Browsing Category
Urdunews
شمالی کوریا کے 180 لڑاکا طیاروں کی جنوبی کوریا میں دراندازی
جنوبی کوریا کی فوج کا دعویٰ ہے کہ آج 4 گھنٹے تک شمالی کوریا کے لڑاکا طیارے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہے۔حکام نے بتایا کہ صبح 11 سے سہ پہر 3 بجے تک شمالی کوریا کی فضائیہ کے 180 طیارے ہماری فضائی حدود میں گھس آئے جن سے نمٹنے کے…
عمران پر فائرنگ کرنے والا جنونی ہے، پرویز رشید
رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ابھی تک کی تحقیقاتی رپورٹ یہی بتاتی ہے عمران پر فائرنگ کرنے والا جنونی ہے۔انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے جنونی کا جمہوریت یا سیاست سے دور دور کا واسطہ نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
میرا راجپوت کو جےپور پسند آگیا
شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت سوشل میڈیا انفلوئینسر ہیں، انہوں نے حال ہی میں جےپور شہر کی سیر کی اور اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ بھی جےپور ضرور جائیں۔میرا نے جنتر منتر کا دورہ کیا، یہ 300 سال قبل قائم کیا گیا فلکیاتی مرکز ہے جہاں وقت،…
عمران خان پر حملہ کرنے والے کی ویڈیو کون ریکارڈ کرکے شیئر کر رہا تھا؟ مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے کی ویڈیو کون ریکارڈ کرکے شیئر کر رہا تھا؟پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہوئی تھی۔مراد سعید…
قوم صدمے میں ہے عمران خان پر ایسا حملہ ہوا، قمر زمان کائرہ
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری قوم صدمے میں ہے کہ عمران خان پر ایسا حملہ ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان زخمی ہوئے لیکن شکر…
ہاؤس سیلنگ الاؤنس معطلی کیخلاف یونیورسٹی فیکلٹی کا احتجاجی مظاہرہ
بےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے ہاؤس سیلنگ الاؤنس معطل کرنے کا نوٹفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔بےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں ڈبل چارج کے حامل وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کے احکامات کے…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، مزید 2 ملزمان گرفتار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کی تھی۔ذرائع کے مطابق وقاص اور ساجد بٹ کو وزیرآباد سے…
پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی راہ میں رکاوٹ سیاستدان ہیں، ایئن چیپل
آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی راہ میں رکاوٹ سیاستدان ہیں۔سڈنی میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ایئن چیپل نے کہا کہ میلبرن سے بہتر ہے پاک بھارت سیریز پاکستان یا بھارت کے گراؤنڈز پر ہو۔ایئن چیپل نے…
گنبد خضراء تاریخ کے جھروکوں سے
کیا آپ جانتے ہیں کہ گنبد خضراء یعنی سبز گنبد، ہمیشہ سے سبز نہیں تھا بلکہ مختلف ادوار میں اس کی تزئین و آرائش کا کام ہوتا رہا ہے۔یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ حدیث نبویﷺ کی روشنی میں قبروں کو پختہ کرنے کی ممانعت ہے تو سرورِ عالم حضرت…
نادرا اور BISP کے درمیان ڈائنامک رجسٹری کے تحت دوطرفہ معاہدے پر دستخط
بی آئی ایس پی اور نادرہ کے درمیان ڈائنامک رجسٹری کے تحت نئے سروے کے لیے دوطرفہ معاہدہ طے پا گیا۔نادرا اور بی آئی ایس پی میں معاہدے کا مقصد ہے کہ جو خواتین پہلے سروے میں اس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکیں، بی آئی ایس پی ان کے لیے ڈائنامک…
بھارت: ملزم مرے ہوئے مچھروں سے بھری بوتل عدالت کیوں لایا؟
بھارت میں ایک ملزم مرے ہوئے مچھروں سے بھری بوتل عدالت میں لے آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم عدالت میں اپنے ساتھ پلاسٹک کی بوتل لایا جو مرے ہوئے مچھروں سے بھری ہوئی تھی، اس نے جیل میں اڑنے والے کیڑے مکوڑوں کے خطرے کو اجاگر کرنے کے لیے…
افتخار احمد کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹورنامنٹ کا سب سے لمبا چھکا
پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کا سب سے لمبا چھکا مار کر سب کو حیران کردیا۔سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کے 16 ویں اوور میں افتخار احمد نے گیند…
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی وجہ مذہبی انتہا پسندی قرار
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی وجہ مذہبی انتہا پسندی کو قرار دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ہم عمران خان کو سیاسی مخالف سمجھتے ہیں، دشمن نہیں، بطور وزیر داخلہ پی ٹی آئی…
عمران خان کے صدقے کیلئے دبئی میں بیل ذبح
دبئی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر بیل کا صدقہ دیتے ہوئے…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، خواجہ آصف کا JIT بنانے کا مطالبہ
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیرِ آباد جلسے میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں نظر آ رہا ہے کہ واقعے…
مسجد نبویؐ واقعہ: ویڈیو میں موجود افراد کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسجدِ نبویﷺ واقعے پر اٹک میں درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایک ہفتے میں واقعے کی فوٹیج میں نظر آنے والے تمام افراد کا ریکارڈ پیش کرنے…
افتخار احمد کا جنوبی افریقا کیخلاف سب سے لمبا چھکا
پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کا سب سے لمبا چھکا مار کر سب کو حیران کردیا۔سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کے 16 ویں اوور میں افتخار احمد نے گیند…
عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے، بابر اعوان
پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔رہنما پی ٹی آئی بابراعوان نے شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان سے ایک گھنٹہ تفصیلی گفتگو ہوئی، عمران خان کچھ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا افغانستان کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کیے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ…
عمران خان کی زیرِ صدارت اسپتال میں اہم پارٹی اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے زخمی چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت شوکت خانم اسپتال لاہور میں کچھ دیر بعد پارٹی اجلاس ہو گا۔ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے…