Browsing Category
Urdunews
مارشل لاء کا اب کوئی خطرہ نہیں، جنرل (ر) فیض علی چشتی
ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ مارشل لاء کا اب کوئی خطرہ نہیں۔جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا کہ فوجی ’کو‘ کا اب کوئی خطرہ نہیں، انتخابات مئی 2023 میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو…
ارشاد راؤ اپنے عہد کا سچا صحافی، کھرا نظریاتی شخص تھا، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ارشاد راؤ اپنے عہد کے سچے صحافیوں اور کھرے نظریاتی افراد میں نمایاں حیثیت کے حامل تھے۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ارشاد راؤ نے جمہوری سیاست، معاشی برابری اور…
عمران خان اور مونس الہٰی کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور مونس الہٰی کے درمیان زمان پارک میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے عمران خان سے لانگ مارچ سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…
سینیٹ کمیٹی اجلاس میں سکھر حیدر آباد موٹر وے میں مبینہ بے ضابطگیاں زیر غور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں سکھر، حیدر آباد موٹر وے میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ہے۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر پرنس عمر احمد زئی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے پبلک…
آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس ہے تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جا رہی ہے، ہمارے کسی اتحادی یا کسی کو بھی…
سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا سہولت کار گرفتار
لاہور کے علاقے کلر سیداں روڈ راولپنڈی پر سی ٹی ڈی پنجاب اور سول حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید پر خودکش حملے کا سہولت کار گرفتار کرلیا۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ملزم…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 850 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 34…
کراچی کی ایڈمنسٹریٹر شپ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کی ایڈمنسٹریٹر شپ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، بلدیاتی نظام کا مسئلہ حل ہوتے ہی ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹر نظر آئے گا۔کامران ٹیسوری نے سندھ حکومت کی منگوائی گئیں الیکٹرک بسوں کا معائنہ کیا اور کہا…
ارشد شریف قتل: وقار اور اہلیہ کی نیروبی پولیس کے سامنے پیشی کا حکم
پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں کینیا میں مقیم وقار احمد اور ان کی اہلیہ کو نیروبی میں انڈیپنڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔انڈیپنڈنٹ پولیس اوورسائٹ اتھارٹی ارشد شریف کے قتل کے سلسلے میں وقار…
عمران خان پر حملے کی تحقیقات: جے آئی ٹی کاغذ کے ایک پرچے تک محدود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی صرف کاغذ کے ایک پرچے تک محدود ہے۔جے آئی ٹی ارکان کو اب تک پنجاب حکومت یا آئی جی آفس نے باضابطہ آگاہ ہی نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق آئی جی…
کراچی: 5 سعودی مسافر جنوبی افریقا کے ویزے جعلی نکلنے پر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر چیکنگ کے دوران سعودی عرب جانے کے لیے پہنچنے والے 5 مسافروں کو جنوبی افریقا کے ویزے جعلی ہونے پر گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار مسافر امیگریشن کلیرنس…
ٹیکس وصولیوں میں کمی کا امکان ہے: چیئرمین ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے چیئرمین عاصم احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی کا امکان ہے۔قیصر شیخ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے…
دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا
کراچی کی فیملی کورٹ میں دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا جس کے بعد عدالت نے کیس خارج کردیا۔دعا بھٹو نے عدالت میں درخواست جمع کرائی کہ میں نے رہائش ضلع ملیر سے اولڈ کراچی منتقل کردی ہے۔دعا بھٹو نے درخواست میں…
عوام غلام نہیں بنیں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز شریف تم عوام کو بھکاری بنا رہے ہو لیکن عوام غلام نہیں بنیں گے۔چنیوٹ میں اسد عمر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے ہینڈلرز سن لیں عوام کسی کے آگے…
کم آمدن والوں سے موبائل و شادی ہال پر ایڈوانس ٹیکس وصولی غیر آئینی قرار
لاہور ہائی کورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے کم آمدن والوں سے ایڈوانس ٹیکس وصولی غیر آئینی قرار دے دی۔عدالت نے موبائل فون صارفین اور شادی ہال کی بکنگ پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔…
تنقید کیوں کی، ایلون مسک نے انجینئر کو ٹوئٹر سے فارغ کردیا
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ کو تنقید پسند نہ آئی اور انہوں نے فوراً ہی کمپنی کے انجینئر کو ملازمت سے فارغ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق موبائل فونز پر ٹوئٹر ایپلیکیشن پر کام کرنے والے انجینئر ایرک نے ایلون مسک کی ایک ٹوئٹ پر جواب…
بھارت، لڑکی کی لاش کے 35 ٹکرے کر کے فریج میں رکھنے والا مبینہ قاتل گرفتار
بھارت میں گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیے گئے شخص سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ مقتولہ کے سر کو فریج میں رکھ کر اکثر دیکھا کرتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھنے اور پھر اسے…
کراچی: دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی CTD اہلکار شہید
کراچی میں دہشت گردوں سے مقابلے میں زخمی ہونے والا سی ٹی ڈی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انٹیلی جنس کے سربراہ راجہ عمر خطاب نے مذکورہ اہلکار کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے غلطیوں کی نشاندہی پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایم سی کے صدر نوشاد شیخ نے بتایا کہ پی ایم سی کے اجلاس میں امیدواروں کی شکایت کا جائزہ لیا گیا اور طے کیا گیا کہ…
بہن کے جہیز کے زیورات چوری کرنے والا ڈرامائی انداز میں گرفتار
کراچی کے علاقے سر سید ٹاؤن میں بہن کے جہیز کے زیورات گھر سے لے کر رفو چکر ہونے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق سر سید ٹاؤن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ شخص کو ہاتھ میں تھیلا لے کر…