جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسد عمر کا آج شام 5 بجے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے آج شام 5 بجے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماع کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی…

لاڑکانہ: 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ منتقل

لاڑکانہ میں ایک ہی دن کے دوران اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹ میں 15 کروڑ روپے منتقل ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اے ایس آئی سمیت پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹ میں 5، 5 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں۔  جن کے اکاؤنٹس میں یہ رقم منتقل ہوئی ہے…

جنوبی افریقہ: مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ہلاک

جنوبی افریقہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساحلی شہر ڈربن میں پیش آیا۔مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے محرکات کا…

جہلم: پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں قناتیں اڑ گئیں، 10 افراد زخمی

جہلم شہر اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے دوران تیز ہوائیں ٹینٹ و قناتیں لے اڑیں۔اس دوران جہلم میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ٹینٹ اور قناتیں اڑ گئیں۔لوہے کی راڈ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد…

ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ

ایران نے سیٹلائٹ لے جانے والے ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ کرلیا، یہ اسپیس لانچر 80 کلو گرام وزنی سیٹلائٹس مدار میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تین مرحلوں والے قائم 100 اسپیس لانچر کے پہلے مرحلے کی تجرباتی…

پشاور: ٹول پلازہ پر راستہ بند، پی ٹی آئی کارکنوں پر خاتون برہم

پشاور ٹول پلازہ پر راستہ بند کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں پر خاتون برہم ہوگئیں۔ٹول پلازہ پر خاتو ن اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ خاتون پشاور کی طرف آرہی تھیں کہ ٹول پلازہ پر پی…

کراچی: گلستان جوہر کے فلیٹ میں گیس لیکیج سے دھماکا، ماں بیٹی جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 کے فلیٹ میں گیس دھماکے سے ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گلستان جوہر بلاک 11 میں راڈو بیکری کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں پیش آیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے…

نیشنل اسٹیڈیم سے کارساز روڈ آج رات ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ترقیاتی کام کی وجہ سے حبیب رحمت اللّٰہ روڈ نیشنل اسٹیڈیم سے کارساز تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ٹریفک سیکشن انچارج محمد علی کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا عملہ آج…

اعظم سواتی والا واقعہ نامناسب، ناقابل قبول ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ نامناسب اور ناقابل قبول ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ اعظم سواتی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک…

عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، شہباز شریف

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں کابنیہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر منصوبہ و ترقی بندی احسن…

بیلجیئم: کمپنیوں کو پاکستانی مصنوعات خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے، سفیر پاکستان

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات لیکر آئیں، وہ خود ان کے ساتھ جا کر ہر خریدار کمپنی کے دروازے پر دستک دیں گے، اس کی قیادت سے ملنے اور اسے پاکستانی مصنوعات…

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا

وفاقی حکومت نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو عہدے سے معطل کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محمد ڈوگر پر گورنر…

حکومت کی پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر عائد پابندی ہٹانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے…

وزیراعظم کی اعظم سواتی ویڈیو معاملے پر انکوائری کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر انکوائری کی ہدایت کردی۔پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے بتایا کہ اعظم سواتی سے متعلق ویڈیو کا پتا چلا ہے، تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔چیئرمین سینیٹ صادق…

عمران خان کی تقاریر و پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی، ایمنڈ کی مذمت

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک اور اظہار رائے پر…

عمران خان خان کی تقاریر پر پابندی، پی بی اے کا پیمرا کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر غور

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خان کی تقاریر پر پابندی کے معاملے پر پی بی اے نے پیمرا کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور شروع کر دیا۔پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی کا نوٹس لے…

گروپ 2 کی دو سیمی فائنلسٹ کون؟ فیصلہ کل ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں جبکہ گروپ ٹو کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ کل گا۔پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلادیش اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں…

عمران خان پر پابندی بھونڈا اور بزدلانہ حکم ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے عمران خان پر پیمرا کی پابندی کو بھونڈا اور بزدلانہ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی پریس کانفرنس اور تقریروں پر پابندی ایک بھونڈا اور بزدلانہ حکم…

پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان کا عہدہ کسی ایک جماعت کی حمایت کرنے کا متحمل نہیں…

پنجاب، خیبر پختونخوا کی حکومتیں مٹھی بھر کارکنان کی پشت پناہی سے باز رہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں قومی شاہراہوں کو بند کرنے کے عمل کو فی الفور روکیں۔وزیرآباد واقعے کے بعد پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پر بیان دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی…