Browsing Category
Urdunews
شاہد آفریدی نے پاکستان کو فیورٹ قراردے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے پہلے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی کٹ پہن کر میدان میں نکل آئے۔شاہد خان آفریدی نے کنئیرڈ کالج لاہور میں فار چینج کیمپ میں بیٹنگ اور بولنگ کے جوہر دکھائے…
ڈیلی میل کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل تاحال اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکا، اُسے اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلوں بہانوں سے کیس کو تاخیر…
سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا، نواز، شہباز ملاقات میں فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے…
یورپ و برطانیہ میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، محمد افضل خان
برطانوی پارلیمنٹ کے رکن اور لیبر پارٹی کی جانب سے شیڈو جسٹس منسٹر محمد افضل خان نے کہا ہے کہ یورپ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں اسلاموفوبیا بڑھ رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کی واضح تعریف کرکے اس کے تدارک کیلئے کام کیا جائے۔ ان…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور آصف زرداری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔بلاول ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی خیریت معلوم کی۔ملاقات میں ملک کی…
شعیب ملک نے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں، اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر کیا۔اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ ایک نیا دن، نیا چیلنج۔ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سپر…
نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ملاقات کے بعد شہباز شریف وطن روانہ ہوگئے۔ملاقات میں اصولی فیصلہ کیا گیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بھی غور…
پاکستان 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل فٹبال میچ کھیلنے کیلئے تیار
پاکستان فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے تیار ہے، دوستانہ فٹبال میچ کے لیے اسکواڈ 13نومبر (اتوار) کو نیپال روانہ ہوگا۔قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر کریں گے، محمد عمر حیات ان کے نائب ہوں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں گول کیپرز…
جاوید آفریدی کا بابر اعظم کےلیے خوش آمدید کا پیغام
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹیم میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ہے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے اپنے بیان کے ذریعے بابراعظم کو ٹیم…
اسٹاک مارکیٹ کئی ماہ بعد پہلی بار 43 ہزار پر بند ہوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس رواں برس ماہ اگست کے بعد پہلی 43 ہزار پر بند ہوا ہے۔رواں ہفتے کے اختتامی دن 100 انڈیکس 199 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار 92 پر بند ہوا ہے۔آج کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 317…
جاپان میں بے ذائقہ کینڈی متعارف کروا دی گئی
جاپانی ریٹیل اسٹورز چین، لاؤسن نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز پروڈکٹ بے ذائقہ کینڈی متعارف کروائی ہے، جسے چبانے سے خالی پن کا احساس ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے کچھ بھی نہیں کھایا۔حالانکہ عام طور پر ہم جو کینڈیز کھاتے ہیں وہ میٹھی، نمکین اور…
پی ٹی آئی نے خرم حمید روکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پارٹی کے ضلعی صدر میانوالی سلیم گل خان نے کہا کہ حمید روکھڑی نے بغیر اجازت میڈيا پر پارٹی موقف کے خلاف بات کی۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران کے…
کارتک آریان کی لگژری گاڑی توجہ کا مرکز
کارتک آریان نے جمعرات کو ’جی کیو مین آف دی ایئر ایوارڈ‘ میں شرکت کی اور سال 2022 کے انٹرٹینر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے۔لیکن اس کامیابی کے علاوہ بھی ایک ایسی بات ہے جس نے ان کے مداحوں کو بہت متاثر کیا۔ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے…
ممتاز زہرہ بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر
دفتر خارجہ نے ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔دفتر خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایڈیشنل سیکریٹری ایشیاء اینڈ پیسیفک کے عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایشیاء پیسیفک…
نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جو اس کے فائدے کا ہو، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لے کر آتا ہے جو اس کے فائدے کا ہو۔گجرات میں لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا…
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
آسٹریلیا کے تاریخی میلبرن اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ میلبرن میں اتوار کو پاکستانی وقت کے…
حکومتی دعووں کے باوجود معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کے دعووں کے برعکس معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کے شدید حکیمانہ علاج کے باوجود اسٹیٹ بینک آف پاکستان…
ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پیر کو اہلخانہ کو دی جائے گی، پمز انتظامیہ
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی جانب سے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو کب دی جائے گی اس حوالے سے انتظامیہ نے بتا دیا۔پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے اہل خانہ نے آج پہلی مرتبہ سربراہ پمز سے ملاقات کی،…
امریکا: بھارتی شہری پر 80 لاکھ ڈالر کی جعلسازی کے الزام میں فرد جرم
امریکا میں کورونا وائرس ریلیف پروگرام میں 80 لاکھ ڈالر کی جعلسازی کے الزام میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ابھیشک کرشنن پر نیو جرسی کی عدالت نے پےچیک پروٹیکشن پروگرام کے تحت جعلسازی کرکے لاکھوں ڈالر ہتھیانے کے الزام میں فرد…
لندن کے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کا مطلب پاکستان کے فیصلے پاکستان سے باہر نہیں ہو سکتے، لندن کے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں۔رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اندیشہ ہے عوام عمران کے فسادی اور فتنہ انگیز…