Browsing Category
Urdunews
فیصل واوڈا، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے کیوں ناراض ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی
چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی سے فیصل واوڈا کی ناراضی کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے ناراضی پارلیمنٹ لاجز میں اپارٹمنٹ واپس لینے پر ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی…
پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی جیت ناقابل یقین احساسات ہیں، آئرش کپتان
کپتان آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت ناقابل یقین احساسات ہیں۔آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آئرلینڈ کی یہ پہلی کرکٹ ٹیم ہے جس…
عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو قائد اعظم نے 1947ء میں لڑی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو 1947ء میں قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں نے لڑی تھی۔جہلم میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم ذاتی…
ہیڈفونز کے مسلسل استعمال سے ایک ارب افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ
ہیڈفونز کے استعمال اور تیز آواز والی تقریبات میں شریک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک ارب نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔برٹش میڈیکل جرنل گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والے تجزیے میں انگریزی، ہسپانوی، فرنچ اور روسی زبانوں پر…
190 ملین پاؤنڈ کے معاملے پر فیصل واوڈا نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیصل واوڈا کو 17 نومبر کو طلب کرلیا۔فیصل واوڈا سے 3 دسمبر 2019 کے کابینہ اجلاس سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔نیب کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو 190 ملین پاؤنڈ کی برطانیہ سے پاکستان کے نجی اکاؤنٹ میں منتقلی سے متعلق…
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 850 روپے…
عمران کا ن لیگ، جیو اور جنگ کیخلاف مقدمے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ن لیگ، جیو اور جنگ کے خلاف برطانیہ کی عدالت میں مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں بھی قانونی…
کیا ٹوئٹر کے برطرف ملازمین کو دوبارہ بحال کردیا گیا؟
ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا نظام سنبھالتے ہی بڑے پیمانے پر ملازمین کو برطرف کردیا۔اب ایلون مسک کی ایک ٹوئٹ کے باعث خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے برطرف کئے گئے ملازمین کو واپس جاب پر رکھ لیا ہے۔ہوا کچھ یوں…
عمران خان بتائیں ایسا ہیرا ہے جسے 5 سو روپے میں بیچ سکتے ہیں؟ شاہزیب خانزادہ
’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ کی گھڑی بیچنے سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے سوالات پوچھ لیے۔سینئر اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو…
مریم اورنگزیب کا عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج
وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج دے دیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان خان اِنف اِز اِنف، فارن فنڈنگ، کرپشن اور منی لانڈرنگ کا جواب تو دینا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ گھڑی عمران خان نے 2…
بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے دی
بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں 144 رنز کا ہدف بنگلادیش نے آخری اوور میں 5 وکٹ پر حاصل کیا۔ شہاب جیمز نے 41 رنز کی ناقابل شکست…
57 % پاکستانی ٹی وی نہیں دیکھتے، گیلپ
سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں پہلے اخبار پڑھنے اور اب ٹی وی دیکھنے کا وقت بھی نہیں رہا۔گیلپ اینڈ کیلانی پاکستان کے حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب 57 سے زائد پاکستانیوں کے پاس گزشتہ دنوں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں…
ہیلی کاپٹر کیس فائنل کر دیا ہے: چیئرمین نیب
چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس کو فائنل کر دیا ہے۔یہ بات انہوں نے چیئرمین نورعالم خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔کمیٹی میں بی آر ٹی، مالم جبا، بلین ٹری سونامی، بینک آف خیبر کرپشن، غیر مجاز…
بال ہو یا ٹرافی! کین ولیمسن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑتے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی مہمان ٹیم کو دکھا دیا کہ ان کی تیاری کیسی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی ٹرافی کا فوٹو شوٹ جاری تھا کہ اس دوران تیز ہوا…
مدینہ منورہ اپیل کورٹ کا جج 5 لاکھ ریال رشوت لیتے گرفتار
سعودی اینٹی کرپشن پبلک اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مدینہ منورہ اپیل کورٹ کے ایک جج کو 5 لاکھ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔سعودی حکام کے مطابق رشوت لینے میں ملوث جج نے مقدمے کے حق میں فیصلہ سنانے کی بات کی تھی۔سعودی اینٹی کرپشن…
ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ جیونیوز نے حاصل کر لی
صحافی ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی، پوسٹ مارٹم رپورٹ 7 صفحات پر مشتمل ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے 2 صفحات پر ارشد شریف کے اسکیچ ہیں، اسکیچز میں ارشد شریف کو لگنے والے زخموں کی تفصیل کے ساتھ نشاندہی کی گئی…
اِدھر اُدھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عمران خان سے متعلق توشہ خانہ کیس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ پیسہ…
ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل پاکستان میں ہو سکتا ہے: عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقتول صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کی درخواست نمٹا دی اور کہا ہے کہ اس کیس کا ٹرائل بھی پاکستان میں ہو سکتا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ارشد شریف کی فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے پر درخواست…
عمران خان جس شرٹ پر دستخط کردے وہ کروڑوں کی ہو جاتی ہے، وسیم شہزاد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر وسیم شہزاد کا کہنا ہے کہ عمران خان وہ برانڈ ہے، اگر شرٹ پر دستخط کر دے تو کروڑوں کی ہو جاتی ہے۔ سینیٹر وسیم شہزاد نے سپریم کورٹ کے باہر اعظم سواتی اور شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اگر تحائف عمر فاروق کو نہیں بیچے تو کس کو بیچے، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اگر فرح گوگی نے توشہ خانے کا مال عمر فاروق کو نہیں بیچا تو کس کو بیچا ہے، نام سامنے لے آئیں۔انہوں نے لاہور سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ رقم کس ذریعے سے پاکستان آئی، انہیں پاکستان کی عزت و وقار…