Browsing Category
Urdunews
کراچی میں شہری اپنی ہی بیوی کے ہاتھوں لُٹ گیا
کراچی میں شہری شادی کے نام پر لٹ گیا، خاتون نے نکاح پر نکاح تو کیا ہی، لیکن راز فاش ہونے پر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئی۔ کراچی کے شہری کو شادی کےنام پر بڑا دھوکا ہو گیا، شہری کاظم نے چار ماہ قبل فاطمہ نامی خاتون سے…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 41 ہزار 944 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 278 پوائنٹس کے بینڈ…
میٹا سروسز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک اچانک بند
ملک کے مختلف علاقوں میں میٹا کی سروسز فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند ہوگئی۔ میٹا کی سروسز اچانک بند ہوجانے کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مذکورہ سروسز کچھ دیر معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئیں۔بشکریہ جنگbody a…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 550 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے…
عمران خان نے لانگ مارچ میں 6 سوال اٹھا دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ میں چھ سوال اٹھا دیے۔گکھڑ منڈی میں آزادی مارچ کے شرکا سےخطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، پاکستان کا میچ ہم جیت چکے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ …
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹ کیس میں ضمانت منسوخی کیلئے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔وفاق نے ایف آئی اے کے تکنیکی افسر انیس الرحمان کے ذریعے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف…
ٹی 20 ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 185 رنز کا ہدف دیا تاہم بارش کے باعث بنگلا دیش کو اب 16 اوورز میں 151 رنز بنانے ہوں گے۔ایڈیلیڈ میں جارحانہ انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے…
بھارت: خاتون بیوٹی پارلر سے واپسی پر فالج کا شکار ہوگئی
بھارتی خاتون بیوٹی پارلر سے واپسی پر ’بیوٹی پارلر اسٹروک سنڈروم‘ کا شکار ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک 50 سالہ خاتون بال کٹواںے کے لیے بیوٹی پارلر گئی ، جہاں اسے بال کٹوانے سے قبل بالوں کو دھوتے ہوئے…
کراچی: پیپلز اسکوائر اور اطراف کی سڑکوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا
کراچی میں پیپلز اسکوائر اور اس کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا۔پیپلز اسکوائر سےآئی آئی چندریگر روڈ تک آنے والی سڑک پر چارجڈ پارکنگ لینا شروع کردی گئی ہے۔شاہراہ پر ایک طرف رہائشی عمارتیں،کاروباری دفاتر اور دوسری طرف سرکاری…
ہمیں تنقید سے کوئی ڈر نہیں، اطہر من اللّٰہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں تنقید سے کوئی ڈر نہیں، ہمیں اس نظام کو تبدیل کرنا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ عوام کو سستا اور…
سائفر آڈیو لیک معاملہ، شاہ محمود کو طلبی کا دوسرا نوٹس
سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو دوسرا نوٹس جاری کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 نومبر کے لیے طلبی کا دوسرا نوٹس جاری…
صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
دنیا بھر میں آج ( 2 نومبر کو) صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس موقع پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کے مطابق گزشتہ 10 سال کے دوران قتل ہونے والے 81 فیصد صحافیوں کے قتل میں کسی کو بھی ذمہ…
عمران خان کے کنٹینر نے ایک اور جان لے لی
لانگ مارچ کے لیے استعمال ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر نے ایک اور جان لے لی۔گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی کے کنٹینر سے ایک موٹرسائیکل سوار 14 سالہ لڑکا ٹکرا کر موقع پر…
مانچسٹر : پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قاتلوں کو ساڑھے 14 سال کی سزا
مانچسٹر کی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث قاتلوں کو سزا دے دی گئی۔برطانوی میڈیا رپورٹس مطابق ٹیکسی ڈرائیور کے دونوں قاتلوں کو ساڑھے 14 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ 38 سال کے برٹش پاکستانی اصغر علی کو دو مسافروں نے…
عمران خان کیخلاف بینرز لگوانے سے میرا کوئی تعلق نہیں، خرم دستگیر
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بینرز لگوانے سے میرا کوئی تعلق نہیں، بینرز پر جو تحریر ہے وہ میں بول دیتا ہوں، گھڑی چور، توشہ خانہ چور، میں کہتا ہوں جو کچھ کرسکتا ہے کرلے۔خرم دستگیر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے…
کِک باکسنگ چیمپئن شپ، چائے پراٹھا بنانے والے نثار احمد نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
قازقستان میں منعقدہ ایشین ایم ایم کِک باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو نوجوان فائٹرز نثار احمد اور محمد صابر نے شرکت کی.ایم ایم کِک باکسنگ چیمپئن شپ کے اس ایونٹ میں 13 ممالک کے پلئرز شامل تھے۔کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی نثار…
شہباز شریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے گریٹ ہال آف پیپل میں ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ امور اور باہمی تعاون بڑھانے سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے سی پیک کے منصوبوں کی جلد تکمیل اور سی پیک کو وسعت دینے پر…
کابل: بس بم دھماکے کے نتیجے میں 8 سرکاری ملازمین زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو سرکاری ملازمین کی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح پولیس ڈسٹرکٹ 5 میں وزارت دیہی بحالی اور ترقی کے ملازمین کی ایک منی بس کو…
پاکستان چین سے ہائی اسپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی درآمد کرے گا
پاکستان چین سے ہائی اسپیڈ ٹرین کی ٹیکنالوجی در آمد کرے گا، جلد یہ ہائی اسپیڈ ٹرین پاکستان پہنچ جائیں گیں۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چین پاکستان کو ہائی اسپیڈ ٹرین کی ٹیکنالوجی برآمد کرے گا۔ چین کی جانب سے پاکستان کے لیے برآمد کی گئیں…
افغانستان: طالبان اہلکار کی طالبات کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل
افغانستان میں طالبان کی جانب سے یونیورسٹی کے باہر طالبات کو کوڑے مارنے کے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اہلکار نے طالبات کو یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں تشدد…