جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئرلینڈ میں پاکستان ویمن ٹیم کو چیلنج کا سامنا ہوگا: سونیا میکگوئینس

‏پاکستان میں مقیم آئر لینڈ کی سفیر سونیا میکگوئینس کا کہنا ہے کہ آئر لینڈ کی کوئی بھی ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان آئی ہے ۔ اب ہم چاہیں گے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئر لینڈ آئے لیکن وہاں پاکستان ٹیم کو چیلنج کا سامنا ہوگا۔‏سونیا میکگوئینس نے…

کنیکٹیکٹ: ڈاکٹر سعود انور مسلسل تیسری بار ریاستی سینیٹر منتخب

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن ڈاکٹر سعود انور مسلسل تیسری بار ریاستی سینیٹر منتخب ہو گئے۔’جیو نیوز‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر سعود انور کا کہنا ہے کہ بحیثیت سینیٹر اختیار کی گئی…

برطانوی ہائی کمشنر 1992ء کی تاریخ دہراتے دیکھنے کیلئے پُرامید

برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔کرسچن ٹرنر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکسانی قوم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کامیابی پر مبارکباد دی…

پاکستان کی جیت پر نیدرلینڈز کرکٹ کا ردّ عمل

نیدرلینڈز کرکٹ نے بھی پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نیڈرلینڈز نے پاکستان کی جیت سے متعلق اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا ہے۔کرکٹ نیدرلینڈز کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی…

آصف زرداری، فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کی گئیں درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا…

عرب ممالک بھیجنے کا جھانسا دیکر منشیات اسمگل کرنیوالا گروہ گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے سندھ میں اہم اور بڑی کارروائیوں کے دوران منشیات کی عرب ممالک میں اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے مرکزی کرداروں کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزمان میں منشیات کے مین سپلائرز، ترغیب دینے والے اور کیریئر شامل…

کراچی: شیر شاہ کباڑی بازار میں 20 دکانیں جل گئیں، فائر فائٹر زخمی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع مشہور و معروف کباڑی بازار میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے کے دوران فائر فائٹر زخمی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق شیر شاہ کے کباڑی بازار میں آگ لگنے سے 20 سے زائد دکانیں جل گئیں۔آگ لگتے ہی پولیس کباڑی مارکیٹ پہنچ گئی…

سیمی فائنل میں جیت پر سڈنی میں پاکستان کا سماں

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں گزشتہ روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایسا جارحانہ کھیل پیش کیا کہ فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔پاکستانی شائقین نے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا اور اسٹیڈیم میں میچ…

معین خان نے نیوزی لینڈ کی شکست کی وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی شکست کی وجہ بتا دی۔پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ نیوزی لینڈ ٹاس جیتنے کا فائدہ نہیں اٹھا سکا۔انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ…

قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر بابر اعظم کے والد کا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے، کرکٹر بابر اعظم کی تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے مولانا رومی کا…

ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتے بھرتے اچانک نیچے آ جاتا ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں…

مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا دیا ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر کی جانب سے دیے گئے استعفے کے متن میں…

کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز کی ڈبل سنچری

کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل سنچری کر لی، پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔سبزی منڈی میں فی کلو پیاز 150 روپے کے حساب سے 1 من پیاز کی قیمت 6 ہزار روپے ہے۔ سبزی منڈی کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پیاز کی فصل خراب ہوئی…

سوریا کمار نہیں، میں ہی اصلی مسٹر 360 ہوں، اے بی ڈیویلیئرز

جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو نہیں، میں ہی اصلی مسٹر 360 ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں اے بی ڈیویلیئرز نے کہا کہ  میں ابھی بھی مسٹر 360 ہوں…

نیدرلینڈز نے پاکستان کی جیت پر کیا کہا؟

نیدرلینڈز کرکٹ نے بھی پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نیڈرلینڈز نے پاکستان کی جیت سے متعلق اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا ہے۔کرکٹ نیدرلینڈز کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی…

بابر نے ایک بار پھر واضح کردیا، آئندہ کیچ مت چھوڑنا!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ مخالفین کو ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ان کا کیچ چھوڑنے کی سزا کیا ہو سکتی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے پھر نیوزی لینڈ کو شکست دے کر…

رسولؐ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سڑکوں اور راستوں کی بندش پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ نے…

شاہین شاہ آفریدی کی تنقید کرنے والوں کو جیت کی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے تنقید کی فکر نہیں ہے بلکہ میں تنقید کرنے والوں کو بھی جیت کی مبارکباد دیتا ہوں۔شاہین شاہ آفریدی نے سڈنی سے میلبرن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور…

دادو: اسکولوں میں پانی جمع، تعلیمی سلسلہ خطرے میں پڑگیا

دادو کی تحصیل جوہی میں 300 سے زائد سیلاب متاثرہ دیہات کے متعدد اسکولوں میں تاحال پانی جمع ہے۔اسکولوں میں پانی جمع ہونے سے 50 ہزار سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔دوسری جانب سیلاب سے متاثرہ علاقوں دادو اور جامشورو میں سرد…

امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں تاریخ رقم، 3 پاکستانی امریکنز کامیاب

امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں تاریخ رقم ہوگئی، تین پاکستانی امریکنز ریاستی اسمبلی اور سینیٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی اور ڈاکٹر سلیمان لالانی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔…