تحقیقات کا حصہ بنیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور سلمان اقبال کو خود رضاکارانہ طور پر تحقیقات کا حصہ بن کر معلومات سامنے رکھنی چاہئیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ارشد شریف کے ساتھ…
خواجہ آصف کا بھارتی میڈیا پر عمران خان کو ملنے والی پذیرائی کا تذکرہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عمران خان کو بھارتی میڈیا سے ملنے والی پذیرائی کا تذکرہ کردیا۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی میڈیا اس وقت عمران خان کی اتنی سپورٹ کر رہا ہے، جتنی وہ نریندر مودی کی بھی نہیں کرتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما…
ان چوروں کی غلامی کرنے سے بہتر ہے ہم مرجائیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ نہ اندرونی نہ بیرونی ہم کسی کی غلامی کرنے پر تیار نہیں، ان چوروں کی غلامی کرنے سے بہتر ہے ہم مر جائیں۔لاہور میں ایم اے او کالج چوک میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران…
رانا ثنا کی عمران خان کو غیر مشروط بات چیت کی پیشکش
وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو غیر مشروط طور پر بات چیت کی پیشکش کردی۔ سوشل میڈیا پر سامعین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے عمران خان کو غیر مشروط طور پر پی ڈی ایم قیادت سے بیٹھ کر بات کرنے کی پیشکش…
ریڈ زون سمیت آمد و رفت کے تمام راستے کھلے ہیں، اسلام آباد پولیس ترجمان
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں ریڈ زون سمیت آمد و رفت کے تمام راستے کھلے ہیں۔ تمام شاہراہوں پر معمول کے مطابق ٹریفک رواں دواں ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تجارتی مراکز میں…
اعظم سواتی کی پریس کانفرنس قابل غور اور قابل تشویش ہے، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی نے جو آج پریس کانفرنس کی ہے قابل غور اور قابل تشویش ہے، عمران خان یہ نہیں کہہ رہے کہ مداخلت کرکے سب لپیٹ دیا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ…
لانگ مارچ کا اختتام آغاز کی طرح مایوس کن ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا آغاز مایوس کن رہا، اختتام میں بھی ایسا ہی ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ آج اہلیان لاہور نے لانگ مارچ کو مسترد کر تے ہوئے عمران خان کے بیانیے کو ملک دشمن قرار…
حکومت کو عمران خان سے تصادم کا شوق نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کو عمران خان سے تصادم کا شوق نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سے تصادم اسی صورت ہوگا اگر یہ اسلام آباد…
ارشد شریف کا قتل، 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہوگی
صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہو گی۔ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر آج صبح اسلام آباد سے دوحا روانہ ہوگی۔تحقیقاتی ٹیم ڈائریکٹر…
6 سال قبل ختم پرانے کرنسی نوٹ زندہ ہوگئے، تبدیل کرانے کیلئے ایک اور آخری مہلت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 6 سال قبل ختم کئے گئے چار مختلف مالیتوں کے پرانے پاکستانی کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کے لیے شہریوں کو ایک اور آخری موقع فراہم کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے فنانس ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان…
بھارتی طیارے کے انجن میں ٹیک آف کے دوران آگ بھڑک اٹھی
دہلی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے بھارتی ایئرلائن کے مسافر بردار طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے گراؤنڈ کر دیا گیا۔دہلی سے بنگلورو کے لیے روانہ ہونے والے طیارے نے ٹیک آف نہیں کیا تھا، واقعے کے بعد اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…
ٹی 20 ورلڈ کپ کا میگا میچ بارش میں بہہ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ ون کا سب سے بڑا میچ ’آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ‘ بارش میں بہہ گیا تو افغانستان اور آئرلینڈز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کرنا پڑا۔آج ایونٹ کے دونوں میچز متاثر ہونے کے بعد چاروں ٹیموں کو بغیر کھیلے ہی ایک ایک…
پاکستان کا تیسرا میچ اتوار کو نیدرلینڈز کے خلاف
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ اتوار کو نیدرلینڈز کے خلاف پرتھ میں کھیلے گی، جہاں ٹیم کل ٹریننگ کرے گی، میگا ایونٹ میں پاکستان پہلی کامیابی کا منتظر ہے۔ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنی پہلی کامیابی کی تلاش میں ہے، اب تک 2 میچز…
مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، قوم حکمران پارٹیوں کے مارچز کی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسائل کا حل شفاف الیکشن ہیں جس کیلئے ضروری ہے پہلے انتخابی ریفارمز ہوں۔ان…
کراچی میں اغوا کا الزام لگا کر کمپنی کے دو ملازمین کا بہیمانہ قتل
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ہجوم نے ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین پر اغوا کا الزام عائد کرکے انہیں بے رحمی سے مار ڈالا۔ ٹیلی کام کمپنی کے دونوں ملازمین پر بچوں کو اغوا کا الزام لگا کر مارا گیا، ان پر لاتیں، گھونسیں، ڈنڈے اور پتھر مارے…
ساری قوم چوروں کےخلاف متفق ہوگئی، عمران
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری قوم متفق ہوگئی ہے کہ نہ چوروں کو مانتی ہے نہ ان کے سہولت کاروں کو تسلیم کرتی ہے، جو ان کی مدد کرے گا، قوم ان کو بھی مسترد کردے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…