Browsing Category
Urdunews
امریکا: فلاڈیلفیا میں رات گئے فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، ملزمان فرار
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی رات کو فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ریاست پینسلوانیا کے علاقے کینسنگٹن میں ایک سے زائد مسلح افراد نے گاڑی سے نکل کر فائرنگ شروع کر دی۔فلاڈیلفیا کے ڈپٹی پولیس کمشنر نے…
منحرف جے یو آئی رہنما مولانا گل نصیب کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے منحرف رہنما مولانا گل نصیب خان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ پی ٹی آئی و…
ایشوین کے منہ چھپانے پر کپل دیو کا دلچسپ تبصرہ
بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے اسپنر روی ایشوین کے وکٹ لینے کے بعد منہ پر ہاتھ رکھنے کے انداز پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کپل دیو روی ایشوین کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی اور ان کی فارم کو لے کر بات کی۔ کپل دیو…
گھوٹکی: پولیس اہلکاروں کی شہادت، چونکا دینے والی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
گھوٹکی میں پولیس افسران سمیت پانچ اہلکاروں کی شہادت کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق پولیس مبینہ طور پر مغویوں کی بازیابی کے لیے لالو شر کے گھر پہنچی، تاہم وہ پولیس آپریشن کی پیشگی اطلاع پر اہلِ خانہ سمیت فرار ہوگیا…
پاک فوج ہماری ہے اور اس کیخلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف سے…
پرویز الہٰی کی عمران خان سے ملاقات
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔دوسری جانب…
وزیر آباد واقعے کا پرچہ پرویز الہٰی کیخلاف کٹنا چاہیے: عطاء تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر آباد واقعے کا پرچہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف کٹنا چاہیے کیونکہ یہ ان کا سیکیورٹی لیپس ہے۔ یہ بات انہوں نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی…
عمران نے مارچ ایک دن آگے بڑھا دیا، شاہ محمود لاعلم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے لانگ مارچ ایک دن آگے بڑھا دیا تاہم اس حوالے سے شاہ محمود قریشی لاعلم نظر آئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایف آئی آر درج نہ کرنے کے معاملے پر…
بھارت: ٹوئٹر کے 90 فیصد سے زائد ملازمین فارغ
ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی بھارت میں 90 فیصد سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا۔امریکی جریدے کے مطابق ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی بلو ٹک سبسکرپشن عائد کرنے کے ساتھ ہی چند بڑے…
کرپٹ سیاستدانوں والے مقدمات بھگت رہے ہیں: شہباز گِل
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ایسے مقدمات بھگت رہے ہیں جو کرپٹ سیاستدان بھگت رہے تھے۔یہ بات پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کا ایک…
میں بنگلادیش کا کوچ یا کپتان ہوتا تو کھلاڑیوں کو ماہر نفسیات کو دکھاتا، وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بنگلادیش کی کرکٹر ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ اگر میں بنگلادیش ٹیم کا کوچ یا کپتان ہوتا تو ٹیم کے کھلاڑیوں کو ماہر نفسیات کے…
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب صدر طیب اکرام کی پہلی میٹنگ
انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب ہونے کے بعد طیب اکرام نے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں سی ای او عاطف رانا نے طیب اکرام کا استقبال کیا اور اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین بھی موجود تھے۔طیب اکرام…
ہم شہدائے جموں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے شہدائے جموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جموں کے شہداء کو جنہوں نے اپنے خون سے اپنے وطن کی آزادی کے لیے شمع روشن کی، ہرگز فراموش نہیں کرسکتے۔یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں…
شہدا جموں کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فرانس میں تقریب
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک پروقار تقریب میں شہدا جموں کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کے مشن کو پورا کرنے کے عزم کو دہرایا گیا۔ جموں کشمیر اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے بھی شہدا کو خراج تحسین پیش کیا ۔مقررین نے مقبوضہ…
جاپانی شوہر نے بیوی سے نجات کا اندوہناک طریقہ ڈھونڈ لیا
جاپانی شوہر نے بیوی سے نجات حاصل کرنے کے ایک اندوہناک طریقہ ڈھونڈ نکالا۔کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ بیوی نے شوہر کی خمدت سے تنگ آکر اس سے جان چھڑا لی، شوہر چاہئے ملازمت کرتا ہو یا نہ کرتا ہو یا پھر معذور ہو ہر حال میں بیوی اس کا ساتھ…
وزیرِ اعظم کی سیکریٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن و کانگریس سینٹر میں منعقدہ ’شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ‘ کے موقع پر ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے…
امریکی صدر کے معاون کی روسی حکام سے خفیہ گفتگو
امریکی صدر جو بائیڈن کے معاون جیک سلیوان نے حالیہ مہینوں میں روسی حکام سے خفیہ گفتگو کی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق جیک سلیوان نے روسی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف سے بات چیت کی ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ جیک سلیوان نے کریملن کے…
غلام محمود ڈوگر نے بطور CCOP لاہور معطلی چیلنج کر دی
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی۔غلام محمود ڈوگر کی جانب سے عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا…
راولپنڈی میں PTI احتجاج، روڈ بلاک ہونے سے ٹریفک جام
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے پرانا ایئر پورٹ روڈ گلزار قائد کے پاس سڑک بلاک کر دی۔روڈ بلاک ہونے سے ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہری نے مظاہرین سے التجائیں کرتے ہوئے کہا کہ مجھے راستہ…
ندا ڈار اور ویرات کوہلی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کی ندا ڈار اور بھارت کے ویرات کوہلی کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار…