Browsing Category
Urdunews
روتے ہوئے بچے کو کیسے چپ کروائیں؟ سائنس دانوں نے حل تلاش کرلیا
اکثر والدین کے لیے روتے ہوئے نومولود بچوں کو چپ کروانا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ مگر اب سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔یہ تحقیق کرنٹ بائیولوجی نامی تحقیقی جرنل میں…
صوبائی حکومتیں فوری شاہراہیں کھلوائیں، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے صوبائی حکومتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری شاہراہیں کھلوائیں، اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کریں ورنہ نتائج بھگتنا ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ…
اے بی ڈیویلیئرز نے پاک بھارت فائنل کے امکانات کے نتائج جاری کردیے
جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں ہونے کے امکان کے نتائج جاری کردیے۔گزشتہ روز اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ہونے سے متعلق ٹوئٹر پر صارفین…
ایف آئی اے کو عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست کی لاہورہائی کورٹ میں سماعت…
بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر PTI قیادت پر برس پڑیں
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کیمپ کے باہر بزرگ خاتون نے احتجاج کیا۔بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر پی ٹی آئی قیادت اور فیاض چوہان پر برس پڑیں۔بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ دو گھنٹے سے ذلیل ہورہے اورراستے بند ہیں۔ایم ٹو موٹروے…
اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں…
اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، جیف لاءسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر جیف لاءسن نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آنے کے بعد اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے۔جیف لاءسن نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کا عدم تسلسل ہی اس کا تسلسل ہے،…
’کوئیک اسٹائل‘ نے شازیہ منظور کے گانے پر ڈانس کا چیلنج دےدیا
ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ نے دیگر ڈانسرز کو پاکستانی مشہور گانے پر تھرکنے کا چیلنج دےدیا۔کوئیک اسٹائل گروپ نے شازیہ منظور کے گانے ’بتیاں بجھائی رکھ دی‘ پر رقص کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر اس گروپ کی…
ارشد شریف کا قتل، تحقیقاتی ٹیم کینیا سے وطن واپس پہنچ گئی
صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کینیا سے پاکستان واپس پہنچ گئی۔ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران پر مشتمل ٹیم صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے 28 اکتوبر کو کینیا گئی تھی۔کینیا میں ٹیم نے ارشد شریف کیس کے…
روی ایشون نے خود ہی بتادیا کہ وہ کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولر روی ایشون نے 2 دن تک مذاق کا نشانہ بننے کے بعد خود ہی بتادیا کہ وہ گراؤنڈ میں کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے۔اتوار کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس…
پی ٹی آئی کا آئی جی پنجاب کے دفتر کے باہر مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے آئی جی آفس کے باہر ٹائروں کو آگ لگا دی۔ پولیس نے آئی جی آفس کے باہر مین روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔اس کے…
چیف جسٹس پاکستان کی عدالت میں سیمی فائنل کا چرچا
پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آج سماعتوں کے دوران پاکستان کے سیمی فائنل کا خوب چرچا ہوا، وکلا نے بھی نیب ترامیم کیس ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔ سیمی فائنل کی وجہ سے…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ملزم نوید باضابطہ گرفتار
وزیر آباد میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کی جانب سے ملزم نوید کو مقدمے میں باضابطہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہدرہ امتیاز احمد کو مقدمے کا تفتیشی…
کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}
عمران خان پر حملہ: JIT کیلئے پولیس نے 3 نام دیدیے
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کے لیے محکمۂ داخلہ پنجاب کو پولیس کی جانب سے 3 نام موصول ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے محکمۂ داخلہ…
عمران خان کا زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کامرکز بنانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور کے زمان پارک سے ہی پارٹی کے تمام معاملات کو دیکھیں گے۔اسی مقام سے چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ کی…
ایک سال سے زائد عرصے کورونا سے متاثر رہنے والا مریض بلآخر صحتیاب ہوگیا
ایک سال سے زائد عرصے تک کورونا سے متاثر رہنے والا مریض بلآخر صحتیاب ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ411 دن سے مسلسل کورونا وائرس سے لڑنے والے ایک 59 سالہ شخص کا برطانوی ماہرین نے کامیاب علاج کر لیا۔برطانوی ماہرین نے مذکورہ…
پی ٹی آئی کارکنوں کا ایم ٹوموٹروے پر دوسرے روز بھی احتجاج
پی ٹی آئی کارکنوں کا ایم ٹو موٹروے پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے ٹائر اور موٹروے کے اطراف میں لگی جھاڑیوں کوآگ لگادی۔ایم ٹو موٹروے اسلام آباد سے لاہور دونوں اطراف سے بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے شہریوں کو شدید…
عمران خان کو 4 گولیاں لگیں اور اتنا دور اسپتال گئے، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کون سا سپرمین ہے، 4 گولیاں لگیں اور 125 کلو میٹر دور اسپتال میں گئے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کو متنازع بنا رہا ہے،…
پاکستان خواتین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستانی خواتین کھلاڑی بہتر نمبروں پر آگئیں۔پاکستان کی بیٹر سدرا امین کی رینکنگ میں چھ درجے بہتری ہوئی جس کے بعد وہ 19 ویں نمبر پر آگئی ہیں۔سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف…