Browsing Category
Urdunews
عصر ملک اور ملالہ یوسف زئی کی انٹرنیٹ صارفین سے خوش گپیاں
ملالہ یوسف زئی اور عصر ملک کی شادی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر انہوں نے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ شادی کی سالگرہ کے موقع پر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی کون ہوگا؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کی لسٹ میں 2 پاکستانی سمیت 9 کھلاڑی شامل ہیں۔پاکستان کے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے…
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارتی ٹیم کو ٹرول کردیا
دنیا بھر میں لوگوں کے ریکارڈز پر نظر رکھنے والے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست پر نظریں گہری کرلیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10…
سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت نے مئی میں راجیو گاندھی قتل کے مجرم پیراریولن کی رہائی کا حکم دیا تھا، تامل ناڈو حکومت نے بھی مجرموں کی…
فزکس اتنی آسان تو کبھی نہ تھی
پڑھنا پڑھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، اکثر اوقات صرف فر فر انگریزی بولنے والے کو ہی بہترین استاد سمجھتے ہیں لیکن ایسا ضروری نہیں، یہ فزکس ٹیچر کی وائرل ہوتی ویڈیو سے ثابت ہوگیا۔انتہائی نرم لہجے اور اطمینان سے فزکس کے مشکل سے مشکل کانسپٹ…
فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال
فرانسیسی یونینوں نے جمعرات کو ٹرانسپورٹ کی کامیاب ہڑتال کے بعد تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافے کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے پیرس ٹرانسپورٹ ہڑتال کا انتباہ دیا ہے۔RATP کے تقریباً 70,000 ملازمین کی نمائندگی کرنے والی یونینوں کا کہنا ہے کہ وہ…
انضمام الحق نے سیمی فائنل میں بھارت کی بدترین شکست کی وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے سیمی فائنل میں بھارت کی بدترین شکست کی وجہ بتادی۔انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دباؤ میں کھیلا ہے، میچ فکس والی…
کوہلی اور روہت سمیت کئی بھارتی کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا سوچ سکتے ہیں، گواسکر
انگلینڈ کے محض دو بیٹرز کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارت میں ٹیم کے کئی کھلاڑیوں سے متعلق ریٹائرمنٹ کی باتیں ہونے لگیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 10 وکٹ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ روہت…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی۔ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے شق 13.7.3 میں تبدیلی کردی جس کے بعد ریزرو ڈے پر اضافی وقت کی گنجائش کو 2 سے بڑھا کر 4 گھنٹے کردیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کی سہولت ختم کردی
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے دو روز قبل پہلی بار ٹوئٹر صارفین کو بذریعہ میل آگاہ کیا کہ، اب ٹوئٹر پر مشکل وقت ہے جس کے باعث دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر کام کرنے کی سہولت کو ختم کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک…
ترک سفیر کو ٹی20 ورلڈ کپ میں فیفا ورلڈ کپ جیسا جوش محسوس ہونے لگا
ترک سفیر احسان مصطفیٰ یرڈاکول کو ٹی20 ورلڈ کپ میں فیفا ورلڈ کپ جیسا جوش محسوس ہونے لگا ہے۔احسان مصطفیٰ یرڈاکول نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنانے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے…
ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا
ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرزا سلطان محمد سلیم کو نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق…
پاکستان ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پلان بنا رہے ہیں، کپتان آئرش ویمن ٹیم
آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان لاورا ڈیلینی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو سنجیدہ لے رہے ہیں اور فارمیٹ کے مطابق پلان بنا رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاورا ڈیلینی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے منتظر ہیں، پلان کے مطابق کھیلنے…
لاہور ہائی کورٹ نے لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس جواد حسن نے رہنما انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی لانگ مارچ رکوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے موقع پر جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیے کہ پیر کو…
دنیا کی خوبصورت ترین پولیس آفسیر کون ہے؟
سوشل میڈیا پر دنیا کی حسین ترین پولیس افسر کہلائی جانے والی ڈیانا رامیرز کا کہنا ہے کہ لوگوں کی حفاظت اور خدمت کرنا اعزاز ہے۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کولمبیا سے تعلق رکھنے والی خاتون پولیس افسر نے کہا کہ ماڈل یا آن لائن مشہور…
بڑے بیٹے کو میرے سیاسی کیریئر سےہمیشہ اختلاف رہا، عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ بڑے بیٹے کو میرے سیاسی کیریئر سےہمیشہ اختلاف رہا۔عمران خان نے برطانوی صحافی پیئرز مورگن کو اپنے بیٹوں کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ’لانگ مارچ کے دوران…
یوکرین کے شہر میکولیف میں روسی حملے میں 6 افراد ہلاک
یوکرین کے شہر میکولیف میں روسی حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔میکولیف کے گورنر نے حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر بتایا کہ 5 منزلہ عمارت کو روسی فوج نے نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق…
پریکٹس کے دوران پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کے دوران بڑی تبدیلی کرلی۔کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کی ویڈیو شیئر کی ہے۔پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر…
کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان
سندھ کابینہ نے مزید 90 روز کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی جس کے بعد کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کردیا کہ کراچی میں بلدیاتی…
لاہور: عمران خان کے گھر کے باہر حفاظتی دیوار قائم
لاہور کے زمان پارک میں عمران خان کی رہاش گاہ کے باہر سیکورٹی کے مزید اقدامات کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کےگھر کی دیوار کے ساتھ سیکیورٹی کے پیش نظر ریت کے تھیلوں سمیت سیمنٹ کے بلاکس رکھ کر حفاظتی دیوار قائم کر دی گئی ہیں۔کسی…