جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کی این اے237 ملیر سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقے این اے237 ملیر میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل…

ہمارے ساتھ 2 ہزار لوگ ہیں تو نوازشریف کو کیا خوف؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 2 ہزار  لوگ ہیں، ہماری بات نہ مانی جائے، اگر ہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں تو آپ کو کیا خوف ہے؟گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستانی ویمن کھلاڑی طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق طوبیٰ حسن ہاتھ کی انگلی کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئی ہیں، متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پی سی بی…

ایلون مسک نے ’بُلو ٹِک‘ اکاؤنٹس پر فیس وصولی کی وجہ بتا دی

معروف امریکی مصنف اسٹیفن ایڈون کنگ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فکشن رائٹر اسٹیفن ایڈون کنگ نے ’بُلو ٹِک‘ یعنی تصدیق شدہ ٹوئٹر صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو…

یہ لانگ نہیں الون مارچ ہے: ناصر حسین شاہ

وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ لانگ نہیں الون مارچ ہے۔ناصر شاہ نے سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب ادارے نیوٹرل ہو رہے ہیں تو یہ…

عمران خان پنجاب اور KP اسمبلی کیوں نہیں توڑتے؟ سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے، وہ قصہ پارینہ بننے جا رہے ہیں، یہ اب الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں، جب اقتدار میں تھے تو الیکشن نہیں کروایا، بلاول بھٹو عوامی مارچ…

کسٹم کا ضبط کیے گئے پرندے چڑیا گھر کے حوالے کرنے سے انکار

کسٹم حکام نے کراچی کے ایئر پورٹ سے ضبط کیے گئے 100 نایاب پرندے چڑیا گھر کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ نایاب پرندے جعلی کاغذات پر جنوبی افریقہ سے منگوائے گئے تھے، کسٹم حکام نے وزارت موسمیات کی این او سی جعلی ہونے پر پرندے ضبط کیے تھے۔کے…

پل حادثے کے زخمیوں کی عیادت، مودی کی آمد سے قبل اسپتال کی راتوں رات صفائی

بھارت کے موربی سیول اسپتال عملے کی گزشتہ رات، اسپتال کی صفائی میں گزری کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی پل حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی کڑی تنقید کے بعد وزیراعظم…

عمران خان کا نواز شریف کو اُن کے حلقے میں ہرانے کا چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی واپس آؤ اور الیکشن لڑو، چیلنج کرتا ہوں تمہارے حلقے میں جا کر تمہیں ہراؤں گا۔عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کے پانچویں دن کا…

کراچی: گھریلو صارفین کو کم گیس پریشر کا سامنا

کراچی سمیت سوئی سدرن کے تحت آنے والے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کو کم گیس پریشر کا سامنا ہے۔کراچی سمیت سندھ و بلوچستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی موسمِ سرما کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبہ تاحال پیش نہ کر…

ججز کے دورے کے بعد اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے لیے ہنگامی اقدامات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے دورے کے بعد اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے لیے  ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے نوعمر قیدیوں کی پیشی کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو نئی بس فراہم کردی گئی۔ہائیکورٹ نوٹس کے بعد جیل میں قید نوعمر ملزمان کے 54 میں…

خراب کارکردگی کے باوجود بھی مداح کرکٹرز کو سپورٹ کرنے پہنچ گئے

مایوس کن پرفارمنس کے باوجود بھی فینز نے قومی کرکٹرز کی سپورٹ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے جذبے سے ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیم کے لیے منعقدہ استقبالیے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔سڈنی اولمپک…

شہباز گِل کا نام ECL میں شامل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر لیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز گِل کا نام وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز…

جی ٹی روڈ پر عمران خان کے خلاف بینرز لگا دیے گئے

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ پانچویں روز آج  گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کا لانگ مارچ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ پہنچا۔شہر گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر سابق وزیر اعظم عمران خان…

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ کی اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔برسبین میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کو اگر سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنا ہے تو اس میچ میں لازمی…

نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق…

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے۔چین روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا تھا کہ چینی قیادت کے ساتھ بات چیت اہم شعبوں خصوصاً سی پیک پر مرکوز ہو گی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ…

اسرائیل: 4 سال میں پانچویں انتخابات

اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل…

نئی دلی، فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری سے 2 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ کچھ افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق فیکٹری کی پہلی اور دوسری منزل…

پاکستان کو چلانے والے شہر سے کوئی مخلص نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کو چلانے والا شہر ہے اس کے لیے کوئی مخلص نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر میں ناکارہ میٹریل استعمال…