Browsing Category
Urdunews
مومن ثاقب نے زمبابوین مداح کی بولتی بند کردی
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب کو زمبابوے ٹیم کے مداح نے ٹرول کردیا جس کا جواب انہوں نے خوشگوار انداز میں دیا۔مومن ثاقب نے زمبابوے ٹیم کے مداح کے ساتھ ہونے والی ملاقات اور گفتگو کی ویڈیوانسٹاگرام پر شیئر کی۔میچ کے بعد مداح مومن…
لاہور: PTI کا لانگ مارچ شاہدرہ پہنچ گیا
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ لاہور کے علاقے شاہدرہ پہنچ گیا۔لانگ مارچ کے شرکاء آج شاہدرہ سے گوجرانوالہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ عمران خان شاہدرہ چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب…
ایران میں مہسا امینی کی موت کے خلاف احتجاج جاری
ایران میں زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف احتجاج جاری ہے، شہر زاہدان میں گزشتہ روز مظاہرے کے دوران ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔مقامی میڈیا کے مطابق زاہدان میں زخمی ہونے والوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔صوبائی…
الیکشن کا اعلان کر دیں، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان کر دیں ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔فواد چوہدری نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سنجیدہ…
کراچی: منگھو پیر میں ریتی چوری مافیا اور 2 ایس ایچ اوز کیخلاف مقدمہ
لینڈ مافیاز کے لیے جنت بنے کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں عدالتی احکامات کے باوجود نجی اراضی سے ریتی چوری کرنے کے الزام میں دیگر ذمے داروں کے علاوہ پولیس کے 2 ایس ایچ اوز سمیت 3 پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے باوجود انہیں…
امید ہے اس بار پاکستان کیخلاف لائن کراس کرلیں گے، کوچ نیدرلینڈز
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف حال ہی میں بہت اچھے میچز ہوئے ہیں جس سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے، ٹیم ون ڈے سیریز میں بہت قریب آئی تھی، امید ہے اس بار لائن کراس کرلے گی۔پرتھ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے…
سکھر: پہلا روبوٹک سرجری یونٹ قائم
ایس آئی یو ٹی اور سندھ حکومت کے تعاون سے سکھر میں پہلا روبوٹک سرجری یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایس آ ئی یو ٹی چھبلانی میڈیکل سینٹر میں قائم روبوٹک سرجری یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرعذرافضل…
دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کیلئے بھی درخواست دائر
ملیر کراچی کی فیملی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے بیٹے کی حوالگی اور اس کا سربراہ مقرر کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی ہے۔دعا بھٹو کی جانب سے درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بیٹے کامل حلیم کی…
میں نے گاڑی ٹھیک کروالی ہے، رانا ثناء آرہی ہوں تمہارا ’مکو ٹھپنے‘ کیلئے، یاسمین راشد
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے پی ٹی آئی کے برے انجام سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں رواں درواں لانگ مارچ کا حصہ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میں آل راؤنڈر ڈیرل مچل کی واپسی ہوئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون میں اس…
شیری رحمٰن کی عمران خان پر تنقید، لانگ مارچ کا مقصد بھی بتادیا
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حقیقی آزادی‘ کا مقصد ہے مجھ سے ڈیل کرو اور اقتدار کی کرسی پر بٹھاؤ۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیری رحمٰن نے لکھا کہ ملک آزاد اور عوام باشعور…
انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ خواتین میں ہارمونز کے مسائل کی وجہ، تحقیق
وزن کم کرنے کا مقبول ترین طریقہ کار انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ خواتین کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد میں انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ یا وقفے وقفے سے بھوکے رہ کر وزن کم کرنے کا طریقہ خاصہ مقبول ہے اور ماہرین غذا بھی اس کا مشورہ…
دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیوں چاہتی ہیں؟ وجوہات سامنے آ گئیں
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے اپنے شوہر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا کیس کیوں دائر کیا ہے؟ اس حوالے سے وجوہات سامنے آ گئیں۔دعا بھٹو کا خلع کی درخواست میں کہنا ہے کہ 2018ء میں حلیم عادل…
سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کا مبینہ قاتل گرفتار
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکان زئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس…
کنٹینر پر حماد اظہر اور اسد عمر کی بحث کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر حماد اظہر سے بحث کرتے ہوئے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر وضاحت دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر اسد عمر اور حماد اظہر کی آپس میں بحث…
کوئی ہوٹل لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرہ نہ دے: اسلام آباد پولیس
پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ…
کیون پیٹرسن نے ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا
انگلینڈ کے سابق بیٹر اور کمنٹیٹر کیون پیٹرسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیون پیٹرسن نے لکھا کہ یہ ورلڈ کپ آسٹریلیا میں جنوری اور فروری میں کیوں نہیں کھیلا جا سکتا تھا، کیا کسی کو معلوم ہے؟سابق…
رشی سونک کے برطانوی وزیرِاعظم بننے پر گوجوانوالہ میں جشن
کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک کے برطانیہ کے وزیر اعظم بننے پر پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں جشن منایا گیا ہے۔یاد رہے کہ رشی سونک برطانیہ کے پہلے ہندو وزیراعظم ہونے کے ساتھ اس منصب کو سنبھالنے والے پہلے ایسے رہنما ہیں جن کے دادا دادی…
عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دی
فیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے…
ٹوئٹر پر اب کامیڈی قانونی ہے، ایلون مسک
ارب پتی تاجر اور سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ نے کمپنی کی کمان سنبھالتے ہی نئے فیصلے جاری کرنا شروع کردیے۔معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ واضح طور پر…