جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔ اسلام آباد میں اسمارٹ فون فار آل کے عنوان سے تقریب میں وفاقی وزیر امین الحق اور چیئرمین پی ٹی…

پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کا مبینہ قاتل خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کا ملزم خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ایف آئی اے امیگریشن کو ملزم کی تفصیلات صبح 4 بج کر 30 منٹ پر…

انٹرنیشنل کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ امام الحق کا دوسرا نمبر ہے۔ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈاوسن تیسرے نمبر پر…

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یومِ دفاع اور شہدا کی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔تقریب میں حاضرسروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت شہدا کے لواحقین اور غازیوں…

پنڈی، اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد گرفتار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد سمیت 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مبینہ دہشت گرد کمانڈر خالد نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی…

مردہ خاتون اسپتال لوٹ آئی، سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل

ارجنٹینا کے اسپتال میں مردہ خاتون کی روح کو اسی اسپتال میں دیکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں اس کی موت ہوئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپتال کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ دروازہ کھلنے کے بعد ایک شخص سے گفتگو…

امریکا: سپر اسٹور میں فائرنگ سے مسلح شخص سمیت متعدد افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا کے چیسپیک میں واقع وال مارٹ سپر اسٹور میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک، جب کہ متعدد کو زخمی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے میں پولیس نے کم از کم 10 افراد کی ہلاکت کی…

الاٹ شدہ گھر رشتے داروں کو دینے پر کارروائی ہوگی: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد نے الاٹ شدہ گھر میں رشتے داروں کو ٹھہرانے کا نوٹس لے لیا۔پولیس افسران کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ رشتے داروں کو دینے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد نے سرکلر جاری کر دیا۔جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے…

برسلز میں کشمیر ای یو ویک کی تقریبات ختم

یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہونے والی اختتامی تقریب میں مسئلہ کشمیر کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے لانے پر زور دیا گیا۔مقررین نے عالمی برادری خصوصاً یورپی یونین سے مطالبہ…

پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی…

آرمی چیف کی تعیناتی پر قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے…

ثانیہ مرزا کی ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آنے والے شو ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اُن کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں۔مداحوں میں اپنے لباس اور اسٹائل کی وجہ سے بہت زیادہ مقبول…

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورت

پاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔ذرائع…

دو ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کیلئے اکاؤنٹ کی شرط عائد

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ دو ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کے لیے اکاؤنٹ کی شرط لازمی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک سفر کے لیے 2 ہزار ڈالرز سے زائد کے لیے بینک اکاؤنٹ کی شرط عارضی…

تیسرے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔اسکواڈ میں 17 کھلاڑیوں کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ 4 سے 17 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا، نثار علی قومی ٹیم کی…

کرسٹیانو رونالڈو کی گھڑی کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کا کیا تعلق ہے؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈسے راہیں جدا کرنے سے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈ نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز گھڑیاں…

کراچی: کسٹمز کی کارروائیاں، بھاری مالیت کے آئی فونز کی اسمگلنگ ناکام

پاکستان کسٹمز کے عملے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھاری مالیت کے نئے آئی فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ایئر پورٹ کراچی نے کیں۔ان کارروائیوں…

کراچی، پولیس اہلکار کے قتل کےمفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کیلئے قانونی عمل شروع

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے لکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی…

پولیس افسران کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…

ناسا نے خلا سے چاند کی دلکش تصویر شیئر کردی

ناسا کےخلائی جہاز اورین  نے اپنے خلائی سفر کے چھٹے روز چاند کی ایک نئی دلکش تصویر کھینچی ہے۔ناسا کا یہ خلائی جہاز اورین آرٹیمیس ون مشن کا حصّہ ہے اور پچھلے ہفتے خلا میں روانہ ہوا تھا۔چاند کی یہ شاندار ہائی ریزولوشن تصویر اس وقت لی گئی جب…