Browsing Category
Urdunews
علامہ اقبال کے بچپن کی ایک یاد
9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں اذانِ فجر کے وقت شیخ نور محمّد کے گھر جس بچّے نے آنکھیں کھولیں، اُس کا نام ’محمّد اقبال‘ رکھا گیا، محمّد اقبال بچپن ہی سے انتہائی ذہین اور روشن خیال تھے۔ان کی زندگی کے مختلف واقعات اور ان کے معمولات ہمیں ان…
سیمی فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم اسٹیڈیم روانہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہو گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں کھلاڑیوں کو خوش گوار انداز میں دیکھا جا سکتا…
بھارت: عاشق نے لڑکی کو تیسری منزل سے دھکا دیدیا
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک عاشق نے ساتھ جانے سے انکار پر لڑکی کو عمارت کی تیسری منزل سے نیچے پھینک کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے 22 سالہ ملزم گورو کو میرٹھ شہر سے گرفتار کیا جب وہ ایمبولینس میں لڑکی کی لاش لے جا رہا…
ٹی 20 سیمی فائنل: 3 سابق کپتانوں کا قومی ٹیم کو مشورہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کے 3 سابق کپتانوں نے ٹیم کو مشورہ دے دیا۔سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ بلاشبہ یہ پریشر میچ ہے، اگر پچ اچھی مل رہی ہے تو پاکستان…
جب تک رانا ثناء اللّٰہ بیٹھے ہیں، انصاف نہیں ہو سکتا: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک رانا ثناء اللّٰہ بیٹھے ہیں انصاف نہیں ہو سکتا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملےکی درج ہونے والی ایف آئی آر قابلِ قبول نہیں، حملے کے خلاف…
حارث کو اوپنر کھلایا جائے: عاقب جاوید
لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پہلے سیمی فائنل کے حوالے سے محمد حارث کو بطور اوپنر کھلانے کا مشورہ دیا ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ میں سیمی فائنل میں پاکستان کو فیورٹ قرار…
آئر لینڈ ویمن ٹیم کا تیسرے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی ٹیم نے اُمِ ہانی اور عمیمہ سہیل کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے جبکہ کائنات امتیاز اور ندا ڈار کو آرام دیا گیا ہے۔پاکستانی ویمن کرکٹ…
علامہ اقبال کے بچپن کے گوشے سے ایک یاد
9 نومبر 1877ء کو سیال کوٹ میں اذانِ فجر کے وقت شیخ نور محمّد کے گھر جس بچّے نے آنکھیں کھولیں، اُس کا نام ’’محمّد اقبال‘‘ رکھا گیا۔ ’محمّد اقبال بچپن ہی سے انتہائی ذہین اور روشن خیال تھے۔ان کی زندگی کے مختلف واقعات اور ان کے معمولات ہمیں…
دورۂ پاکستان سے قبل سیکیورٹی معاملات دیکھ رہے ہیں، بین اسٹوکس
سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی صورتحال کے تناظر میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی اور حالات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کے لیے سیکیورٹی ایکسپرٹ…
برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔رشی سونک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ نسلوں تک نیٹو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ ہو رہی ہے ایسے میں ہمیں گھر میں امن کو معمولی…
نیپال اور بھارت میں زلزلہ، 6 افراد ہلاک
نیپال اور بھارت میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت کے سبب نیپال میں گھر گرنے اور دیگر واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ…
قتل والی شب ارشد شریف کے ساتھ شوٹنگ رینج پر 10امریکی بھی تھے، ذرائع
ارشد شریف قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔ کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع نے جیو نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انسٹرکٹر اور…
ترکیہ، ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
ترکیہ کے صوبے آغری میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 7 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق حادثے میں 11…
پی ٹی آئی کا فوجی قیادت کے ساتھ نئے رابطوں کا انکشاف
تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی طرف سے فوجی قیادت کے ساتھ نئے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رہنما تحریک انصاف سلمان احمد کا ایک پیغام نشر کیا گیا جس میں سلمان احمد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پر…
قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں پہلے ہی توقع کر رہا تھاکہ کچھ ہوگا،جب ان لوگوں…
سال کا آخری چاند گرہن آج ہوگا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا…
سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا
سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں۔اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے مانگا گیا ہے۔سوئی ناردرن نے گیس کی…
ٹیلی کام آپریٹر ویون (جاز) کی پاکستان میں اپنے ٹاورز کی فروخت کیلئے بات چیت
وائرلیس آپریٹر ویون لمیٹڈ پاکستان میں موجود اپنے ٹاور فروخت کرنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ویون کے سی ای او کان ٹرزیوگلو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کمپنی کے تقریباً 10 سے 12 ہزار ٹاور موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں درج کی گئی۔ مقدمے میں…
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلیے جرات مند فیصلے کیےجائیں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کے موقع پر کئی اعلیٰ سطح کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے دورے میں دوطرفہ ملاقاتیں کیں اور بین الاقوامی میڈیا سے بھی بات چیت کی۔…