جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جی ٹی روڈ کے بعد عمران خان کیخلاف راہوالی اور گکھڑ منڈی میں بھی بینرز آویزاں

جی ٹی روڈ کے بعد راہوالی اور گکھڑ منڈی میں بھی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بینرز آویزاں کر دیے گئے۔گوجرانوالہ کے عوام کی جانب سے عمران خان کے خلاف راہوالی اور گکھڑ منڈی میں لگے بینرز پر عمران خان گھڑی چور اور توشہ خانہ چور کے…

عمران خان نے گوجرانوالہ سے لانگ مارچ کے مناظر شیئر کردیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حصولِ انصاف کو حقیقی آزادی کی جدوجہد کا اہم جُزو قرار دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے گزشتہ روز لانگ مارچ سے پُرجوش عوامی قافلوں کے چند…

سندھ: پرویز احمد بلوچ اسپیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن مقرر

 محکمہ تعلیم سندھ نے پرویز احمد بلوچ کو اسپیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن مقرر اور عبدالعلیم لاشاری کو سکریٹری کالج ایجوکیشن کا چارج دے دیا۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیرمین پرویز احمد بلوچ کو عہدے سے فارغ کر کے اسپیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن…

احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو شکایتی خط لکھ دیا

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر قائداعظم ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد نے خط میں سینٹرل پنجاب کے کوچنگ پینل کے خلاف شکایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں احمد شہزاد نے…

ایلون مسک نے’بھروسہ مند‘ ملازمین کو ٹوئٹر میں کام کا اختیار دے دیا

ٹوئٹر کے واحد ڈائریکٹر اور چیف  ایلون مسک نے  اپنی دوسری کمپنیوں کے بھروسہ مند ملازمین کو ٹوئٹر کے لیے کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے 50 ملازمین ٹوئٹر کے لیے کام کریں…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں زیادہ رش دکھانے کے منصوبے پر مریم نواز کا ردِ عمل

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما عامر کیانی کی جانب سے لانگ مارچ  کے دوران رش زیادہ دکھانے سے متعلق منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا۔اس دوران پی ٹی آئی کے نائب صدر پی ٹی آئی…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کی بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں نے پلیئنگ الیون میں ایک ایک تبدیلی کی ہے۔ بنگلادیش نے سومیا سرکار کی جگہ شرف…

سپریم کورٹ نے عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کی۔احسن…

کھیلتے کودتے سیب کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

پوگو اسٹک فروٹ ننجا کے نام سے مشہور امریکی شہری نے پوگو اسٹک پر اچھلتے ہوئے سیب کاٹنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ڈیوڈ رش نامی شخص نے ایک منٹ میں 56 سیب کاٹ کر اپنا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔ڈیوڈ رش نے ریکارڈ قائم کرنے کی یہ…

ہم آپ کوتھکا تھکا کر ماریں گے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم کس دن اسلام آباد پہنچیں گے، تاریخ دیں گے اور تاریخ بدلیں گے، ہم آپ کوتھکا تھکا کر ماریں گے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے مظاہروں سے…

بلی تھیلے سے عمران خان کی شکل میں باہر آرہی ہے، وفاقی وزیر جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے عمران خان کی شکل میں باہر آ رہی ہے، یہ ریاست سے کھیل رہا ہے اور اداروں کے خلاف زہر گھول رہا ہے۔لاہور میں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ایک ایسا فسادی…

بلاول بھٹو کی ڈمی نے لانگ مارچ سے نمٹنےکا انوکھا طریقہ بتادیا

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈمی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے انوکھا طریقہ بتا دیا ہے۔گزشتہ روز جیو کے شو جشنِ کرکٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی ڈمی نے  شرکت کی۔اس دوران انہوں نے میزبان تابش ہاشمی کی…

حکومت کا سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کیلئے نئی ترامیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کے لیے نئی ترامیم کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو سوشل میڈیا کے مواد سے متعلق ایک بار پھر کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے ایف آئی اے ایکٹ میں…

بھارتی مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاکستانی اوپنر رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے اوپنر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اپ ڈیٹ ہونے والی نئی رینکنگ میں سوریاکمار یادیو اب پہلی جبکہ محمد…

نواز شریف اپنی ڈیل اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لیے ریلیف اور ہمارے لیے تکلیف چاہتا ہے۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان میں…

پہلے چوری پھر واپسی!، بھارت میں چوروں نے ایسا کیوں کیا؟

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں چوروں نے واردات کے بعد عجیب و غریب کام کیا جو پولیس کے لیے کیس تو تھا ہی پر میڈیا کے لیے خبر بھی بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کی ایک فیملی 23 اکتوبر کو دیوالی کا تہوار منانے اپنے…

کراچی واٹر بورڈ کے سُپروائزر کا قتل، مقدمہ درج

کراچی واٹر بورڈ کے سپروائزر سید فرقان کے قتل کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 812/2022 مقتول کے بھائی سید عمران نے درج کرائی ہے۔ایس ای او منگھوپیر امجد کیانی منگھوپیر کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ…

چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معیار ایک ہو گا۔چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ چینی بھائیوں، بہنوں کے…

سفید چاند کی تعریف کریں یا زمین کے حسین رنگوں کی

ناسا کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نے30 ستمبر 2022 کو لی گئی چاند کی ایک تصویر حال ہی میں جاری کی ہے۔ناسا کا کہنا ہے کہ ISS نے اس تصویر کو اس وقت لیا جب چاند طلوع آفتاب کے وقت جنوبی افریقہ کے بحر اوقیانوس کے جنوب مغرب میں 267 میلز اوپر…

چینی کمپنیوں نے کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی

چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے پانی کی فراہمی اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی۔چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کی صف اول کی…