جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات و نشہ آور گولیاں برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی ہیں جن کے دوران منشیات اور نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اے این ایف اور اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے…

سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بابر اعظم نے کیا پیغام جاری کر دیا؟

بنگلا دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پیغام جاری کیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلا دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ کبھی نہیں…

عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے عمران خان کو آج شام تک اسپتال سے گھر منتقل ہونے…

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی بس سروس کا اعلان

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔انہوں نے…

جب ٹیم مشکل میں ہو تو سابق کرکٹرز سپورٹ کریں: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کو چاہیے کہ جب ٹیم مشکل میں ہو تو سپورٹ کریں، ایسے وقت میں سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف کی طرح تو…

عمران خان پر حملہ ، PTI رہنما کی درخواست پر پولیس کا مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی پہلی درخواست پر مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست کے متن پر فریقین میں 2 روز سے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج مصر روانہ ہوں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج مصر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیرِ اعظم 7 نومبر کو شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس میں 197 رکن ممالک…

شاہد آفریدی نے ہونے والے داماد کی کارکردگی پر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔بنگلا دیش کو شکست دینے کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی…

شاہ محمود کا ہزاروں شہداء کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے: ترجمان پنجاب پولیس

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کے لیے نازیبا الفاظ کے معاملے پر ترجمان پنجاب پولیس کا بیان سامنے آیا ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو…

غلام سرور سے شہری کی مِنتیں کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

ٹیکسلا میں دوران احتجاج شہری کی پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان سے منتیں کرنے کی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کر لی۔ویڈیو میں شہری غلام سرور کی منتیں کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اللّٰہ کا واسطہ ہے مہربانی کریں، گاڑی میں خواتین ہیں،…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا زمبابوے کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے سے قبل آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت نے میچ میں دنیش کارتک کی جگہ رشبھ پنٹ کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل آج کھیلے گئے میچ…

تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی کے باعث PTI کا احتجاج 1 دن کیلئے مؤخر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کی وجہ سے اپنا احتجاج مؤخر کر دیا۔اس حوالے سے پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کی وجہ سے احتجاج ایک دن…

عمران خان 4 دن میں قاتلانہ حملے کی FIR نہیں کٹوا سکے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب میں اپنی حکومت ہونے کے باوجود 4 دن میں قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکے۔مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ الزام، بہتان، جھوٹ، غلاظت، پنجاب میں اپنی…

تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی، PTI کا احتجاج ایک دن کیلئے مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی کی وجہ سے اپنا احتجاج مؤخر کر دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی کی وجہ سے احتجاج ایک دن کے لیے مؤخر کر دیا…

عمران خان کو آج اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائیگا: ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو آج اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ عوام کی دعاؤں کی بدولت پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین…

آئی جی پنجاب فیصل شاہ کار کا چارج چھوڑنے کا فیصلہ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب فیصل شاہ کار نے چارج چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب فیصل شاہ کار نے وفاقی حکومت کو اپنی خدمات جاری نہ رکھنے کے بارے میں لکھ دیا ہے۔پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب کے درمیان…

آئی جی بتائیں یہ KPK کی پولیس ہے یا PTI کی؟ ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے سوال کیا ہے کہ آئی جی کے پی کے پولیس صرف یہ وضاحت کریں کہ یہ خیبر پختون خوا کی پولیس ہے یا پی ٹی آئی کی؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں…

پی ٹی آئی مظاہرے میں جلائی گئی بائیک کے مالک کو نئی موٹرسائیکل کس نے دی؟

اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلائی گئی بائیک کے مالک کو نئی موٹر سائیکل مل گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے…

بنگلادیش کو ہرا کر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ٹیم بنگلادیش کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا تھا جو گرین شرٹس نے 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے…

خیبرپختونخوا پولیس کی زیرنگرانی میں موٹرویز کو بند کیا جارہا ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیس کی زیر نگرانی میں موٹرویز کو بند کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ عوام کی گاڑیوں…