Browsing Category
Urdunews
عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر
پاک آرمی نے عمران خان کے جھوٹے دعووں کو مکمل طور پر مسترد کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ادارے کے خلاف…
عمران خان کی حالیہ کہانی کب شروع ہوئی؟ مریم اورنگزیب نے بتادیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی حالیہ کہانی 7 مارچ سے شروع ہوتی ہے، جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی گئی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کہانی 7 مارچ کو شروع ہوتی ہے،…
عمران خان پر حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے انعام کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر آباد میں عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے شخص کیلئے انعام کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے حملہ آور کو پکڑنے والے ابتسام کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔پرویز الہٰی نے وزیرآباد حملے…
روسی تیل پر یورپی پابندی کے امکانات سامنے آگئے
یورپی یونین کی طرف سے روس کی پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پابندی عائد کیے جانے کے امکانات سامنے آئے ہیں۔لندن سے جاری رپورٹ کے مطابق روسی تیل کی خریداری پر پابندی کے امکانات کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع…
عمران خان کی حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیرآباد میں خود پر ہونے والے حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام سے ملاقات کی ہے۔ لاہور کے شوکت خانم میں ملاقات کے دوران عمران خان نے ابتسام کی بہادری کی تعریف کی۔عمران خان نے کہا کہ…
اب تک عمران خان پر حملے کا پرچہ کاٹنے کی درخواست نہیں ملی، ڈی پی او گجرات
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) گجرات سید غضنفر شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک عمران خان پر حملے کا پرچہ کاٹنے کی درخواست نہیں ملی، مقدمے کا فیصلہ صوبائی حکومت کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…
کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دے گا
کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار…
پیرو میں قدیم باشندوں نے 70 غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا
جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 70 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تمام افراد کو کشتیوں میں سفر کے دوران ایک کمیونٹی گروپ نے حراست میں لیا۔ برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زیرحراست افراد میں برطانیہ،…
مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سعد رفیق
وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آپ مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آپ کا ہر جھوٹ اور چوریاں پکڑی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اقتدار چلا…
پولیس نے راجا اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا
پولیس نے رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا۔رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کردیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر کی ٹانگ میں گولی…
رانا ثناء کے دفتر پر حملے کا مقدمہ فرخ حبیب کیخلاف درج
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب پر فیصل آباد میں رانا ثناء اللّٰہ کے دفتر پر حملہ کروانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے فیصل آباد کے دفتر پر گزشتہ رات حملے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔رانا ثناء اللّٰہ کے…
ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.53 فیصد اضافے کے بعد 30.60 فیصد پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 30 روپے 73 پیسے فی…
پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز سابقہ وزیراعظم پر حملے کے باعث منفی رجحان سے ہوا جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہا۔ 100 انڈیکس آج 234 پوائنٹس کم ہوکر 41…
فیض آباد پر مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی بائیک جلادی
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔آن لائن رائیڈر اشتیاق کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کی وفات کے بعد بائیک چلا کر گھر…
پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے، 2 موٹر سائیکلیں جلادیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے، 2 موٹر سائیکلیں نذر آتش کردیں۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے فیض آباد پر مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ…
عمران خان پر حملے کی مذمت، حکومتوں کی لڑائی جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور سے اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ تشدد اور سیاسی انتہا پسندی…
میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ میر بلخ…
تین کروڑ ڈالر انعام جیتنے والے چینی شہری نے اپنی شناخت چھپالی
ایک چینی شہری حال ہی میں اس وقت بین الاقوامی خبروں میں شہ سرخی بن گیا جب اس نے لاٹری میں جیتی گئی رقم یا انعام لینے کے لیے اپنا حلیہ تبدیل کیا تاکہ اس انعامی رقم کو اپنی بیوی اور بچوں سے چھپا سکے۔اس کی شناخت صرف اس کے فرضی نام یا تخلص لی…
جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے…
عمران خان حملہ: آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران شامل نہیں ہوں گے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے…